Pinned Tweet
محترمہ اچھے انسانوں کی چند خوبیاں بیان کر رہی ہیں، آئیے ذرا سنتے ہیں کہ وہ اچھے لوگوں کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں۔ 👏😊
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر، ایمان بخیر، زندگی خوشیوں سے بھرپور ہو 💜🌷
صبح نہانے کے بعد گیلے بالوں کو سنوارنا بھی کسی امتحان سے کم نہیں، کبھی کنگھی چلتی نہیں اور کبھی بال سنبھلتے نہیں۔ 😂💇♀️
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
بعض لوگوں کی ادا بھی نرالی ہوتی ہے، حالات جیسے بھی ہوں، سب کی نظریں اپنی جانب موڑنے کا فن خوب جانتے ہیں۔ 😆
Good Evening
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
ایک سوال ❤️ کیا سچی محبت کے لیے عمر کی کوئی قید ہوتی ہے، یا محبت عمر نہیں بلکہ دل دیکھتی ہے؟ 🌹
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
نمک حرامی تو مکمل تیاری پوزیشن میں آچکے ہیں
لیکن پاکستان ائر فورس کی ایک منٹ کی مار ہے
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شفا دینے والے رب!
جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے،
انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما،
ہماری رگ رگ میں صحت،
ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
@dokota188 – at Mailsi, Pakistan
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
استغفر اللہ استغفر اللہ
اسلامی جمہوری اشرف المخلوقات معاشرہ
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد










