Zakia Abro (@zakia_abro) header
Zakia Abro (@zakia_abro) profile picture

Worker of Pakistan People's party 🇱🇾 jeay Bhutto 🇵🇰 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ 💖

Sindh, Pakistan
Joined December 2021
Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)Photo by Zakia Abro (@zakia_abro)
Mashaallah 🤗 My chairman 💕 We love you bilawal ❤️ @BBhuttoZardari
97
151
7
1,102
خوبصورت حیدرآباد! ❤️✨ لبیک چوک کا دلکش اور جدید انداز شہر میں آنے والی مثبت تبدیلیوں کی خوبصورت مثال ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور سیدہ ہما نقوی کی مسلسل کاوشوں سے شہر کی خوبصورتی اور ترقی کا سفر آگے بڑھ رہا ہے۔ #HyderabadDevelopment
8
8
79
آٹو بھان روڈ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے! اسٹریٹ لائٹس کے پولز نصب کر دیے گئے ہیں گرین بیلٹ اور گارڈن کو خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے جبکہ سڑک پر مارکنگ کا کام جاری ہے ہم سب مل کر حیدرآباد کو مزید خوبصورت، جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کی جانب گامزن ہیں @KashifShoroPPP
7
7
55
یونین کونسل 95، پی ایس 62 کے گاؤں سردار سووالی بروہی میں پیور بلاک کا کام مکمل! چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت، میئر حیدرآباد کاشف شورو کی رہنمائی اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی عبدالجبار خان کی نگرانی میں ترقیاتی کام جاری۔ ❤️🖤💚 #PPP #PS62 #HyderabadDevelopment #HMC
6
6
60
جامشورو روڈ پر آئرن پیدل پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، جس سے KB حسن علی آفندی فیملی پارک آنے والے شہریوں کو محفوظ اور آسان آمدورفت کی سہولت میسر آئے گی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری #PPP #HyderabadDevelopment
5
6
63
ہزار دشمن بھی تمہارے دل کے ساتھ .......❤️‍🩹🫠 وہ نہیں کر سکتے جو ایک عزیز دوست کر دیتا ہے🥲 Saba ✍🏻🩵💫
1
1
23
The new beauty of Labbaik Chowk reflects the beautiful transformation of a changing Hyderabad! ❤️🖤💚 Development is not only visible but also being felt. Well done, Mayor of Hyderabad! 👏🇱🇾
New look, new lanes, new era. Hyderabad just leveled up in style. Labaik Chowk
6
6
68
پی ایس 63، یو سی 107، لطیف آباد یونٹ 7 میں پیور بلاک فلورنگ کا کام مکمل میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں شہری سہولیات کی بہتری کے لیے ترقیاتی کام جاری ہیں @BBhuttoZardari @KashifShoroPPP @humia_naqvi #PS63 #KashifShoro #HyderabadDevelopment
6
9
58
Two Leaders,One Blood,Different ERA !🏹Nana was the Revolution,Nawasa is the Evolution.♥️🎯🇱🇾✌️ @BBhuttoZardari
1
10
1
15
158
✌️🇱🇾
On the special instructions of Mayor @KashifShoroPPP & under my supervision, upon receiving residents' complaints in Tariq Colony, Latifabad Unit No. 5 (UC-123, PS-63), the choked old sewerage lines and drains were immediately cleaned and unblocked. Drainage flow is now fully restored & everything is back to normal. Under Chairman @BBhuttoZardari's vision & @PPP_Org leadership, prompt public relief comes first. . . @BakhtawarBZ @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @jamkhanshoroppp . . #MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
4
6
58
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مراد آباد کے مقام پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
12
14
81
لطیف آباد نمبر 9، میر فضل ٹاؤن PS-63 میں پارک کی بحالی اور خوبصورتی کا کام تکمیل کے قریب! میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قیادت اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ #KashifShoro #HyderabadDevelopment #PS63 #PPP #Latifabad
7
9
98
شکریہ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو 🙏🇱🇾
In line with the vision of PPP Chairman @BBhuttoZardari, construction of an iron pedestrian bridge on Jamshoro Road is progressing at full pace to provide safe and convenient access to KB Hassan Ali Effendi Family Park. #PPP #HMCWork #HyderabadDevelopment
7
8
58
PS-62 کی یوسی 103 سخی وہاب ٹاؤن، نیا پل میں صفائی ستھرائی کے اقدامات جاری ہیں۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایت پر مین گٹر لائنوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے، تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔ #PS62 #HMC #HyderabadDevelopment
10
11
112
حیدرآباد 😍 لبیک چوک کی نئی خوبصورتی شہر کی بدلتی تصویر اور ترقی کے سفر کی عکاس ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قیادت میں حیدرآباد ایک نئے روپ میں سامنے آ رہا ہے۔ حیدرآباد بدل رہا ہے، ترقی کی نئی پہچان بن رہا ہے! #HyderabadDevelopment
8
9
78
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر مراد آباد اور قریشی چوک پر استقبال، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہریوں کے اصرار پر مراد آباد میں ان سے مختصر خطاب بھی کیا @BBhuttoZardari
10
12
93
Dera Ghazi Khan: Chairman of the Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, is addressing the media at Khosa House. @BBhuttoZardari
9
10
87
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر نادرن بائی پاس چوک، ناڈلہ چوک اور گراراں والا چوک پر استقبال، جیالے ڈھول کی تھاپ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر رقص کرتے رہے. @BBhuttoZardari
11
12
113
یوسی 19 بلدیہ کالونی میں سیوریج لائن کی تعمیر اور پیور بلاکس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قیادت اور چیئرمین عبدالرشید بابو پالاری کی نگرانی میں علاقہ مکینوں کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی کام جاری ہیں۔ #HyderabadDevelopment
14
15
129
شہباز فلائی اوور سے ریلوے انڈر پاس تک سڑک کی ازسرِنو تعمیر اور دو رویہ بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی قیادت اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں PS-63 میں ترقی کا سفر جاری! ❤️🖤💚 #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #PPP
10
12
93
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
361
843
52
1,369
29,748