Include

Only show posts containing:

Exclude

Hide posts containing:

Time range
-
Minimum likes
$KIMCHID: $20K ➜ $221K MCAP 🚀 11.1X move from early entry! Spotted early. Momentum delivered. 👀 Join the private Alpha TG for more plays #sstvi #SolanaMemecoin #azukashier #Degen #Crypto
🚀 $KIMCHID spotted at $20K MCAP 👀 Early positioning. Watching for the next move! 🔥 CA/ 54PyFJGjCWxe96vc5f4yzN7KppHhTvuPMSq6gDJ3pump #sstvi #azukashier #SolanaMemecoin #CryptoAlpha #bbvpicks4
1
8
🚀 $KIMCHID spotted at $20K MCAP 👀 Early positioning. Watching for the next move! 🔥 CA/ 54PyFJGjCWxe96vc5f4yzN7KppHhTvuPMSq6gDJ3pump #sstvi #azukashier #SolanaMemecoin #CryptoAlpha #bbvpicks4
1
1
15
$CI: $8K → $82K MCAP 🚀 10.3X from early entry Alpha in private TG 👀 CA> 7u4JmWrWG41kYkKpyqbuYJR4uZhE7oLCUMCGfNkNCFWq #sstvi #solanamemecoin
Spotted $CI at $8K MCAP 👀🚀 Early in. Watching momentum CA/7u4JmWrWG41kYkKpyqbuYJR4uZhE7oLCUMCGfNkNCFWq #SolanaMemecoin
1
37
$DYCPAD: $33K → $922K MCAP 🚀 27.9X from early entry Called early, momentum followed 👀 More early plays in private TG #sstvi #solanamemecoin
Spotted $DYCPAD at $33K MCAP Early in. Watching momentum 👀🚀 Want early calls? DM for private TG. CA/4fzEnAxUUbNz321LBAkJo6tVdDkVG2S9behy3tUHpump #Solana #CryptoAlpha
1
7
Elly May Conservative 😂 #sstvi #paobc #WilliamEst
Who remembers Elly May Clampett from The Beverly Hillbillies?
1
1
189
Não dá pra mudar o mundo, mas você pode ir embora. 💫🚪🔖 #StarAcademy #Deprem #Sstvi
346
Hoje é o dia da Rita !!! 🥳🥳🥳🥳 Muitos parabéns Rita, que tenhas um dia muito feliz como mereces e tenho muito orgulho da mulher e da pessoa que tu és 🩷🩷🩷 #teamrita #bbtvi #sstvi
4
377
Não ia haver uma desistência? #sstvi
2
2
205
Kling 4.0 is here!! I tried the new kling 4.0 @Kling_ai which now has a (Native 30-second Generation) The motion, realism and sound is just epic! Prompt below 👇🏾
122
Kling 4.0 is here!! I tried the new kling 4.0 @Kling_ai which now has a (Native 30-second Generation) The motion, realism and sound is just epic! Prompt below 👇🏾
188
E a amiga querida ali a partilhar aquilo e ele enervado a arrumar as malas #sstvi é mesmo ridiculo
39
Ele morto por partir aquilo tudo 🤭 #sstvi
3
202
🛑 سوال تو اٹھیں گے!! فضل الرحمٰن کا مذہب ، مدراس کے طلباء کا اپنی سیاست چمکانے میں استعمال سب کے سامنے ہے۔ مولانا صاحب اب سمجھ لیں کہ پاکستان کے عوام اب مذہبی نعروں، مفاد پرستی کی سیاست اور اپنے فائدے کی جمہوری لبادے سے متاثر ہونے والے نہیں ہیں ۔ قومی اداروں کی مخالفت، سیاسی محاذ آرائی اور مذہب کو سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کی روش پر سوال اٹھانا عوام کا حق ہے۔ تعلیمی اداروں کے بچوں کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانے کے الزامات ہوں یا ملکی استحکام کے حوالے سے ان کے بیانات، ہر معاملے پر شفاف جواب ضروری ہے۔ مذہب عقیدت کا معاملہ ہے، کسی کی سیاسی جاگیر نہیں۔ پاکستان کے مفادات کسی بھی سیاسی شخصیت کے ذاتی مفادات سے بالاتر ہیں۔ #FazlurRehman #PakistanFirst #PoliticalHypocrisy #Pakistan
176
🛑 طالبان کے کنٹرول کے دعوؤں کی حقیقت سامنے آتی جارہی ہے: افغانستان میں طالبان کے امن اور مکمل کنٹرول کے دعوے ایک بار پھر سوالات کی زد میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ ہرات کے اہم تجارتی سرحدی مرکز طورغنڈی پورٹ کے قریب نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ آف افغانستان نے طالبان کی رینجرز گاڑی کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مسلسل ہوتے اس طرح کے واقعات طالبان کے سکیورٹی انتظامات اور سرحدی علاقوں میں کنٹرول کے بلند بانگ اعلانات کی سچائی بیان کر رہے ہیں۔ آخر وہ امن کہاں ہے جس کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے، جب مسلح مزاحمت کے واقعات بدستور سامنے آ رہے ہیں اور طالبان کے اپنے اہلکار محفوظ نہیں ہیں ۔ #Afghanistan #Taliban #Herat #TurgundiPort #NationalResistanceFront
167
🛑 کرم ڈسٹرکٹ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ایک اور فیصلہ کن وار🇵🇰⚔️ فضائی نگرانی کی مدد سے کی جانے والی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنۃ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ ابتدائی آپریشن میں 2 خوارج کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ تعاقبی کارروائی کے دوران مزید 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ فضائی نگرانی اور بہترین زمینی حکمت عملی کے مؤثر امتزاج نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کو کامیاب بنایا۔ پاکستان کی دفاعی فورسز ملکی امن و سلامتی کے دشمنوں کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، اور دہشتگردوں کے خلاف یہ کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔🇵🇰 #KurramOperation #FitnaAlKhawarij #WarOnTerror #Pakistan
157
🛑 شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ اس کامیاب کارروائی سے دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ناکام بنانے اور علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے جاری کوششوں کو تقویت ملی ہے۔ سیکیورٹی فورسز ملک کے دفاع اور عوام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ #NorthWaziristan #PakistanArmy #SecurityForces #CounterTerrorism
153
🛑 مولانا کی بچوں کے تحفظ کے قوانین پر مخالفت آخر کیوں؟؟ پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر 12، 14 اور 16 سال کے معصوم بچوں کی شادیوں کی وکالت کرنا اور حفاظتی قوانین کی دھجیاں اڑانا کہاں کی دین داری ہے؟ کیا بچوں کی زندگی کا مقصد صرف شادی رہ گیا ہے، ان کی تعلیم، صحت اور خوابوں کی کوئی اہمیت نہیں؟ مولانا آخر بچوں کے تحفظ کے ہر قانون کے سامنے سدِ راہ کیوں بن جاتے ہیں؟ کیا اس شدید مخالفت کا تعلق ان کے بارے میں گردش کرنے والی اُن تشویشناک رپورٹس اور خبروں سے ہے جو کم عمر بچوں کے ساتھ شرمناک رویوں سے منسوب کی جاتی ہیں؟ جب حکومت، مراعات اور فنڈز چاہیے ہوں تو آئین اور جمہوریت بالکل جائز ہو جاتی ہے، لیکن جب معصوم بچوں کے بچپن کو بچانے کی بات آئے تو قانون کو چیلنج کر دیا جاتا ہے۔ اس کھلی منافقت، استحصالی سوچ اور مذہب کے نام پر بچوں کےمستقبل کو داؤ پر لگانے والے رویے پر اب قوم کو واضح جوابات چاہیے ہیں۔ #ChildProtection #ChildMarriage #ChildRights
146
🛑طالبان کے نام نہاد شرعی نظام کا اصل چہرہ ایک بار پھر سوالات کی زد میں: افغانستان کے صوبہ فاریاب کے ضلع البلاد میں طالبان قاضی عبدالحکیم پوپلزئی سے منسوب ایک لیک فون کال میں پر ایک لڑکی سے اس کی نازیبا ویڈیو مانگنے اور بدلے میں شادی یا دوستی جاری رکھنے کے وعدے کیے ہیں۔ کیا یہی وہ شریعت ہے جس کے نام پر طالبان دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتے ہیں؟ اگر یہ الزامات درست ہیں تو اس قاضی کا احتساب کون کرے گا؟ مذہب کے نام پر اختیار کا غلط استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں . #Taliban #Afghanistan #Faryab #Sharia #HumanRights #Accountability
142