Khushi retweeted
بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!!
ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟
اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟
سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں
ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟
پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی
2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟
انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت :
نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟
ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ
آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟
فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار
وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟
آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48
صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟
اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی
اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟
سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔
پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟
جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟
سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
Khushi retweeted
مسئلہ سندھ کی تقسیم سے ہے یا پیپلز پارٹی کی جاگیرداری ختم ہونے سے؟
1973 میں سندھ - 3 ڈویژنز اور 11 اضلاع 2026 میں سندھ - 7 ڈویژنز اور 30 اضلاع 1973 میں کراچی - ایک ضلع 2026 میں کراچی - 7 اضلاع
اگر یہ تمام انتظامی تقسیم درست تھی تو سندھ کے اندر نئے انتظامی صوبوں کے قیام پر اعتراض کیوں؟
اصل مسئلہ انتظامی تقسیم نہیں بلکہ سندھ کو بھٹو خاندان کی ذاتی جاگیر بنائے رکھنا اور پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سندھی عوام کا استحصال ہے۔
Khushi retweeted
FM Syed Asim Munir, COAS & CDF visited Turbat, Balochistan.
Upon arrival The COAS & CDF laid a floral wreath at the Shuhada Monument and offered Fateha.
The COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security environment, operational preparedness and successful on-going operations against externally sponsored terrorism. He was also apprised of the progress of various ongoing socio-economic development initiatives for people of Balochistan.
During interaction with troops, the COAS & CDF commended their high state of operational preparedness, professionalism and unwavering resolve to defend the motherland, amidst challenging operational conditions.
FM Syed Asim Munir reaffirmed Pakistan Army’s unwavering commitment to stand shoulder to shoulder with the people of Balochistan in their continued pursuit of peace, prosperity and sustainable development.
Upon arrival, COAS & CDF was received by Corps Commander Balochistan.
Khushi retweeted
مسئلہ نئے انتظام سے یا پرانی لوٹ مار اور کرپشن کے حساب سے ہے
2008 سے 2026 کے دوران سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت والی حکومت کو 45 ہزار ارب روپے سے زائد فراہم کیے گئے، لیکن اس کے باوجود صوبہ بنیادی ڈھانچے، گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں زوال کا شکار ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال اور قومی وسائل کے استحصال کے الزامات سے متعلق ذمہ داران سے شفاف اور مؤثر احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
Khushi retweeted
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں
دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج!
آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟
عوام جواب مانگتے ہیں!
Khushi retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت اسکولوں میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لیے منعقدہ ہاکی ٹورنامنٹ میں 24 اسکولوں کی شرکت ایک مثبت پیش رفت ہے۔
سید عبدالشاہ، صدر بشا و فزیکل ایجوکیشن ٹیچر نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ گراس روٹ لیول پر ایسے مقابلوں کا انعقاد بچوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں مزید اسکولوں کی شمولیت پر بھی زور دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں۔
#MirSarfrazBugti #CMOBalochistan #BalochistanSports #HockeyTournament #SchoolSports #YouthEmpowerment
Khushi retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت بی بی او آئی ٹی کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے کاروباری رکاوٹیں اور ریڈ ٹیپنگ ختم کرکے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گی، تاکہ نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں۔ وزیراعلیٰ نے بی بی او آئی ٹی کے وائس چیئرمین بلال کاکڑ اور ان کی ٹیم کی مؤثر کاوشوں، متحرک کردار اور کاروباری برادری کو یکجا کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #InvestInBalochistan #BusinessFriendlyBalochistan #EconomicGrowth #BBOIT #SarfrazBugti
Khushi retweeted
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو دعوت۔
حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ، مکمل تعاون اور ہر ممکن سہولت کی فراہمی کی یقین دہانی کراتی ہے۔
Khushi retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 24 سال بعد بلوچستان میں ایکسپو کے انعقاد کو تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے قومی و بین الاقوامی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور حکومت کے درمیان روابط و تعاون کے فروغ پر اظہارِ تشکر کیا۔
#DigitalBalochistanExpo2026 #Balochistan #Investment #EconomicGrowth #SarfrazBugti
BBOIT کی ون ونڈو سہولت بلوچستان میں سرمایہ کاری کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین موقع ہے۔ بلال کاکڑ اور ان کی ٹیم سرمایہ کاروں کی رہنمائی اور معاونت کے لیے سرگرم ہیں۔
https://teapawt.org/t.co/TQqoQVIbZW
#BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
Khushi retweeted
A prosperous Balochistan means a stronger Pakistan. BITE 2026 provides a platform to showcase opportunities and attract investment for sustainable development.
#BITE2026 #InvestInBalochistan
Khushi retweeted
امن و استحکام کسی بھی علاقے کی معاشی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی توجہ اہم تجارتی شاہراہوں کے تحفظ اور مقامی کاروبار کے فروغ پر بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کے نئے مواقع پیدا کرنے کی کوشش ہے۔
#BITE2026
#InvestInBalochistan
Khushi retweeted
Balochistan has immense potential in mining, energy, agriculture, tourism, and trade. The right investment can transform this potential into lasting prosperity.
#BITE2026 #InvestInBalochistan
Khushi retweeted
Investment in Balochistan means creating employment opportunities, empowering local communities, and building a stronger economic future for the province.
#BITE2026 #InvestInBalochistan
Khushi retweeted
Want to invest safely? CM Sarfaraz Bugti guarantees full protection for local and foreign investors, affirming the state's capability to eliminate terrorism.
#BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
Khushi retweeted
CM Sarfaraz Bugti leads efforts to expand local economic activity.
#BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
Don't believe social media exaggerations! CM Mir Sarfraz Bugti highlights months of peace on N-40 and N-25, assuring businesses of complete security and anti-terror capability. #BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
Khushi retweeted
18 billion rupee investment and FC West will protect business activities on N-40 and N-25.
#BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
Khushi retweeted
سرمایہ کاروں کی رہنمائی اور تعاون سے صوبے میں کاروباری سرگرمیوں کو مزید تقویت ملے گی۔
#BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision














