YDA KTH (@yda_kth) header
YDA KTH (@yda_kth) profile picture

Khyber Teaching Hospital/khyber Medical College Peshawar…

Peshawar, Pakistan
Joined September 2022
Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)Photo by YDA KTH (@yda_kth)
YDA KTH under direction of YDA KP have decided To observe Black ribbon day tommorrow in solidarity with Foreign medical students being Attacked in kyrgyzstan. #Say no to voilence #Longlive unity #Longlive YDA
2
1
5
194
1/4 پریس ریلیز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے صدر اور اسکی کابینہ نے ہیلتھ منسٹر خیبر پختونخواہ سید قاسم علی شاہ کے ساتھ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے دورہ کے موقع پہ رسمی ملاقات کی ۔
3
6
129
4/4 جس پہ ہیلتھ منسٹر نے کہا کہ ھم جلد از جلد آسامیوں کی تشہیر کی اجازت دینگے ۔ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ ینگ ڈاکٹرز نے ہیلتھ منسٹر کو حالیہ مہنگائی کے تناسب سے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی درخواست کی جس پہ ہیلتھ منسٹر نے آمادگی ظاہر کی ۔
47
3/4 ینگ ڈاکٹرز کو اگلے ہفتے اس مسئلے کا حل نکالنے کے لئے اپنے دفتر آنے کی دعوت دی ۔ ہسپتال میں سٹاف کی کمی کا مسئلہ ینگ ڈاکٹرز نے ہیلتھ منسٹر کو ہسپتال میں سٹاف کی کمی کے بارے آگاہ کیا ،لہذا حکومت ہسپتال کو نئی آسامیوں کے لئے اجازت دے .
24
2/4 ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے صدر نے اسکو خوش آمدید کہا۔ ینگ ڈاکٹرز نے ہیلتھ منسٹر کے ساتھ ڈاکٹرز کمیونٹی کے مسائل پہ گفتگو کی ۔ 194 ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے تنخواہوں کا مسئلہ۔ ہیلتھ منسٹر نے ینگ ڈاکٹرز کو باور کرایا کہ ھم جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرینگے .
27
جب بھی ھیلتھ منسٹرز نے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ عملے کو تضحیک کا نشانہ بنایا تو تاریخ گواہ ھے ہر جابر ھیلتھ منسٹر کو ینگ ڈاکٹرز نے أئینہ اور ان کے اوقات دکھائیں Well done YDA Bannu
1
5
18
355
ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن کے مطالبات سننے سے انکار پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بنوں نے ھیلتھ منسٹر قاسم شاہ کو بنوں میڈیکل کالج میں داخل ہونے سے روک دیا۔ Longlive Resistance
1
2
59
Longlive Resistance✌🏼
ڈاکٹرز کیخلاف ھتک آمیز رویہ اختیار کرنے اور میڈیکل کالج میں سیاسی پروگرامز ارینج کرنے پر ینگ ڈاکٹرز نے ھیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ کو بنوں میڈیکل کالج میں داخل ہونے سے روک دیا۔ @Aadiiroy2 @AliAminKhanPTI @FarhanKVirk @DrSyeda_Sadaf @SamarHBilour @SenatorMushtaq @FaisalAminKhan
46
YDA always stand for the rights of doctor community and Patients.We Demand for inquiry of the incident under Health department.Any inquiry regarding suspension by LRH adminstration will be strongly rejected as they theirself are the responsible culprits of the incident.
3
12
141
LRH کا انتظامیہ ہر منٹ بعد ایک ایسا notification کررہی ہے۔ جس سے صاف پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ لوگ نہ مریض کے ساتھ مخلص ہیں اور نہ health عملے کے ساتھ۔اب وقت اچکا ہے کہ اس ناکام اور corrupt عملے کو فارغ کرکے نیا اور competent عملہ recruit کیا جاۓ۔ Shame on lrh administration
1
7
91
19/4/2024 دل کی دورے میں لگنے والا انجکشن Clexane فارمیسی کے کاغذات کے مطابق NA یعنی NOT Abailable اب اس کا زمہ دار ڈاکٹر یا وزیر صحت یا انتظامیہ ہسپتال؟. اگر یہ انجکشن وقت پر نہ لگ جائے تو مریض کی موت واقع ہو سکتی ہے! اب زمہ دار کون؟
5
1
13
178
LETS JOIN HANDS AND STAND WITH DOCTORS OF LRH GYNE DEPARTMENT.We will hit you hard HM sahib if you are doing publicity stunt just to gain people sympathy by suspendinding doctors without any evidence.تم سے پہلے جو ایک شخص یہاں تخت نشین تھا۔اس کو اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا۔
7
1
15
246
The new pharmacy Act is nothing more than a disaster for kp health system. Substandard medicines are a gift from those for which this policy is being implemented. HM and CM KP needs to wake up. #YDA_Reject_PharmacyServicePolicy @QasimAliShah81 @AliAminKhanPTI
1
1
51
ھیلتھ منسٹر صاحب اگر اتنے مخلص ھیں تو پہلے صوبے میں ڈرگ مافیا، جعلی ادویات کی کمپنیوں اور ان سے کمیشن لینے والوں کا خاتمہ کریں۔ وہ آج بھی آپ کے دائیں بائیں پھر رھئے ھیں۔ @HaiderHotiANP @HamidMirPAK @KPChiefMinister @MeFaheem @SamarHBilour @SdqJaan @QasimAliShah81
We request HM kp @QasimAliShah81 to consider the practical implications before hastening the enactment of the pharmacy act. A thorough understanding of the on-the-ground realities is essential to prevent further turmoil within our healthcare system. @AliAminKhanPTI
1
48
Upholding doctors' authority in prescribing medication is crucial for maintaining patient safety and trust in the healthcare system. #YDA_Reject_PharmacyServicePolicy
It's outrageous that the Kp gov is prioritizing the demands of the drug mafia over the well-being of its citizens. YDA's rejection sends a clear message. #YDA_Reject_PharmacyServicePolicy
17