Zainab Qureshi (@xee_que) header
Zainab Qureshi (@xee_que) profile picture

Deputy Information Secretary PPP Rawalpindi Division | A writer diving deep into Political History, Pakistan’s Political Arena & Global Affairs.

Rawalpindi, Pakistan
Joined May 2010
Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)
No one listens to Information Minister Atta Tarar on PTV because you, Shahzeb Khanzada, are doing such a great job defending the PML-N on Geo News. Chairman @BBhuttoZardari to Shahzeb Khanzada
8
17
364
Zainab Qureshi retweeted
بندر اور مصور کی دال ترکی کہاوت خون ریزی قتل ظلم بچوں کی اموات ہے ایم کیو ایم سنجیدہ صدقے کتوں کے کاٹنے سے بچے شہید واہ جن کو آپ نے بے دردی سے مارا وہ فٹے منہ تاڈا زینب قریشی نے 2 ٹکے کے سیاسی یتیم کو اوقات دیکھا دی @BBhuttoZardari @xee_que @ghuman_ar
1
22
We understand your pain, MQM ka spokesperson 😭😭
کوئی بھی پیپلز پارٹی کا انکل بلاول بھٹو کوسمجھائے شہر کی سرویلئنس کےلئے لگنے والے CCTV کیمروں کو سیف سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان میں جس نے چوری ڈکیتی رہزنی و قتل سمیت دیگر جرام پیشہ کو پکڑنے میں مدد ملتی ہے نگرانی کے کام آتا ہے۔ جبکہ چالان کیمرہ شہریوں کو ٹریفک قوانین کا پابند بناتا ہے
11
35
700
Zainab Qureshi retweeted
مریم نواز شریف اور نواز شریف کی رہائش گاہوں اور بیرونِ ملک جائیدادوں کا معاملہ بھی عوامی احتساب سے بالاتر نہیں۔ لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ہوں یا جاتی امرا کی رہائش گاہ اور دیگر اثاثے، عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ ان جائیدادوں کی قانونی ملکیت کیا ہے اور ان کے حصول کے ذرائع کیا تھے۔ اگر دوسروں سے اثاثوں کی تفصیلات اور قانونی ملکیت کا ثبوت مانگا جا رہا ہے تو یہی معیار نواز شریف اور مریم نواز شریف پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ احتساب کا اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔ کوئی بھی خاندان قانون اور عوامی سوالات سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
19
1
25
410
گھر میں سیپج ہے، فرنیچر بدل دو۔۔ ?Does it make sense سیاست میں اختلاف ضرور ہونا چاہیے، سوال بھی ہونے چاہئیں اور احتساب بھی۔ لیکن اصول وہی ہونا چاہیے جو سب کے لیے ہو، نہ کہ اپنی جماعت کے لیے ایک اور مخالف کے لیے دوسرا۔ PPP سے سندھ کی کارکردگی پر سوال کریں، ہم جواب دیں گے۔ ہماری خامیوں پر تنقید کریں، ہم اس کا سامنا کریں گے۔ لیکن جمہوریت، آئین، عوامی مینڈیٹ اور سیاسی حقوق کی بات کرتے ہوئے سہولت کے مطابق اصول تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔ سندھ کے نئے صوبوں کی بحث ہو یا وفاق اور صوبوں کے اختیارات، کسی بھی فیصلے کی بنیاد آئینی طریقہ کار، عوامی اتفاقِ رائے اور منتخب نمائندوں کا اختیار ہونا چاہیے۔ سیاسی مخالفت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ عوام کے فیصلوں کو نظرانداز کریں، اور سیاسی اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ آپ آئینی اصولوں سے دستبردار ہو جائیں۔ ہم سوالوں سے نہیں بھاگتے، لیکن اصولوں پر سمجھوتہ بھی نہیں کرتے۔ #PPP #Sindh #Democracy #Constitution #BilawalTheTrueStatesman #BilawalTheVoiceOfPakistan #BilawalBhuttoZardari @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk @NadeemAfzalChan
3
8
21
631
سندھ کی تقسیم کا نعرہ لگانا آسان ہے، لیکن سندھ کے عوام کا اعتماد حاصل کرنا اتنا آسان نہیں۔ سندھ کے مسائل کا حل نئے صوبوں کے سیاسی نعروں میں تلاش کرنے کے بجائے، عوام کے حقیقی مسائل، انتظامی اصلاحات، آئینی طریقہ کار اور عوامی اتفاقِ رائے پر بات ہونی چاہیے۔ MQM سمیت ہر جماعت کو حق ہے کہ وہ PPP سے سوال کرے، لیکن سوال کرنے والوں کو بھی اپنے سیاسی ماضی، اپنے وعدوں اور اپنی سیاست کا جواب دینا ہوگا۔ سندھ کی سیاست کسی ٹی وی اسٹوڈیو میں بیٹھ کر نہیں سمجھی جا سکتی۔ یہاں دہائیوں سے سیاسی جدوجہد، سخت مخالفت، نظریاتی اختلاف اور عوامی فیصلوں کا سامنا کیا گیا ہے۔ PPP اپنی کارکردگی اور خامیوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہے، لیکن سندھ کے عوام کے مینڈیٹ اور صوبے کی وحدت کو کسی کی سیاسی خواہش کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا۔ سندھ کوئی سیاسی تجربہ گاہ نہیں۔ عوام کے فیصلے کسی سیاسی نعرے سے چھوٹے نہیں ہوتے۔ #PPP #Sindh #MQM #BilawalTheVoiceOfPakistan #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan #PakistanPolitics @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan @PPPRwpDiv @FaryalTalpurPk
5
17
552
Zainab Qureshi retweeted
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
197
516
55
1,540
400,785
First Azaad Digital, now this. We know where you guys are coming from. 🤣 Btw, when are we having the privilege of getting an aerial view of Jati Umra? 🫠
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
3
10
371
Morning. Need to assert that we want Bilawal's PPP. Thank you for your attention.
1
7
2
51
2,050
Mai bhi kb ki blocked hun, don’t even know why and since when 😭🤣🤣
میڈم کے برداشت کی حد ختم ہو گئی میڈم نے مجھے بلاک کر دیا 😂
2
1
10
754
Zainab Qureshi retweeted
The Information team Punjab 🇱🇾
10
13
2
136
8,447
Zainab Qureshi retweeted
جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو وہ جھکایا نہیں جاتا بلاول کا عزم ہے جو دبایا نہیں جاتا جیئے بھٹو! #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan
3
87
1
215
11,248
Zainab Qureshi retweeted
Just one press conference, and overnight @BBhuttoZardari has become the biggest enemy of both PML-N and MQM
14
30
2
136
2,160
You guys need to up your game! These are oldschool tactics. 😌😌
🚨🚨 بلاول بھٹو جس گاڑی میں تشریف لائے وہ بلاول بھٹو کی اپنی نہیں بلکہ اومنی گروپ کی گاڑی تھی، جس پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ انور مجید وہ شخص ہے جو زرداری کے فرنٹ مین کے طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
1
3
6
766
Chairman @BBhuttoZardari at HUM News with @asmashirazi 👇 I am saying that I am a stakeholder. You defeated India, you are fighting Afghanistan, but is India not working against you? We are fighting the TTP, we are fighting the BLA, and now there is a new decision that we have to fight the JUI, and now have to fight the Pakistan Peoples Party as well. If you have to fight everyone, then who is going to resolve the problems? There should be enough courage in this country to listen to the truth. I am a stakeholder in this system, and I am saying that you need to come to your senses. It seems that after I spoke the truth yesterday, a decision has also been made to fight me. The reaction that has followed is yet another proof that there is no tolerance for hearing the truth. You are not prepared to listen to me and do not have the courage to hear what I have to say. Then what will happen to the people of Pakistan? You started this debate, so now you must listen to us as well, because the debate is already underway. You have decided that this debate will be conducted with touts or businessmen. That is not how it will work. There cannot be a one-sided narrative. You will have to listen to the other point of view; otherwise, you will have to silence these voices.
12
16
567
ایک بات کی داد دینی پڑے گی کہ بلاول بھٹو نے پریس کلب جا کر پریس کانفرنس کرنے کی معدوم ہوتی روایت کو تازہ کیا ۔ @NadeemAfzalChan @BBhuttoZardari
بلاول بھٹو کو اتنی داد اور شاباش تو دیں کہ کم از کم صحافیوں کے سوالوں کا سامنا کرتے ہیں جواب بھی دیتے ہیں ہمارے بڑے بڑے تجربہ کار سینئر سیاستدان تو اتنی ہمت بھی نہیں کر پاتے کہ میڈیا سے سوال ہی لے لیں
3
27
74
883