Jawaad (@shaibzai) header
Jawaad (@shaibzai) profile picture

|Pukhtoon| |Surgeon|

Peshawar, Pakistan
Joined March 2013
Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)Photo by Jawaad (@shaibzai)
خیبرپختونخوا کے مقامی لوگ اپنے ہی زمینوں میں محنت کرکے تھوڑا بہت سونا نکالتے ہیں تو یہ عمل غیر قانونی بن جاتا ہے۔ وہی سونا جب قمر، عاصم اور دیگر بہت سارے باجوے FWO کے ذریعے نکال کر امریکہ میں پاپا جونز بناتے ہیں، تو سب کچھ قانونی ہو جاتا ہے۔ یہ کہیں کھلا تضاد تو نہیں، ناظرین؟
5
70
2
300
3,861
Jawaad retweeted
Our land, our resources, our right to decide! The mineral wealth of Pashtun lands belongs to the Pashtun people. Decisions about these resources must be made with their participation, consent and in accordance with their rights. Say NO to exploitation. #StopLootingPashtunMinerals
2
53
11
100
1,133
Concerns about the Minerals Conference in Islamabad go beyond transparency. The govt machinery negotiating Pakhtunkhwa's mineral wealth has no legitimate mandate to represent its people or dispose of their resources. It is colonialism dressed up as an economic deal.
27
268
16
860
21,140
لیگی پنجابی سانگھیوں کے بقول پچھلے ہفتے تک جو معدنیات قبائلی علاقوں میں سرے سے تھیں ہی نہیں، علاقے میں چرس، افیم اور دختر فروشی کے علاوہ کوئی کاروبار تھا ہی نہیں، اب والدِ محترم ابّو فرحان ملک اور امّی رانی مکھر جی کے بقول وہاں سے الحمداللہ معدنیات تو برآمد ہو گئی ہیں۔
14
164
9
619
35,266
Jawaad retweeted
Islamabad suspended KP’s elected government on October 11. A week later the military governor invited foreign firms to extract and sell its minerals. The province’s mining register shows 20,900 km² of metal, lithium and gold reserved for auction, and the army’s copper mine in Waziristan paying the province 10% of profits. Here is how the emergency hands locals’ land to the army and foreign buyers. brief.pk/p/peace-by-decree-m…
37
901
30
1,795
160,402
معدنیات کو نکالنے کیلئے ہفتہ میں دو دن کرفیو لگائی جاتی ہیں اور مزے کی بات یہ ہیں کہ ان دو دنوں میں وہاں فتنہ الخوارج یا فتنہ الہندوستان مکمل انڈر گراونڈ ہوجاتی ہیں۔۔۔
🛑☠️وزیرستان سے ایسے معدنیات نکالی جارہی ہے
56
190
10
591
16,581
Since past ten years, copper & gold is being extracted from Mohammad Khel copper mines. There is curfew every Sunday and scores of trucks of copper & gold are transported out of Waziristan. Leaving quantity/ profits stats aside, not a single truck has been attacked by TTP ever.👍
7
162
8
386
9,635
ملک بھر میں اجتماعی زیادتیوں کے کیسز میں پنجاب کا حصہ 99.2 فیصد ہے۔۔۔
روزنامہ @Dawn_News میں @Riazhaq کی اسٹوری The Numbers Behind Pakistan's Rape Cases" میں چھپے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رپورٹ ہونے والے مجموعی ریپ کیسز میں سے 89.7 فیصد مقدمات پنجاب میں درج ہوتے ہیں ، جبکہ ملک بھر میں اجتماعی زیادتیوں کے کیسز میں پنجاب کا حصہ 99.2 فیصد ہے، اسٹوری میں سال 2021 سے لے کر وسطِ 2026 تک کے ملک بھر کے ڈیٹا کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے۔
79
273
14
988
13,318
National Highway Authority (#NHA) is federal entity, #Punjab has the most completed motorways, it has 7 motorways #Sindh has 1, #Balochistan has 1 partly built one, which is incomplete. It should be read as #Punjab Highway Authority (PHA) not NHA
 Fully Operational Motorways in Punjab 1) M-2 Motorway (Islamabad–Lahore)
2) M-3 Motorway (Lahore–Abdul Hakeem)
3) M-4 Motorway (Pindi Bhattian–Faisalabad–Multan)
4) M-5 Motorway 5) M-11 Motorway (Lahore–Sialkot)
6) M-14 Motorway (Islamabad/Hakla–D.I. Khan) 7) Gujranwala Expressway: An auxiliary spur/extension route linking Gujranwala directly to the M-11 motorway. Under construction motorways in Punjab 1) M-12 Motorway (Sialkot–Kharian): Connects Sialkot to Kharian. 2) M-13 Motorway (Kharian–Rawalpindi). 3) M-17 Motorway (Lahore–Sahiwal–Bahawalnagar) Sindh
Operational M-9 Karachi–Hyderabad: 136 km, 2018 (it doesn’t meet the basic standards of a motorway) Balochistan M-8 Ratodero–Gwadar: 892 km, 2 lanes, partially operational.
26
66
5
179
10,468
German Army Surrender after the fall of Dhaka
HATED BY MANY, DEFEATED BY NONE!! 🇵🇰🔥 LONG LIVE ISLAMIC NUCLEAR REPUBLIC OF PAKISTAN ⚔️
16
171
4
929
10,634
دوستو! اس کمانڈر کو دوبارہ ہمارے اوپر مسلط کر دیا گیا ہے، بارہ اضلاع کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی میں خیبر سے اس کا نام شامل کیا گیا ہے۔ آپ کو بتاتا چلوں کہ آج کل فوج، پنجابی اسٹیبلشمنٹ اور پختونخوا میں ان کے آلۂ کار جو کچھ کر رہے ہیں، اس کے ہر قدم میں الف سے ی تک پختونوں کے لیے تباہی و بربادی لکھی ہوئی ہے
تصویر میں مائیک پکڑے بیٹھا شخص ماضی میں تیراہ میدان میں گڈ طالبان کا سپریم کمانڈر تھا۔ لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بجائے اس سے تیراہ میدان کی تباہی کا حساب لیا جاتا،آج بھی وہ اپنے “میکے”آیا ہوا ہے اور تیراہ میدان کی بربادی میں پہلے کی طرح اپنا حصہ ڈال رہے ہے۔ #WeRejectTirahOperation
8
102
5
282
14,111
فاٹا کونسل میں تمام وہ سرکاری مرعات یافتہ ملکان شامل ہیں جو دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کےحامی ہیں اور فیض حمید کے اس جرگے کے ممبر تھے۔ جس کے بعد پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری ہوئی۔ پھر پی ٹی آئی بھی دہشتگردوں سے بات چیت کی حامی تھی،اسکی منتخب حکومت کیوں ختم کر دی گئی؟
2
10
3
32
6,251
معدنیات والا قصہ آہستہ آہستہ سامنے آتا جارہا ہے
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔ اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے، اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔ اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں، بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔ اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟ ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں، لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں، اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں، محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ 2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔ اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔ نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا، ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں، اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
7
311
1,507
12,528
آخر کار اعترافِ جرم۔ یعنی فوج معدنیات نکالنا چاہتی ہے تا کہ پختونخواہ کے غریب عوام خوشحال ہوں۔ مگر کچھ لوگ مخالفت کرتے ہیں۔ یعنی واحد مسئلہ ریئر ارتھ منرلز کسی بھی طریقے یا حربے سے پاکستان سے باہر بھیجنے کا ہی ہے۔
خود محلات میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچوں کو جہاد کا کہتے ہیں مولانا بتائیں بنوں لکی ڈی آئی خان اور ٹانک میں کونسی معدنیات ہیں مولانا معدنیات نکالنے کی اس لئے مخالفت کررہے ہیں کہ عوام خوشحال نہ ہو معدنیات نکلیں گے تو عوام خوشحال ہونگے اور وہ پھر ان پڑھ ملاوں کو سپورٹ نہیں کرینگے
6
288
3
887
18,196
لیکن گورنر راج تو دہشتگردی کے نام پر نہیں لگایا گیا؟
معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں ہم تمام غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ خیبر پختونخوا آئیں ہمارے ساتھ جائنٹ ونچر کریں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
13
536
1
1,865
13,970
یہ تو دہشتگردوں کے خلاف آئے تھے۔ معدنیات کے چکر میں کیوں پڑ گئے۔
معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں ہم تمام غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ خیبر پختونخوا آئیں ہمارے ساتھ جائنٹ ونچر کریں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
188
4,944
51
13,409
110,011
Jawaad retweeted
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔ موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے! #گولی_کیوں_چلائی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
86
2,766
34
6,982
118,577
دہشتگردی پر قابو پانے کے لیے آنے والے یہ صاحباں کس طرف چل پڑے ہیں ؟؟؟ اندازہ کریں ابھی چار دن ہوئے ہیں ان کو آئے ہوئے ۔۔۔
معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں ہم تمام غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ خیبر پختونخوا آئیں ہمارے ساتھ جائنٹ ونچر کریں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
68
1,298
12
3,662
25,705
Jawaad retweeted
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی آئی یا لائی گئی؟
25
1,098
7
3,248
37,266
اصل معدنیات والا کٹا اب آہستہ آہستہ کھل کر رہا ہے کہ صوبائی حکومت کو کیوں فارغ کیا گیا ہے؟ کیوں وہاں اپنے چنے ہوئے بندے بٹھانے ضروری ہو گئے تھے۔
مولانا معدنیات کی بات کرتے ہیں معدنیات نکالنے کے لیے ہوتی ہیں آپ کہتے ہیں کہ معدنیات نہ نکالیں وہ اس لیے کہتے ہیں کہ معدنیات نکلیں گی تو لوگ خوشحال ہوں گے اور " انپڑھ ملاؤں " کو ووٹ نہیں دیں گے جو خود محلوں میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچے کو کہتے ہیں جہاد کرو ! فیصل کریم کنڈی ۔۔
4
541
4
2,219
14,688