Pinned Tweet
Not a wallpaper its Siripaye shogran and I took these pictures 3 days ago #BeautifulPakistan
Waris Pakistani retweeted
مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
Waris Pakistani retweeted
کون کہتا ہے پاکستانیوں کو سیاست سمجھ نہیں آتی۔ جس ریسٹورنٹ پر دیکھو بات چل رہی ہے کہ حکومت آئ ایم ایف کی قسط دینا چاہتی ہے اور پیسہ عوام سے پورا کر رہی ہے
اب سب کو سمجھ آگئی ہے حکومت نالائق ہے
صفر انویسٹ منٹ ، 0% اعتماد
Waris Pakistani retweeted
Correction
255 والا پٹرول 378 کا ہوا ہے
یہ 123 روہے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ 80 روپے فی میٹر سستا نہیں ہوا۔
Waris Pakistani retweeted
واردات دیکھی پھر آپ نے۔۔۔
قوم پر احسان عظیم چڑھانے کا ایک اور طریقہ۔۔۔
ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف کے دور سے کم ہے مگر پاکستان میں دگنی سے زیادہ ہے۔
Waris Pakistani retweeted
پٹرولیم لیوی کے بغیر پاکستان میں پٹرول کی قیمت 271 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ اس میں کسٹم ڈیوٹی بھی شامل ہے۔ اسے بھی معتل کر دیا جائے تو مزید 24 روپے کم ہو جائے۔
Waris Pakistani retweeted
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
Waris Pakistani retweeted
پوری قوم نسیم شاہ بنی ہوئ ہے اس لئے جرمانہ لگایا ہے! وفاقی حکومت!! #PetrolHike
Waris Pakistani retweeted
110 روپے قیمت بڑھا لیتے تو اپ کیا کر لیتے ؟؟؟
بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔ بالکل سچ کہا ۔۔❗
Waris Pakistani retweeted
پہلا جھٹکا، ٹرانسپورٹ کرائے 65 فیصد بڑھ گئے، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 3000 سے بڑھا کر 4000، لاہور سے پشاور کا کرایہ 3500 سے 4600، لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1550 سے بڑھا کر 2550، لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1350 سے 2350، لاہور سے کراچی کا کرایہ 8600 سے 12000 روپے کر دیا گیا۔۔!!
Waris Pakistani retweeted
The new price of petrol is Rs 458.41 per litre. It was increased by Rs 134 per litre last night. This increase includes an increase of Rs 55 in petroleum levy. So the government decided to increase tax on petrol by Rs 55 at the same time it was raising prices.
So let’s understand this. The government last night raised petrol prices by Rs 79 per litre but at the same time also decided to raise taxes on petrol by Rs 55 for a total increase of Rs 134 per litre. And it keeps saying it doesn’t want to burden the people and wants to lift the burden itself. Theek ho gaya.
Waris Pakistani retweeted
🚨 FUEL PRICES ACROSS SOUTH ASIA (CONVERTED TO PKR):
1. 🇵🇰 Pakistan — 459 PKR/LITRE.
2. 🇱🇰 Sri Lanka — 406 PKR/LITRE.
3. 🇳🇵 Nepal — 322 PKR/LITRE.
4. 🇮🇳 India — 286 PKR/LITRE.
5. 🇧🇩 Bangladesh — 280 PKR/LITRE.
And In New York-America, it is 250 PKR/LITRE
NOTE: 🇵🇰 PAKISTAN HAS THE MOST EXPENSIVE FUEL IN THE REGION.
WHY?
Waris Pakistani retweeted
یاد ہے؟
مہنگائی مارچ کے وقت پیٹرول کی قیمت
139 روپے
آج پیٹرول کی قیمت
458 روپے
پیٹرول پر ٹیکس
161 روپے
Waris Pakistani retweeted
آبنائے ہرمز سے پاکستان کے پرچم والے جہاز تو گزرنے دیے جارہے ہیں تو پھر اتنا اضافہ کیوں ؟

























