Shahzad Ahmad (@sirkup) header
Shahzad Ahmad (@sirkup) profile picture

Farmer | Entrepreneur | Maverick |

Joined September 2013
Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)
Shahzad Ahmad retweeted
جہاز واپس لے لیا، آ سُنڑ فیر ریمکس۔۔۔
6
144
5
608
11,798
Shahzad Ahmad retweeted
میرا اپنا دل کرتا ہے کہ میں ان خواتین کی بار بار بات کروں کہ آپ نے ان کو کس خوشی میں جیلوں میں رکھا ہوا ہے انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے ! نفیسہ شاہ ۔۔ اگر آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو صدر کو کہیں ان کی سزائیں معاف کر دیں اور ان سب کو باہر نکال دیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
14
558
5
2,354
41,688
Shahzad Ahmad retweeted
آپ سب یہ کلپ ضرور دیکھیے میری طرح آپ لوگ بھی خوب لطف اندوز ہوں گے ہائے محترمہ کے ڈائریکٹ رابطے🤣🤣 @aniqnaji صاحب چھا گئے آپ 🥰🥰
17
339
14
1,062
24,811
Shahzad Ahmad retweeted
Sadly @BBhuttoZardari is too late to discover the stifling consequences of the two amendments, 26 &27, in the Constitution that he had gone extra mile to support.
83
358
29
1,680
68,193
Shahzad Ahmad retweeted
جرگہ؟
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں پنچائیت نظام کے قیام کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اس نظام کے تحت یونین کونسل، موضع اور گاؤں کی سطح پر پنچائیت کمیٹیاں قائم ہوں گی جو فریقین کی باہمی رضامندی سے تنازعات حل کریں گی۔ عوام کو اپنے معاملات خود حل کرنے کا اختیار ملے گا، انصاف کی فراہمی آسان ہوگی اور عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ بھی کم ہوگا۔
1
69
Shahzad Ahmad retweeted
اگر آپ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو اس میں انگریزوں کے گھوڑپال جاگیردار نظر آئیں گے، وہی دولتانے، کھر، مخدوم اور مجاور - پھر یہی پارٹی بدل کر دوسری پارٹی میں نظر آئیں گے
3
53
2
199
8,987
Shahzad Ahmad retweeted
BREAKING: The US says the Vatican is only two weeks away from developing a nuclear weapon.
Pope Leo calls for universal healthcare in ‘every society.’
132
8,512
55
117,296
1,154,738
Shahzad Ahmad retweeted
یہ کنجر زادے اور کنجر زادیاں جو ایک درد بھرے خط پر جس میں 74 سال کے بزرگ نے اپنی اور اپنی بیوی کی صحت کا حال بتایا ہے یہ اس خط کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ وہیں ہیں جنہیں PTI دور میں ان سب چیزوں سے نفرت تھے لیکن اب ضد میں سب کچھ کر رہے ہیں صرف اس لیے کہ وہ مقبول کیوں ہے انیق ناجی
23
759
9
2,439
129,948
Shahzad Ahmad retweeted
کئی برس ظلم، دھونس اور دھاندلی کا ہاتھ بٹا کر، ترمیمیں کروا کر، گورنر راج لگوا کر، اور ناجائز حکومتی انتظام سے گلچھرے اڑا کر، ایک بےشرم کو مظلوموں کی یاد آ گئی ہے۔
4
44
1
120
1,489
Shahzad Ahmad retweeted
900 chuhay kha ke
سسٹم collapse نہیں ہوا collapse کرایا گیا، ری سیٹ کرنا ہے تو سیاسی ری سیٹ ہو گا، الیکشن کمیشن، عدالتوں سمیت تمام اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہو گا بلاول زرداری کا 26 ویں ترمیم کرانے کے بعد عدالتوں پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ
43
133
5
698
7,659
Shahzad Ahmad retweeted
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
110
1,300
32
3,290
29,568
Shahzad Ahmad retweeted
ابھی کچھ دن پہلے صدر زرداری نے گورنر راج کی سمری پر سائن کیے، پختونخوا میں اپنا بندہ فیصل کریم کنڈی گورنر لگایا، منتخب عوامی حکومت ختم کی، عوامی نمائندوں بشمول وزیراعلی سہیل آفریدی کو غائب کیا۔ تو بلاول آج کس منہ سے جمہوریت کی باتیں کر رہا ہے؟
21
592
10
1,448
22,355
Shahzad Ahmad retweeted
In the past 72 hours, pro-Israel media have "reported" that Iran is supposedly plotting to use chemical weapons in DC while building missile bases under dams. RUBBISH. Spare us the Iraq War-style propaganda, especially with Israeli fingerprints all over it. Nobody is buying it.
981
9,407
341
39,848
706,326
Shahzad Ahmad retweeted
اپنی راجدھانی پر بات آئی تو مسئلہ پیدا ہو گیا اب اچھے بننا شروع ہو گئے ۔ نہ میرا چاند ایسے نہیں
18
476
4
2,660
19,712
Shahzad Ahmad retweeted
Jensen Huang's return as NVIDIA CEO
Over the past week, I’ve been overwhelmed by the love and support of friends, industry colleagues, and people I've never met. Thank you to everyone who has shown kindness to my family and me. It means the world to me. I came to the United States 53 years ago, and becoming an American citizen is one of the greatest gifts and proudest moments of my life. NVIDIA has been my life’s work. Building it into the company it is today alongside my colleagues has been a privilege and an honor. Nowhere but in America could a company like NVIDIA be possible. I love our country, and I love NVIDIA. I did not live up to the standards expected of everyone at NVIDIA, and I have made serious mistakes in my personal life. I created problems for the Board that I deeply regret. I own my mistakes completely, and I am committed to cooperating with the Board’s independent investigation. Since my departure, I’ve seen an outpouring of calls from NVIDIA’s employees, investors, business partners, and customers for me to return as CEO. Many continue to reach out to me directly as the company navigates complex technology, market, competitive, and geopolitical dynamics. NVIDIA is a once-in-a-generation company. If the Board of Directors decides that my return is in the best interest of our shareholders, our employees, the company, and America, I would be honored to answer these calls and return as CEO. Thank you again to everyone who has shared their good wishes. I am profoundly humbled by your support. To my family: I love you, and I will spend the rest of my life being worthy of yours. Jensen
19
71
863
22,660
Shahzad Ahmad retweeted
No, no. Don’t believe in Bilawal or any of the Sharifs. They are the real culprits responsible for the mess we find ourselves in today.
16
298
13
999
12,461
Shahzad Ahmad retweeted
Bilawal BB 1 year ago…
1
29
1
121
7,892
Shahzad Ahmad retweeted
اربوں روپے کی جھوٹی اشتہاری مہم، تمام طاقت، سارے ادارے، بھونکتے کتوں کی بارات، ایک جسم دو جان تک کرڈالا۔ دوسری طرف ایک خط، صرف ایک خط، صرف ایک خط۔
791
29
3,105
20,136
Shahzad Ahmad retweeted
یہ منڈی شاہ جیوانہ کی سڑک ہے۔ ترقی کرتا پنجاب؟؟
166
1,177
60
2,966
105,286
Shahzad Ahmad retweeted
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
69
1,822
48
3,905
46,903