Rubina Sarwar retweeted
*سندھ حکومت کی جانب سے اقرار الحسن سید کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی باعثِ تشویش اور قابلِ مذمت ہے۔ حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے کو ذہنی اذیت دینا اور ملاقاتوں سے محروم رکھنا انتہائی نامناسب ہے۔ ملاقاتوں پر پابندی فوری ختم کی جائے
سندھ حکومت کی جانب سے اقرار الحسن سید کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی باعثِ تشویش اور قابلِ مذمت ہے۔ حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے کو ذہنی اذیت دینا اور ملاقاتوں سے محروم رکھنا انتہائی نامناسب ہے۔ ملاقاتوں پر پابندی فوری ختم کی جائے!
@PkAwaamRaaj @AwaamRaajjhelum @SindhGovtPk
Rubina Sarwar retweeted
میں ہوں گناہوں کی گٹھڑی وہ ہے رحمت کا دریا .. ..
میں اپنی عادت سے مجبور وہ اپنی رحمت میں مشہور .. !!
(یاســـر شیـــخ)
''جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه''
Rubina Sarwar retweeted
میرے آقا کرم آپ کا نہ ہو اگر … …
قسم خُدا کی مارے جائیں ہم … !!
(یاسر شیخ)
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھلُہ !!
Rubina Sarwar retweeted
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
Rubina Sarwar retweeted
تمام رَنج و اَلم کا مُسّتَند علاج ایک .. ..
اے طَبیبِ کائنات فقط نام تیرا .. !!
(یاســـر شیـــخ)
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَ آلہ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھلُہ !!
Rubina Sarwar retweeted
"جَزَی اللہُ عَنَّا سَیِّدَنَا مُحَمَّدًا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا ھُوَ اَھْلُہٗ"
Rubina Sarwar retweeted
تُوئی سُلطانِ عَالم یَا مُحمّدؐ .. !!
جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
Rubina Sarwar retweeted
سیینیر وائس صدر عوام راج اوکاڑہ راؤ عدنان اکرم صادق صدر عوام راج عمیر اشرف کی ہدایت پر آج حلقے کے لوگوں سے عوام راج میٹنگ کی اپنے حلقے کے مسائل اور نوجوانوں کا اقتدار میں آنے کے حوالے سے جس کا حلقے کے لوگوں نے اقرار الحسن کی عوام راج تحریک کو سراہا
@iqrarulhassan
#_عوام_راج
Rubina Sarwar retweeted
سیینیر وائس صدر عوام راج اوکاڑہ راؤ عدنان اکرم صادق صدر عوام راج عمیر اشرف کی ہدایت پر آج حلقے کے لوگوں سے عوام راج میٹنگ کی اپنے حلقے کے مسائل اور نوجوانوں کا اقتدار میں آنے کے حوالے سے جس کا حلقے کے لوگوں نے اقرار الحسن کی عوام راج تحریک کو سراہا
@iqrarulhassan
#awamrajtehreek
Rubina Sarwar retweeted
کبھی نہ ڈگمگائے ہم وفا کے رستے میں
چراغ سدا ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
@iqrarulhassan
#awaamraaj
Rubina Sarwar retweeted
بہتر مستقبل صرف خواہش سے نہیں بنتا۔
اس کے لیے محنت، شعور اور ذمہ داری ضروری ہے۔
ہر فرد اپنا کردار ادا کرے
@iqrarulhassan
#اب_عوام_راج_ہوگا
Rubina Sarwar retweeted
آواز عوام کی ہو اور مقصد عوامی فلاح کا ہو۔
جدوجہد پرامن، مثبت اور ذمہ دار ہونی چاہیے۔
عوام راج تحریک کے پیغام کو شعور کے ساتھ آگے بڑھائیں
@iqrarulhassan
#_عوام_راج
Rubina Sarwar retweeted
ہم سید اِقرار الحسن کےنظرے کا خیر مقدم کرتے ہیں
@iqrarulhassan
#شہبازگل_لائیو_مناظرہ


















