sweet dreams (@yaqoot910) profile picture

I m a influencer

Joined March 2024
Photo by sweet dreams (@yaqoot910)Photo by sweet dreams (@yaqoot910)Photo by sweet dreams (@yaqoot910)Photo by sweet dreams (@yaqoot910)Photo by sweet dreams (@yaqoot910)Photo by sweet dreams (@yaqoot910)Photo by sweet dreams (@yaqoot910)
سلامِ صبح 🕊️🌿 بے مقصد اور بلاوجہ کہ تنازعوں سے بہتر ہے کہ انسان اپنے تعلقات کا دائرہ مختصر رکھے, زندگی کا سکون بھی اسی میں ہے کہ تعلق کم رکھو مگر خلوص سے رکھو، جہاں عزت نہ ہو وہاں خاموشی بہتر، جہاں سکون نہ ہو وہاں فاصلہ ہی غنیمت ہے۔آپ کا آج کا دن اچھا گزرے! آمین 🤲❤️ #متاعِ_دل
33
23
49
545
یا الله ! ہماری ہر پریشانی کے لیے آسانی پیدا فرما، ہماری بند راہوں کو کھول دے اور ہمارے حق میں بہترین فیصلے فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌿 خوش رہیں، آباد رہیں صبح بخیر زندگی ⁧💕 #متاعِ_دل
42
25
68
505
میں وہ شخص ہوں جسے زندگی میں ہر رشتے میں اپنے حقوق سے دستبردار ہونا پڑا اور فرائض پورے ادا کرنے پڑے 🥀
8
4
20
423
sweet dreams retweeted
کشتی ابھی اُمید کی ڈوبی تو نہیں ہے پھر کیوں تیری آنکھوں میں یہ طوفان ہے محسن کر اُن کا ادب رکھ اُنھیں سینے سے لگا کر یہ درد یہ تنہایاں مہمان ہیں محسن...! .محسن نقوی
13
7
1
25
397
sweet dreams retweeted
6
8
21
338
sweet dreams retweeted
8
9
31
406
sweet dreams retweeted
موسم مزاج تھا ، نہ زمانہ سرشت تھا میں اب بھی سوچتی ہوں وہ کیسے بدل گیا پروین شاکرـ
23
14
42
467
sweet dreams retweeted
لوگ سوئے تھے بند کمروں میں چانــد بھٹکا ہے دربدر، تنہا مُحسِن نقوِی
17
7
1
39
978
sweet dreams retweeted
مریم لوہاری come fly with us
15
22
1
69
721
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام خاتم النبیین صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم پر جن کی وجہ سے انسانیت کو شعور حاصل ہوا ۔ صلو علی الحبیب صل علی محمد اللّہ تعالیٰ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
39
18
55
410
اُسے کہو کہ کوئی یاد ہی روانہ کرے کہ اب تو لگ چکی عمرِ خضر اداسی کو🖤
5
7
23
282
وزیر معدنیات عاصم منیر؟
3
11
1
16
388
مرشد کے ساتھ ایک یاد گار تصویر
6
11
1
35
468
sweet dreams retweeted
9
10
22
313
sweet dreams retweeted
بے طلب درد کی دولت سے نوازو مجھ کو دل کی توہین ھے___مرھونِ دعا ھو جانا محسن نقوی
18
10
31
393
sweet dreams retweeted
4
7
23
325
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ جتنی زندگی لکھی ہے اس میں برکت دے زندگی میں کبھی کسی کا۔ کسی بھی طرف سے محتاج نہ کرے۔ اللہ صحت و عافیت سے رکھے۔ ہر معاملے میں اللہ کافی ہوجائے اور خاتمہ بالخیر ہو۔ آمین 🤲🏼 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍂 🍃 #متاعِ_دل
33
30
57
436
سچی محبت کی حسرت کسے نہیں ہوتی مگر سب کی ایسی قسمت نہیں ہوتی🌿🌹 کوئی ایک ہوتا ہے جو سما جاتا ہے دل میں ہر کسی سے تو یوں چاہت نہیں ہوتی 🌹🍂🍃 #متاعِ_دل
22
18
1
39
656