Zainab Qureshi retweeted
No one listens to Information Minister Atta Tarar on PTV because you, Shahzeb Khanzada, are doing such a great job defending the PML-N on Geo News.
Chairman @BBhuttoZardari to Shahzeb Khanzada
Zainab Qureshi retweeted
بندر اور مصور کی دال ترکی کہاوت
خون ریزی قتل ظلم بچوں کی اموات ہے ایم کیو ایم سنجیدہ صدقے کتوں کے کاٹنے سے بچے شہید واہ جن کو آپ نے بے دردی سے مارا وہ فٹے منہ تاڈا زینب قریشی نے 2 ٹکے کے سیاسی یتیم کو اوقات دیکھا دی
@BBhuttoZardari @xee_que @ghuman_ar
Zainab Qureshi retweeted
مریم نواز شریف اور نواز شریف کی رہائش گاہوں اور بیرونِ ملک جائیدادوں کا معاملہ بھی عوامی احتساب سے بالاتر نہیں۔ لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ہوں یا جاتی امرا کی رہائش گاہ اور دیگر اثاثے، عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ ان جائیدادوں کی قانونی ملکیت کیا ہے اور ان کے حصول کے ذرائع کیا تھے۔ اگر دوسروں سے اثاثوں کی تفصیلات اور قانونی ملکیت کا ثبوت مانگا جا رہا ہے تو یہی معیار نواز شریف اور مریم نواز شریف پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ احتساب کا اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔ کوئی بھی خاندان قانون اور عوامی سوالات سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
Zainab Qureshi retweeted
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں
جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں
@BBhuttoZardari
Zainab Qureshi retweeted
Morning. Need to assert that we want Bilawal's PPP.
Thank you for your attention.
Zainab Qureshi retweeted
جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو وہ جھکایا نہیں جاتا
بلاول کا عزم ہے جو دبایا نہیں جاتا
جیئے بھٹو!
#BilawalIsNationalHero
#WeLoveBilawalBhutto
#BilawalTheTrueStatesman
#BilawalForPakistan
Zainab Qureshi retweeted
Just one press conference, and overnight @BBhuttoZardari has become the biggest enemy of both PML-N and MQM
Zainab Qureshi retweeted
Chairman @BBhuttoZardari at HUM News with @asmashirazi 👇
I am saying that I am a stakeholder. You defeated India, you are fighting Afghanistan, but is India not working against you? We are fighting the TTP, we are fighting the BLA, and now there is a new decision that we have to fight the JUI, and now have to fight the Pakistan Peoples Party as well.
If you have to fight everyone, then who is going to resolve the problems?
There should be enough courage in this country to listen to the truth. I am a stakeholder in this system, and I am saying that you need to come to your senses. It seems that after I spoke the truth yesterday, a decision has also been made to fight me.
The reaction that has followed is yet another proof that there is no tolerance for hearing the truth. You are not prepared to listen to me and do not have the courage to hear what I have to say. Then what will happen to the people of Pakistan?
You started this debate, so now you must listen to us as well, because the debate is already underway.
You have decided that this debate will be conducted with touts or businessmen. That is not how it will work. There cannot be a one-sided narrative. You will have to listen to the other point of view; otherwise, you will have to silence these voices.
Zainab Qureshi retweeted
ایک بات کی داد دینی پڑے گی کہ بلاول بھٹو نے پریس کلب جا کر پریس کانفرنس کرنے کی معدوم ہوتی روایت کو تازہ کیا ۔
@NadeemAfzalChan
@BBhuttoZardari
Zainab Qureshi retweeted
His smile alone is enough to make the haters burn. Yesterday’s speech just gave them another sleepless night. 😭❤️🇵🇰 #BilawalForPakistan @BBhuttoZardari
Zainab Qureshi retweeted
No worries, human error happens. And please, before criticising, take a moment to look at how actively she defends the party, stands by its narrative, and how outspoken and vocal she is whenever it comes to defending the party’s position.
Zainab Qureshi retweeted
Replying to @A_ProudCivilian
Human error hojata. I would encourage you to go through her profile and see the remarkable work she has been doing. @xee_que
Zainab Qureshi retweeted
PP Information Bureau Meeting Held at Bilawal House Lahore
theguider.com.pk/pp-informat…
Zainab Qureshi retweeted
*پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے دورۂ لاہور کا پانچواں روز*
فریال تالپور سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے انفارمیشن بیورو کے وفد کی بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات
ملاقات میں ہمایوں خان، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ، سید حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ، چوہدری منظور اور دیگر رہنما بھی موجود
ڈویژنل سیکریٹریز اطلاعات کی جانب سے تنظیم سازی، میڈیا سرگرمیوں اور کارکردگی پر فریال تالپور کو بریفنگ
فریال تالپور کا پنجاب بھر میں پارٹی کے شعبہ اطلاعات کو مزید فعال اور منظم بنانے کی ہدایت
پارٹی کا مؤقف اور بیانیہ مؤثر انداز میں میڈیا اور عوام تک پہنچایا جائے: فریال تالپور
میڈیا پر پارٹی کا مؤقف مثبت، ذمہ دارانہ اور مدلل انداز میں پیش کیا جائے: فریال تالپور
سیاسی معاملات پر ردعمل حقائق اور معقولیت کی بنیاد پر ہونا چاہیے: فریال تالپور
جدید میڈیا کے تقاضوں کے مطابق اطلاعاتی نظام کو اپ ڈیٹ اور منظم بنایا جائے: فریال تالپور
پارٹی کی عوامی خدمات، کامیابیوں اور تاریخی جدوجہد کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا جائے: فریال تالپور
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد، قربانیوں اور نظریات کو نئی نسل تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: فریال تالپور
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیے جدوجہد اور قربانیوں کو پارٹی کے ہر ابلاغی پلیٹ فارم پر نمایاں کیا جائے: فریال تالپور
صدر آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی کا جمہوری و عوامی منشور گھر گھر پہنچائیں: فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
Zainab Qureshi retweeted
مسلم لیگ ن قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے کر تحریک شروع کرنا چاھتی تھی مریم نواز کی موجودگی میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو فون کیا تو آصف زرداری نے میاں صاحب کو کہا آپ لندن سے نہیں آسکتے تو اپنے بیٹوں کو ھی پاکستان بھیج دیں اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رھی ۔
PDMدور میں جب پیپلز پارٹی کو فیض کا اشارہ ہوا تھاتو PPPنے PDMتوڑ دی تھی اور نواز شریف کیخلاف تقریں شروع کر دی تھی،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
youtube.com/watch?v=K2Z5C3X3…
Zainab Qureshi retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، بشارت علی صاحب کے بھائی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بشارت علی صاحب سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہم اس دکھ کی گھڑی میں بشارت علی صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
آمین یا رب العالمین۔
Zainab Qureshi retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور صاحبہ سے معروف بزنس مین عمر سلیم کی قیادت میں تاجر برادری کے وفد کی ملاقات اگے
پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ پنجاب ماڈل ٹاؤن لاہور میں عمر سلیم کی قیادت میں محترمہ فریال تالپور سے 12 سے زائد کاروباری شخصیات کی اہم ملاقات ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔
ملاقات کے دوران شرکاء نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان اور متحرک قیادت کو سراہا اور پیپلز پارٹی کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مختلف کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والی ان شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا بڑھتا ہوا سیاسی اعتماد اور عوامی مقبولیت ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔
@FaryalTalpurPk



























