Rubina Sarwar retweeted
*سندھ حکومت کی جانب سے اقرار الحسن سید کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی باعثِ تشویش اور قابلِ مذمت ہے۔ حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے کو ذہنی اذیت دینا اور ملاقاتوں سے محروم رکھنا انتہائی نامناسب ہے۔ ملاقاتوں پر پابندی فوری ختم کی جائے
سندھ حکومت کی جانب سے اقرار الحسن سید کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی باعثِ تشویش اور قابلِ مذمت ہے۔ حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے کو ذہنی اذیت دینا اور ملاقاتوں سے محروم رکھنا انتہائی نامناسب ہے۔ ملاقاتوں پر پابندی فوری ختم کی جائے!
@PkAwaamRaaj @AwaamRaajjhelum @SindhGovtPk
Rubina Sarwar retweeted
میں ہوں گناہوں کی گٹھڑی وہ ہے رحمت کا دریا .. ..
میں اپنی عادت سے مجبور وہ اپنی رحمت میں مشہور .. !!
(یاســـر شیـــخ)
''جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه''
Rubina Sarwar retweeted
میرے آقا کرم آپ کا نہ ہو اگر … …
قسم خُدا کی مارے جائیں ہم … !!
(یاسر شیخ)
جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھلُہ !!





















