Riz (@smrtriz) header
Riz (@smrtriz) profile picture

IT Professional, ERP, Digital Transformation, Blockchain Enthusiastic . Passion Mian Nawaz Sharif. Retweet’s are not endorsement

Joined August 2010
Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)Photo by Riz (@smrtriz)
The #FBI issued a FLASH advisory warning that cybercriminals and state-aligned hackers are exploiting ARTEX, a super intelligence-powered penetration testing framework, to automate attacks against businesses and organizations worldwide. ARTEX can accelerate intrusions from initial targeting to privileged access in under three hours. It was used in the October ConnectWise supply-chain compromise, which exposed Microsoft 365 customer environments and involved attempted authentication against more than 2,250 downstream tenants. The FBI is urging businesses and organizations to strengthen access controls, monitor suspicious automated activity, and report potential compromises to ic3.gov. Read more here: ic3.gov/CSA/2026/261113.pdf
1,892
12,497
3,421
45,479
8,352,384
آپ کا بیٹا شیروں کی طرح لڑا ہے، SSG ہر وقت آپ کے ساتھ ہے! شہید کمانڈو لانس نائیک آفتاب علی کے والد سے جوانوں کی ملاقات #Pakistan #ispr #ISPR @OfficialDGISPR
7
33
457
رانگ نمبر ،رانگ نمبر ،رانگ نمبر
30
80
8
349
23,113
PTI leaders Taimur Saleem Jhagra, Kamran Bangash, and Irfan Saleem, nominated in the 9th May Radio Pakistan attack case, have been arrested by Peshawar Police. So much for the pseudo-analysts' "deal" narrative.
2
37
171
2,015
میڈم عظمی کو رہائی پر مبارکباد دی تو الٹا انہوں نے جیل بھجوانے کا الزام مجھ پر ہی لگادیا۔
47
89
9
431
22,025
“Baba is a soldier. I have to protect my country, so I have to go there because that’s where the border is.” These were the last words of Major Omar Shaheed to his little son before leaving home for his duty
260
347
39
1,515
133,366
چوہدری سالک حسین کی کرپشن والی الماری
7
60
5
131
5,371
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 پی ٹی آئی رہنما اور اشتہاری ملزمان تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار۔۔۔ پشاور ایس ایس پی آپریشن فرحان خان تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ۔۔۔
7
203
3
692
7,653
اس کی شہادت کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ اس کی تنخواہ 50 ہزار تھی۔ یہ جو آپ کروڑوں کی گاڑیاں دیکھ رہے ہیں یہ اسی کی تھیں۔ جو کروڑوں کی گاڑیاں لیتا ہو اس کیلئے 50 ہزار کیا معنی رکھتے ہیں وطن کی محبت میں نوابوں کا لڑکا جان قربان کرگیا۔ پھر بھی کچھ ناپاک زبانیں یہ زہر اگلتی ہیں کہ "تنخواہ" لیتے ہیں کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہید کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے ایک معزز اور نواب خاندان سے تھا آپ ایک نواب خاندان کے چشم و چراغ تھے اور انتہائی خوشحال اور صاحبِ ثروت گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آسائشوں بھری زندگی میسر ہونے کے باوجود آپ نے وطنِ عزیز کے دفاع اور عسکری خدمات کو ترجیح دی۔ کیپٹن جاذب رحمان نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کے 128 لانگ کورس سے تربیت حاصل کی اور پاک فوج کے آرمرڈ کور کی مایہ ناز یونٹ 19 لانسرز میں شمولیت اختیار کی۔ 3 فروری 2018ء کو سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں آرمی کیمپ کے اسپورٹس ایریا پر تین خودکش حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ اس وقت کیپٹن جاذب رحمان اپنے جوانوں کے ساتھ وہاں موجود تھے آپ نے فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ تیسرے دہشت گرد کے خود کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں آپ اپنے 10 ساتھی جوانوں سمیت شہید ہو گئے آپ کی غیر معمولی جرات اور فرض شناسی کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے آپ کو بعد از شہادت تمغہِ بسالت سے نوازا گیا۔
140
189
11
523
40,601
یہ 1970 کی تصویر ہے جس میں میاں شریف، نوازشریف اور شہبازشریف چینی وفد کو اتفاق فاؤنڈری کا دورہ کرارہے ہیں۔
20
214
5
922
34,960
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
413
894
76
2,136
77,858
راولاکوٹ میں رینجرز کے ڈی ایس آر برکت کو ماہر اسنائپر کے ذریعے نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا ہے اور پھر یہی لوگ خود کو مظلوم، نہتا اور پُرامن کہتے ہیں؟ کیا نہتے لوگوں کے پاس تربیت یافتہ اسنائپر اور جدید اسلحہ ہوتا ہے؟ کیا پُرامن لوگ سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں؟ تم نہتے ہو، نہ مظلوم! سیکیورٹی اہلکاروں اور سویلینز پر مسلح حملے کرنے والے تربیت یافتہ دہشت گرد ہو، جو احتجاج اور مظلومیت کی آڑ میں خون بہاتے ہیں۔ مارخور کا دوٹوک پیغام ہے ایسے مسلح دہشت گرد عناصر سے قانون کے مطابق اسی طرح نمٹا جائے گا جس طرح کسی منظم، مسلح دہشت گرد گروہ سے نمٹا جاتا ہے۔
215
138
19
413
62,134
عمران ذہنی بیمار ہے، اسی لیے فوج کا یہ نمک حرام بوٹ پالشیا ملازم اپنی جاہل پارٹی PTI کے منہ سے اپنے آپ کو انقلابی کہلوا رہا ہے۔ اصل میں کرسی کا بھوکا یہ ارب پتی فراڈیا اصل انقلابیوں کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکا ہے۔
115
20
8
90
4,142
جب وزیراعظم تھا تو کہتا تھا یہ جب جیل جاتے تو بیمار ہوجاتے،
46
104
2
302
6,523
یہ شخص رانگ نمبر ھے،رانگ نمبر ھے ،سو فیصد رانگ نمبر ھے۔
216
174
54
910
111,477
یہ وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں کل: "پاکستان واپس جا کر نواز شریف کے جیل کے کمرے سے اے سی اور ٹی وی اترواتا ہوں" آج: "مجھے ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج کا خطرہ ہے زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا"
21
84
2
218
5,540
عمران خان اور پی ٹی آئی کا دوہرا معیار کل جو غلط تھا، آج کیوں جائز بن گیا؟ کچھ عرصہ پہلے عمران خان اور ان کی جماعت تحریکِ انصاف کا ایک واضح اور سخت مؤقف تھا۔ جب نواز شریف یا دیگر سیاسی رہنما جیل میں تھے اور میڈیکل گراؤنڈز پر باہر آنے کی کوشش کرتے، تو پی ٹی آئی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں کو اپنی سزا کا سامنا کرنا چاہیے، بیماری کو جیل سے فرار کا بہانہ نہیں بنانا چاہیے۔ اس وقت پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن بار بار یہی دہراتے تھے کہ میڈیکل ریلیف لینا اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ جو شخص سزا پائے، اسے سزا کاٹنی چاہیے، چاہے اس کی صحت کیسی بھی ہو۔ مگر آج جب حالات بدل چکے ہیں اور خود عمران خان جیل میں ہیں، تو وہی مؤقف یکدم تبدیل ہو گیا ہے۔ اب وہی میڈیکل گراؤنڈز، جنہیں کل غلط اور ناجائز قرار دیا جا رہا تھا، آج عمران خان کے معاملے میں جائز اور ضروری قرار دیے جا رہے ہیں۔ جو بات کل نواز شریف کے حق میں کہی جاتی تو اسے “مفاد پرستی” کہا جاتا، آج وہی بات عمران خان کے حق میں کہی جائے تو اسے “انسانی ہمدردی” اور “قانونی حق” قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ تضاد صرف ایک سیاسی موقف کی تبدیلی نہیں، بلکہ اصولوں کے انتخابی استعمال کی واضح مثال ہے۔ اگر میڈیکل گراؤنڈز پر ریلیف لینا غلط تھا تو پھر یہ اصول عمران خان پر بھی لاگو ہونا چاہیے تھا۔ اور اگر یہ ایک قانونی حق ہے تو پھر ماضی میں اس حق کو دوسروں سے چھیننے کی سیاست کیوں کی گئی؟ سیاسی اصول شخصیات کے تابع نہیں ہوتے۔ جو معیار آپ اپنے مخالفین کے لیے مقرر کرتے ہیں، وہی معیار اپنے اوپر بھی لاگو کرنا پڑتا ہے۔ اصل سوال عمران خان کی صحت کا نہیں، بلکہ اس بات کا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے اصول واقعی اہم ہیں یا صرف اس وقت تک اہم رہتے ہیں جب تک ان کا اطلاق مخالفین پر ہوتا ہو۔ یہ دوہرا معیار نہ صرف سیاسی اعتبار سے کمزور ہے بلکہ عوامی سطح پر بھی اعتماد کی کمی پیدا کرتا ہے۔ اصول یا تو سب کے لیے ہوتے ہیں یا پھر کسی کے لیے نہیں۔ @PTIofficial
4
6
9
18
4,684
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
68
572
27
1,295
37,905
دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے والا آج اپنے بیمار ہونے کا بار بار یقین دلا رہا لیکن کوئی یقین کرنے کو تیار نہیں۔ اسکی مثال پانچویں جماعت کی کتاب میں گڈریے والی کہانی جیسی لگ رہی۔
17
50
1
202
2,168
عمران خان کے خط کے بہانے آپ کی بھی آواز نکل آئی ورنہ تو آپ کنٹینر پر چڑھ کر بڑھکیں لگا رہے تھے پھر چپ کا روزہ رکھ لیا
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا” عمران خان جیل سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے قائد عمران خان صاحب کا چیف جسٹس کے نام خط
32
61
1
398
14,257