Pinned Tweet
مسلمانوں کا مذہبی کلچر خود قران سے متصادم کیوں ہے؟سورہ آل عمران (3:43): (اے مریم!) اپنے رب کے لیے جھک جاؤ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ یہاں تو قران مخاطب ہی ایک خاتون کے ساتھ ہے۔ مریم ایک خاتون ہے۔ unitedkashmirjournal.com.xn-…
أتفق مع نورة الدوسري في أن فرض القيود غير المبررة على الفتيات والفتيان يدفعهم إلى التفكير السلبي والانعزال. من الأفضل السماح لهم بالاستفادة من وسائل التواصل الاجتماعي وتشجيعهم على تبني أسلوب إبداعي بنّاء، بدلاً من الاكتفاء بردود الفعل العاطفية.
يقوم الإسلام على القرآن الكريم، الذي يقرّ بأن الرجل والمرأة يمكن أن يكونا أصدقاء في إطار من الاحترام المتبادل، مما يوجب تعاونهما في الحياة الاجتماعية مع صون حقوق كل منهما. كما أن أنماط اللباس تتغير باستمرار وتختلف باختلاف الزمان والمكان والعادات، لذا فإن تعليق حسابها لا يبدو إجراءً عادلاً أو متناسبًا.
نوره الدوسري جلدت هيئة الإعلام والنيابة وحجبوا حسابها😅طلع فيه حجب حسابات بالسعوديه!
تقول ازعجوها كل يوم وعندها مراجعه، مره بهيئة الإعلام، ومره بالبحث والتحري، ومره بالنيابه😂😂أنا اعتقد حتى السجانات ماودهم ترجع، والله مؤسسات الدولة شاغله نفسها بأمور تافهة وتاركه المشاكل الحقيقية.
145
أعتقد أن رحاب القحطاني تمتلك موهبة فنية واضحة، وتتمتع بقدرة ملحوظة على جذب الجمهور والمشاهدين. أما منتقدوها، فهم يعيشون في عصر التكنولوجيا ويستخدمون الهواتف الذكية يوميًا، لكن نظرتهم للعالم ما زالت محصورة في أفكار عفا عليها الزمن. ومع التطور الكبير الذي تشهده صناعة السينما في المملكة العربية السعودية والعالم العربي، يمكن لشخصيات مثل رحاب القحطاني أن تشكل إضافة قيمة ومؤثرة للثقافة المحلية.
96
يُعَدُّ تلقي الرسائل أمرًا طبيعيًا ومألوفًا لدى كلٍّ من الرجال والنساء، ولا سيّما أولئك الذين يُصابون بالإرهاق عقب نوبة عمل مطوَّلة ويرغبون في استعادة نشاطهم وحيويتهم. ولا يُلاحظ في ذلك ما يثير الاهتمام أو يُعدّ ممتعًا على وجه الخصوص. ويُكتفى في هذا السياق بالرجوع إلى الآية الحادية والسبعين من سورة التوبة. إنّ القصص المختلقة، المستندة إلى التلمود اليهودي والتقاليد الدينية الزرادشتية، لا تمتّ إلى الإسلام بصلة؛ فالإسلام هو القرآن الكريم، والقرآن وحده دون سواه.
امل الزهراني
مسويه مساج
ويضرب على جسمها بطريقه مره مره 😡
على يد أحد الرجال الأجانب، الشهره صارت تفصیىخ وتبرج ولا كيف ياجماعه
احد يعلمني..
91
شبنم چوھدری retweeted
یہ غیرت کی لڑائی ہے ۔یہ کشمیر کی لڑائی ہے۔ہمیں ہار نہیں ماننی ہے۔
Sardar aman Kashmiri 🖤🖤
#follower #foryouシ #foryoupage #foryoupageシ #foryoupagereels #foryoupageviralシ゚
#viralreelschallenge
شبنم چوھدری retweeted
زواج مسيار من الرياض
ارمله عمري ٤٥ سنه من الرياض قبيليه عجميه دكتورة جامعه احمل شهاده الدكتوراه بيضاء
الحمدلله اموري الماديه فوق الممتازة رغبتي زواج مسيار بدون مهر بدون شروط
هذي رغبتي نزليها بالتويتر و احترموها ورجاء عدم التلاعب
شبنم چوھدری retweeted
محترم، آپ نے جو فتوٰی جاری کیا ہے، اس میں پاکستان کے شہریوں کی شخصی آزادیوں پر حملہ کرتے ہوئے اپنے مخصوص سیاسی اور نظریاتی ایجنڈے کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ کیا آپ واقعی اس موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں؟
میرے خیال میں نہ آپ کو اور نہ آپ کی اہلیہ کو کبھی زبردستی کسی نے رقص پر مجبور کیا گیا ہوگا، نہ ہی آپ کو مسجد جانے سے روکا گیا ہوگا۔ البتہ یہ الگ بات ہے کہ یہودی بنیاد پرستی کا بغداد میں مسلمانوں کے کلچر کا متاثر کنا جس کی بنیاد پر عورت کو مرد کے برابر صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے اجازت نہیں دی جاتی یا یہ کے زرشت مذہبی کلچر کو اسلام بنانے کا نتجہ عورت کو امام بننے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی، حالانکہ سورۃ التوبہ کی آیت 71 میں عورت اور مرد کو ایک دوسرے کا دوست ، اور سورۃ الاحزاب کی آیت 35 میں دونوں 100% برابر ہیں مگر قران ہمیں ساکت و جامد کا درس نہیں دیتا بلکے قران کا اصول یہ ہے مسلسل معاشرے کو ریفارم کرنا اور بہتر سے بہتر بنانا۔
میوزک کنسرٹس، کلب، شراب خانے، ہوٹل، ریستوران، مساجد، گرجے اور درگاہیں سب لوگوں کی سماجی ضروریات کے نتیجے میں وجود میں آئی ہیں۔ اگر لوگ مساجد نہ جاتے تو مساجد کی کیا ضرورت رہتی؟ اگر شراب پینے والے نہ ہوتے تو شراب خانے کیوں بنتے؟ جنسی خدمات کی منڈی بھی اسی طرح مردوں کی مخصوص ضرورت کو پورا کرنے کے لیے قائم ہوئی ہے، جس میں خواتین اپنی محنت سے روزی کماتی اور بچے پالتی ہیں۔ ہر چیز معاشرے کی ضرورت کا نتیجہ ہوتی ہے۔ کسی بھی معاشرے کی کسی وقت وقت کی سماجی ضرورتیں اس معاشرے کے رسم روایات، اخلاقی قدریں، قاعدے قوانین کو وجود میں لانے کا سبب ہوتی ہیں اور جب وہ ضرورتیں بدلتی ہیں ان سب چیزوں کو بدلنا ناگزیر ہوتا ہے۔
کیا آپ موسیقی نہیں سنتے؟ کیا آپ قرآن کی تلاوت نہیں سنتے؟ بہت سے لوگ عربی کے الفاظ کی سمجھ کے بغیر بھی تلاوت سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں، کیونکہ قرآن کا بڑا حصہ ترنم اور آواز پر مشتمل ہے، اور آواز خود موسیقی کی ایک شکل ہے۔
موسیقی اور رقص صرف انسان ہی نہیں، بلکہ ہر جاندار کی فطرت کا حصہ ہیں۔ ماں کے پیٹ میں بچہ اس کے دل کی دھڑکن کو سنتا ہے اور اس کی حرکت کو محسوس کرتا ہے، جو اس کے اندر موسیقی اور حرکت کی صورت میں نقش ہو جاتا ہے۔ پیدائش کے بعد بچہ اپنی ضروریات کے لیے رونے کی شکل میں احتجاج کرتا ہے۔ لہٰذا موسیقی، رقص اور احتجاج اللہ نے ہر جاندار کی فطرت میں رکھا ہے۔
آپ کا فتوٰی پولیس تھانوں میں شہریوں کی ہتکِ عزت اور تشدد، شادی کے وعدے کر کے دھوکا دینے کے کلچر، مذہبی تعلیمی اداروں میں بچوں پر ہونے والے تشدد (بشمول جنسی تشدد)، پُرامن اجتماع اور احتجاج کے بنیادی حق کو دبانے کے لیے ایم پی او اور دفعہ 144 جیسے قوانین کے استعمال، خواتین اور اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنا دینا؛ خواتین اور بچوں کے خلاف گھریلوں جبر و تشدد، سرکاری عہدیداروں کی رشوت اور تعلقات پر مبنی بے قانونی، غربت، بے روزگاری، مہنگائی، پاکستانی معاشرے جرائم کا بے پناہ اضافہ اور عدالتوں سے انصاف نہ ملنے جیسے مسائل کو نظر انداز کرتا ہے۔ معاشرے کی بہتری آپ کے ذہن کے کسی گوشے میں بھی نظر نہیں آتی، مگر عورت کا لباس، گانا سنا یا رقص کرنا آپ کے نزدیک تمام سماجی بیماریوں کی جڑ بن جاتا ہے۔ یہ حکمرانوں کا تاریخی حربہ ہے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے کنسرٹ اور میوزک کا حربہ استعمال کرنا جسے میکیاولی کی سیاست کہتے ہیں۔
اس دنیا میں ہر بالغ انسان خود قانون کے سامنے جوابدہ ہے، نہ کہ معاشرہ یا اس کے رشتہ دار، اور آخرت میں اللہ کے سامنے خود جوابدہ ہے۔ بالغ شہریوں کو نابالغ سمجھنے کا کلچر ترک کرنا ہوگا۔ میری بیوی میری غلام نہیں کہ میں اس کی پسند اور ناپسند طے کروں۔ وہ جو کام کرنا چاہتی ہے، مسجد جانا چاہتی ہے یا کنسرٹ میں رقص کرنا چاہتی ہے، تو میں کون ہوتا ہوں جو اسے روکوں؟ ہاتھ میں سمارٹ فون پکڑے ہوئے ہونا اور غلام دار معاشرے کی ہزاروں سال پرانی سوچ میں بہت بڑا تضاد ہے، اور یہی تضاد بہت سے معاشرتی مسائل کی جڑ ہے۔
میں یہاں قران کی دو آیات اور دو حدیثیں پوسٹ کر رہا ہوں جن میں آپکے سارے سوالوں کا جواب ہے۔
اسلام آباد کا کنسرٹ بے ہنگم آزادی، تماشا بین معاشرہ اور اقدار کا جنازہ۔۔
کبھی دارالحکومت اسلام آباد کو ایک پُرسکون، شائستہ اور اخلاقی حدود کا پاسدار شہر مانا جاتا تھا، مگر اب یہاں ہونے والے میوزیکل کنسرٹس اور تقریبات کا جو احوال سامنے آ رہا ہے، وہ معاشرتی زوال کی ایک دردناک عکاسی کرتا ہے۔
یہ کیسی بے ہنگم آزادی ہے جہاں اخلاقیات اور حیا کی تمام حدیں تاتار کر دی گئی ہیں؟ کھلے عام اس قسم کے تماشے اور محافل سجائی جا رہی ہیں جن کا ہماری اسلامی اور مشرقی روایات سے دور دور تک کا واسطہ نہیں۔ اور اس سب سے بڑھ کر المیہ یہ ہے کہ اردگرد کھڑے تماشا بین خاموشی سے یہ سب دیکھنے کے بجائے اپنے موبائل فونز نکال کر اس بے حیائی کی ویڈیوز بنانے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ کیا تماشا بینی ہی ہماری نئی اخلاقی قدر بن چکی ہے؟
یہ صورتحال اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ہم بطور معاشرہ اپنی سمت کھو چکے ہیں۔ تفریح کے نام پر اس قسم کی اندھی تقلید اور بے راہ روی نے ہمارے تہذیبی تشخص کو دھندلا کر رکھ دیا ہے۔ اگر اس زوال کو روکنے کے لیے بروقت آواز نہ اٹھائی گئی، تو وہ دن دور نہیں جب اسلام آباد کا شمار بھی ایسے شہروں میں ہوگا جہاں اقدار صرف کتابی باتیں بن کر رہ جائیں گی۔
کیا ہمیں اس نام نہاد آزادی اور کھوکھلے تماشوں کے لیے اپنی روایات کا سودا کر دینا چاہیے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو آج ہر باشعور شہری کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔
شبنم چوھدری retweeted
‼️17نومبر 2025 یوم شہادت فوجی محمد اصف جٹ شہید سانحہ مریدکے کے چشم دید گواہ۔۔۔!
جنہوں نے مریدکے میں ہونے والی ظلم و بربریت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اس کے بعد اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا اور پوری دنیا کو سانحہ مرید کے اصل کرداروں کا چہرہ دکھانا چاہتے تھے
هذا سردٌ تاريخي يهودي، وليس حقيقةً تاريخية ثابتة. ففيما يتعلق بقصة إبراهيم عليه السلام ورحلته جنوبًا، تُعد الألواح المكتشفة في المناطق التي حكمها الملك «ماري» — والتي تعود إلى تلك الحقبة الزمنية — من أوثق المصادر وأكثرها تنظيمًا. وقد تُرجمت النصوص المدونة عليها، غير أنها لا تتوافق مع الرواية المذكورة.
لقد كانت الأساطير والحكايات الدينية اليهودية-المسيحية، إلى جانب ما كان سائدًا من ثقافة أهل مكة والمدينة في ذلك الزمن، هي المرجع الذي سبق النصوص المقدسة. أما القرآن الكريم، فإنه يُصحح الحقائق التاريخية، مستعينًا بأمثلة من التاريخ الذي كان حاضرًا في ذاكرة الناس آنذاك، بغية إصلاح المجتمع في ذلك العصر. ومن ثم، لا أستطيع التسليم بكل الروايات اليهودية. فإبراهيم الذي ارتبط بمكة هو «إبراهيم الحنيف»، وكان الحنفاء أول من اعتنق الإسلام في مكة. وبناءً على ذلك، فإن الاعتماد على الأدوات اللغوية وحدها في تفسير الحقائق التاريخية ليس منهجًا سليمًا.
وقد نزلت الآية الأولى من سورة الإسراء في مكة، في زمن كان فيه عبد العزى بن عبد المطلب يتولى زعامة بني هاشم ويحمل مفتاح الكعبة. ومع ذلك، ذكر القرآن الكريم «المسجد الحرام» و«المسجد الأقصى»، رغم أنه لم يكن هناك «مسجد» للمسلمين بالمعنى الاصطلاحي الحديث للكلمة.
Replying to @ngnMdrl
إبراهيم عليه السلام نبي وابوه ازر كان يصنع الأصنام ونوح عليه السلام نبي وابنه كافر ليس للأهل ذنب في انحراف بعض الاولاد سواء بنت او ولد هي ذنبها على جنبها وفيه أفران في نار 🔥 جهنم باذن الله تعدلها بعد لا ينفع ندم هي المحاسبة وليس اهلها لا ترمون انحرافها على اهلها عيب
77
شبنم چوھدری retweeted
جس پاکستانی فراڈی کا ذکر ہو رہا ہے، وہ ترکی کے عدنان اکتار (Adnan Oktar) کی نقل کر رہا ہے، جو قلمی نام ہارون یحییٰ (Harun Yahya) سے مشہور ہیں۔ عدنان اکتار کوئی سائنسدان نہیں ہیں؛ انہوں نے فلسفہ اور انٹیرئیر ڈیزائن کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ارتقاء کے خلاف متعدد کتابیں لکھیں اور اسلامی تخلیقیت (creationism) کی تبلیغ کی۔ امریکی انٹیلیجنٹ ڈیزائن (Intelligent Design) تحریک سے ان کا کچھ تعلق ضرور رہا، مگر خود عدنان اکتار نے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کی اصطلاح کو مسترد کیا کیونکہ اس میں اللہ کا صریح ذکر نہیں ہوتا۔
صدر جارج بش نے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کو ارتقاء کے ساتھ پڑھانے کی حمایت کی تھی۔ برطانوی صحافی اینڈریو مار نے عدنان اکتار سے انٹرویو بھی کیا تھا۔ تاہم یہ غلط تصور ہے کہ امریکہ نے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کی تحریک کسی سائنس سے ناواقف مسلمان سے شروع کروائی۔ انٹیلیجنٹ ڈیزائن بنیادی طور پر امریکی عیسائی تخلیقیت کی ایک نئی شکل ہے، جبکہ عدنان اکتار نے امریکی تخلیقیتی ادب سے بہت زیادہ مواد لیا۔
یہ معاملہ ڈوور ایریا ہائی اسکول، پنسلوانیا میں 2004-2005 میں سامنے آیا، جہاں اسکول بورڈ نے سائنس کی کلاسوں میں ارتقاء کے ساتھ انٹیلیجنٹ ڈیزائن کو متبادل کے طور پر پڑھانے کی کوشش کی۔ علاقہ زیادہ تر زرعی اور مذہبی تھا، جس کی وجہ سے معاشرے میں شدید تقسیم پیدا ہو گئی۔ صدر بش کے مقرر کردہ جج جان ای جونز سوم نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ دیا کہ:
1: ارتقاء جدید حیاتیات کا بنیادی اور مربوط سائنسی نظریہ ہے، جو ڈی این اے، جینیات اور مائیکرو بائیولوجی کے ذریعے تمام جانداروں کے باہمی تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔
2: انٹیلیجنٹ ڈیزائن سائنس نہیں بلکہ تخلیقیت کی ایک نئی شکل ہے، جو مذہبی عقیدے پر مبنی ہے۔
جج نے اسے پبلک اسکولوں میں پڑھانا غیر آئینی قرار دیا۔ ارتقاء کی مخالفت اسی قسم کی غیر سائنسی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہے، جیسے بعض لوگ مذہبی بیانیوں کو سائنسی حقیقت بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
youtu.be/x2xyrel-2vI?si=rzjZ…
شبنم چوھدری retweeted
Pakistan continues killing Kashmiris in Pakistan-occupied Kashmir.
Yet real the owners of the land remain defiant, carrying their loved ones’ bodies while fighting for their rights.
#Kashmir
#RightsMovementAJK
شبنم چوھدری retweeted
"وفاق نے صوبوں کے فنڈز اور اختیارات پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے 5 کھرب روپے ایسے امور میں اڑا دیے جو صوبوں کے تھے۔ اٹھارویں ترمیم کے باوجود 24 وزارتیں غیر قانونی طور پر چلائی جا رہی ہیں۔ بلوچستان میں 30,000 اور سندھ میں 80,000 غریب نوجوانوں کا حق مارا گیا۔ درآمدات میں 730 ارب روپے کا غلط استعمال اور ضبط شدہ 400 کلو قیمتی دھات غائب!"
سینیٹ آڈٹ رپورٹ کا ہولناک انکشاف!
وفاق نے صوبوں کے فنڈز اور اختیارات پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے 5 کھرب روپے ایسے امور میں اڑا دیے جو صوبوں کے تھے۔ اٹھارویں ترمیم کے باوجود 24 وزارتیں غیر قانونی طور پر چلائی جا رہی ہیں۔ بلوچستان میں 30,000 اور سندھ میں 80,000 غریب نوجوانوں کا حق مارا گیا۔ درآمدات میں 730 ارب روپے کا غلط استعمال اور ضبط شدہ 400 کلو قیمتی دھات غائب!
"یہ صرف اعداد و شمار کا ہیر پھیھر یا چند ارب روپوں کا حساب کتاب نہیں، بلکہ یہ اس خون پسینے کی کمائی کا غبن ہے جو ایک عام ٹیکس دینے والا شہری اپنی محنت سے اس نظام کو بچانے کے لیے دیتا ہے۔ جب آئینی دائرہ کار سے تجاوز کر کے فنڈز کو غلط جگہوں پر استعمال کیا جائے، اور عوام کا حق ان تک پہنچنے کے بجائے فائلوں میں دفن ہو جائے، تو یہ صرف انتظامی نااہلی نہیں رہتی بلکہ عوام کے اعتماد اور ان کے مستقبل پر ایک کاری ضرب بن جاتی ہے۔ جب تک احتساب کا کٹہرہ ہر خاص و عام کے لیے برابر نہیں ہوگا، یہ سوال ہر شہری کی زبان پر رہے گا کہ آخر اس کا پیسہ کہاں جا رہا ہے؟"
وجاہت خان
@WajSKhan
وڈیو لنک: youtube.com/live/WiYwFP3F8Cs…
شبنم چوھدری retweeted
پاکستان میں مذہب اور کلچر کے نام پر شہریوں کی شخصی آزادیوں کو ختم کرنے سے معاشرے میں انتہاء پسندی کو فروغ ملا ہے۔ بہت سارے لکھاریوں کو تعجب ہوگا یہ جانکر کے نقطہ نظر برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان میں کنسرٹ اور اس میں خواتین کی شاملیت کو مسائل کا سبب بتاتا ہے ۔۔ افضل طاہر
unitedkashmirjournal.com.xn-…
شبنم چوھدری retweeted
Replying to @UzmaRumi
جس پاکستانی فراڈی کا ذکر ہو رہا ہے، وہ ترکی کے عدنان اکتار (Adnan Oktar) کی نقل کر رہا ہے، جو قلمی نام ہارون یحییٰ (Harun Yahya) سے مشہور ہیں۔ عدنان اکتار کوئی سائنسدان نہیں ہیں؛ انہوں نے فلسفہ اور انٹیرئیر ڈیزائن کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ارتقاء کے خلاف متعدد کتابیں لکھیں اور اسلامی تخلیقیت (creationism) کی تبلیغ کی۔ امریکی انٹیلیجنٹ ڈیزائن (Intelligent Design) تحریک سے ان کا کچھ تعلق ضرور رہا، مگر خود عدنان اکتار نے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کی اصطلاح کو مسترد کیا کیونکہ اس میں اللہ کا صریح ذکر نہیں ہوتا۔
صدر جارج بش نے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کو ارتقاء کے ساتھ پڑھانے کی حمایت کی تھی۔ برطانوی صحافی اینڈریو مار نے عدنان اکتار سے انٹرویو بھی کیا تھا۔ تاہم یہ غلط تصور ہے کہ امریکہ نے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کی تحریک کسی سائنس سے ناواقف مسلمان سے شروع کروائی۔ انٹیلیجنٹ ڈیزائن بنیادی طور پر امریکی عیسائی تخلیقیت کی ایک نئی شکل ہے، جبکہ عدنان اکتار نے امریکی تخلیقیتی ادب سے بہت زیادہ مواد لیا۔
یہ معاملہ ڈوور ایریا ہائی اسکول، پنسلوانیا میں 2004-2005 میں سامنے آیا، جہاں اسکول بورڈ نے سائنس کی کلاسوں میں ارتقاء کے ساتھ انٹیلیجنٹ ڈیزائن کو متبادل کے طور پر پڑھانے کی کوشش کی۔ علاقہ زیادہ تر زرعی اور مذہبی تھا، جس کی وجہ سے معاشرے میں شدید تقسیم پیدا ہو گئی۔ صدر بش کے مقرر کردہ جج جان ای جونز سوم نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ دیا کہ:
1: ارتقاء جدید حیاتیات کا بنیادی اور مربوط سائنسی نظریہ ہے، جو ڈی این اے، جینیات اور مائیکرو بائیولوجی کے ذریعے تمام جانداروں کے باہمی تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔
2: انٹیلیجنٹ ڈیزائن سائنس نہیں بلکہ تخلیقیت کی ایک نئی شکل ہے، جو مذہبی عقیدے پر مبنی ہے۔
جج نے اسے پبلک اسکولوں میں پڑھانا غیر آئینی قرار دیا۔ ارتقاء کی مخالفت اسی قسم کی غیر سائنسی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہے، جیسے بعض لوگ مذہبی بیانیوں کو سائنسی حقیقت بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
youtu.be/x2xyrel-2vI?si=rzjZ…
شبنم چوھدری retweeted
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect".
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
شبنم چوھدری retweeted
بہاراں دے ڈاکو چمن لُٹ کے لے گئے
محبت وکھا کے امن لُٹ کے لے گئے
وفا دے جنازے نوں انج سجناں چایا
میت نوں چھڈ کے کفن لُٹ کے لے گئے 🥲
شبنم چوھدری retweeted
*🚨 کوٹلی |17 نومبر گرفتاریوں کی اطلاع*
*حماد راجہ کے مطابق کوٹلی کالج سے 6 طلبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتاریاں شہید چوک سے کی گئیں۔*
#RightsMovementAJK
شبنم چوھدری retweeted
امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ سمیت متعدد ممالک نے پاکستان مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے سخت سفری انتباہات جاری کر دیے ہیں۔
بعض ممالک نے اپنے شہریوں کو پاکستان مقبوضہ کشمیر چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
#VoicesFromPOJK
شبنم چوھدری retweeted
کشمیریوں نے رینجیرز فورسز کے لیے تمام راستے بند کیے ہوئے ہیں ہر قسم کی نقل و حرکت بند کر دی یے 🚩🔥
شبنم چوھدری retweeted
🔴 *پاکستانی پیراملٹری فورسز کی ظلم بربریت جاری، 5جون سے 17نومبر تک 120 سے زائد کشمیری شہید، ہزاروں نوجوان زخمی
#RightsMovementAJK


















