Fizza Zishan (@z_fizza) header
Fizza Zishan (@z_fizza) profile picture

President WomenWing PTI Karachi

Karachi, Pakistan
Joined December 2014
Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)Photo by Fizza Zishan (@z_fizza)
پاکستان تحریکِ انصاف ویمن ونگ پاکستان کی نائب صدر محترمہ *فضہ زیشان* کی سینٹرل جیل کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر موجود اس موقع پر کراچی کے لیگل افیئر سیکٹری خان زمان ، ایڈوکیٹ نور ملک۔، کراچی صدر فہیم خان ، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات خرم شیر زمان، اے ڈی جی ایس کراچی شہیرہ صدیقی فروس نقوی ، سیکٹری اطلاعات وومن ونگ کراچی مہوش راؤ شمیم تھانوی نائب ،، نائب صدر، صدر ویمن ونگ ڈسٹرکٹ ساوتھ شیبا کاظمی, طیبہ کاظمی , جنرل سیکٹری نجمہ انیس بھی موجود.
4
91
Fizza Zishan retweeted
UN Human Rights Chief @volker_turk unequivocally calling for my uncle @ImranKhanPTI’s immediate release Our sincere appreciation to @amanpour for continuing to bring international attention to his plight. The world is watching. These voices matter. #FreeImranKhanAndFamily #ShiftKhanToHospitalNow #ImranKhanWantsJustice #imrankhan
22
1,162
11
2,375
14,971
My heartfelt gratitude to all my friends, colleagues, and fellow comrades for their warm wishes and congratulations on my appointment as Vice President, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Women Wing, Pakistan. This achievement is not mine alone. It belongs to every one of you who has stood shoulder to shoulder with me throughout this journey
2
54
Fizza Zishan retweeted
"میرا علاج پرائیویٹ تھا لیکن میرے برابر میں لکی مروت کا ایک مریض تھا جس کا مفت علاج ہو رہا تھا، ہم دونوں کے علاج میں کوئی فرق نہیں تھا۔" سامعہ خان سوچیں جس شخص نے ایسے بارے بنائے وہ خود علاج کا منتظر ہے۔ اللّٰہ اسکی حفاظت کرے ⁧⁧#انصاف_عمران_خان_کاحق⁩⁩
12
1
19
679
Fizza Zishan retweeted
نائب صدر مرکزی وومن ونگ پاکستان تحریک انصاف فضہ زیشان کا بلاول بھٹو زرداری کے تازہ ترین بیان پر تاثرات "کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ" بلاول صاحب اب آپ کو خیال آرہا ہے کہ پاکستان کا ہر محکمہ تباہ ہو چکا ۔ جب پاکستان کی اقدار ، روایات ثقافت سب ملیا میٹ ہو گئئ ۔ کبھی پاکستان میں آپ نے سنا تھا کہ عورتوں کو سڑکوں پہ گھسیٹا جاے گا ؟ کبھی سنا تھا کہ پولیس عزت دار گھرانوں کی عورتوں کے سروں سے دوپٹے کھینچے گی ؟ اب جب خود پہ پڑی ہے تو یاد وہی مرد قلندر آیا ۔ بلاول صاحب ویلکم ٹو پرانا پاکستان !
12
20
368
Fizza Zishan retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
1,106
17,913
435
35,570
716,638
Fizza Zishan retweeted
پاکستانی قوم کے لئے مقام شرم …!
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
278
4,902
46
11,155
180,158
Imran khans 85 percent vision lost in Right Eye . Criminal negligence by authorities #ShiftImranKhantoHospital #imrankhanhealthemergency
2
4
97
Give Imran Khan justice before it’s too late #ShiftImranKhantoHospital
1
79
Justice delayed is justice denied #ShiftImranKhantoHospital
1
2
65
کیا چار سال گزرنے کے بعد بھی آپ کو یہ احساس نہیں ہوا کہ پاکستان کے مسائل کا حل عوام کی حقیقی آواز کو سننے میں ہے؟ آج مسائل میں گھرے اس ملک میں ایک ہی امید کی کرن ہے، عمران خان، جسے آپ نے ایک سال سے زائد عرصے سے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ آخر کس قانون کے تحت ایک انسان کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا سکتا ہے؟ نہ تعزیراتِ پاکستان میں اس ظلم کی کوئی گنجائش ہے، نہ اسلام اس کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی انسانیت اسے قبول کرتی ہے۔ آج آپ عمران خان کو ہر اس بیماری میں مبتلا دیکھنا چاہتے ہیں جس سے آپ کو اپنا اقتدار بچانے کی کوئی امید نظر آتی ہے، لیکن یاد رکھیے! بیمار عمران خان نہیں، بیمار آپ کی سوچ ہے۔ قید میں وہ نہیں، قید میں آپ کا ضمیر ہے۔ ذہنی اذیت کا شکار وہ نہیں، بلکہ آپ کا نظامِ انصاف اور طرزِ حکمرانی ہے۔ ہر باشعور انسان اس ظلم، ناانصافی اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتا ہے۔ علاج معالجے کا حق ہر پاکستانی، ہر شہری اور ہر انسان کا بنیادی حق ہے، جس سے کسی کو بھی محروم نہیں کیا جا سکتا۔ میں پُرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ عمران خان کو فوری طور پر ان کی مرضی کے مطابق مستند اور قابلِ اعتماد ڈاکٹروں سے علاج کی مکمل سہولت فراہم کی جائے، ان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی بہنوں کو بھی تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ یہ کسی سیاسی جماعت یا نظریے کا معاملہ نہیں، یہ انسانیت، بنیادی حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے۔ یاد رکھیے! اقتدار عارضی ہوتا ہے، لیکن تاریخ میں ظلم اور ناانصافی کرنے والوں کا نام ہمیشہ ایک سوالیہ نشان بن کر رہ جاتا ہے۔
4
121
A blood pressure reading of 192 is extremely alarming and demands urgent medical attention. Imran Khan must be immediately transferred to Shifa International Hospital for an independent medical assessment and granted access to meet people. #ShiftImranKhantoHospital
72
🚨 URGENT SOS! Dr. Uzma Khan, sister of Imran Khan, urgently needs immediate medical attention. Ensure she receives proper medical care without any delay. Her health and life must be the priority! #SaveUzmaKhan #UrgentSOS
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
74
عمران خان کی صحت خصوصاً ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے شدید تشویش ہے. حکومت سپریم کورٹ کے حکم پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے انہیں علاج و معائنے کے لیے شفا اسپتال منتقل کرے اور ان کی صحت اور زندگی کا تحفظ یقینی بنائے. اللہّ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو اچھی صحت عطا فرمائے. آمین
1
82
318
3,228
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین نیازی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے اور اہلِ خانہ کو اس حوالے سے لاعلم رکھنے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ بیماری کی ایسی صورتِ حال میں اہلِ خانہ کو اعتماد میں نہ لینا اور ملاقات سے محروم رکھنا سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ہمارے اہم مطالبات: 🔹 فوری ملاقات کی اجازت: نورین نیازی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو بلا تاخیر اپنی والدہ سے ملاقات کرنے دی جائے۔ 🔹 صحت سے متعلق مکمل آگاہی: ان کی طبیعت، علاج اور موجودہ حالت کے بارے میں اہلِ خانہ کو فوری طور پر مکمل معلومات فراہم کی جائیں۔ 🔹 علاج کی مناسب سہولیات: نورین نیازی کو ان کی طبی حالت کے مطابق بہترین طبی سہولیات اور ضروری علاج کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 🔹 سلامتی اور بنیادی حقوق کا تحفظ: ان کی صحت، سلامتی اور انسانی حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے اور انہیں سخت حالات میں رکھنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے۔ 🔹 اہلِ خانہ تک رسائی: ان کے خاندان کو بلاوجہ ملاقات اور رابطے سے محروم نہ رکھا جائے۔ نورین نیازی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں بلکہ خدشات کی بنیاد پر زیرِ حراست ہیں۔ ایسے حالات میں ان کی صحت اور علاج سے متعلق معلومات چھپانا اور اہلِ خانہ کو بے خبر رکھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ نورین نیازی کی صحت و سلامتی کو یقینی بنایا جائے، ان کے اہلِ خانہ کو فوری طور پر آگاہ کیا جائے اور ان کی صاحبزادی کو والدہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ انسانی ہمدردی، انصاف اور بنیادی حقوق کا تقاضا ہے کہ اس معاملے میں فوری اقدامات کیے جائیں
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک دل کی تکلیف کی وجہ سے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی اور اہلِ خانہ کو اس تمام عمل سے لاعلم رکھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ ان کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فوری طور پر والدہ سے ملنے کی اجازت دی جائے، کیونکہ یہ بنیادی انسانی تقاضا ہے۔ نورین نیازی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں، بلکہ خدشات کی بنیاد پر حراست میں رکھا گیا ہے۔ انہیں سخت حالات میں قید رکھنا اور اہلِ خانہ کو ان کی صحت و علاج سے متعلق معلومات نہ دینا انتہائی تشویشناک ہے ۔ ان کی صحت، سلامتی اور اہلِ خانہ تک فوری رسائی یقینی بنائی جائے۔
3
118
🚨معروف فلمی اداکار شان کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کے لیے عطیات جمع کرنے کی غرض سے پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے
7
312
1
1,153
7,403
عمران الدېن او نورو پولیس ځوانانو شهادت ډېر خفه کړم. د سختې په دې وخت کښې د شهیدانو د کورنۍ سره اوږه په اوږه ولاړ یو — ترهګري زمونږ د خاورې لپاره یو ناسور دی، یواځې د عمران خان وژن سره او د اولس مرستې سره ختمېدی شي.
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un. Deeply saddened by the martyrdom of CTD DSP Imranuddin Shaheed in Karak, Khyber Pakhtunkhwa, we mourn his exceptional courage, unwavering integrity, and unbreakable commitment to duty. A fearless officer, he survived repeated assassination attempts, bomb blasts, and gunfire, refusing to let fear dictate his choices. Despite being wounded, his resolve never faltered. When offered a safer posting, he refused, saying, “The terrorists will think I got scared.” His words capture his refusal to surrender to fear. For him, duty was a commitment upheld with honor, courage, and extraordinary responsibility. From leading high-risk operations to safeguarding his people, DSP Imranuddin chose to lead from the front, even when the cost was his life. He had every reason to step away from danger, yet he remained steadfast in his mission until his final breath. Pakistan has lost a brave son, Khyber Pakhtunkhwa has lost a devoted protector, and his fellow officers have lost a comrade whose courage will remain an enduring example of service and sacrifice. His martyrdom is a profound loss, but his legacy will live on in his courage, duty, and the lives he sought to protect. May Allah Almighty grant DSP Imranuddin Shaheed the highest ranks in Jannat-ul-Firdous, accept his sacrifice, and grant his family, loved ones, and colleagues the strength and patience to bear this devastating loss. Ameen.
1
10
1
72
2,159