Pinned Tweet
طالبان خود کو خالص شریعت کا علمبردار قرار دیتے ہیں، لیکن افغانستان میں خواتین کو مبینہ طور پر جنسی استحصال، جبری شادیوں اور بااختیار افراد کی بدسلوکی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ متاثرین کی آوازیں دبانا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
ا
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
A united Pakistan reflects strength, resilience and unwavering national spirit.
#SymbolOfStrengthCDF #YouthBacksCDF #AlwaysBehindYouCDF #ProudOfOurCDF #LegacyOfValourCDF
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
باقی تو سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے، لیکن خیبر پختونخوا میں مٹن پلاؤ کی ایک پلیٹ کے 2200 روپے؟ 😳 کیا یہ واقعی مناسب قیمت ہے یا پھر ذرا زیادہ ہی ہاتھ صاف کیا جا رہا ہے؟ ذائقہ اپنی جگہ، مگر قیمت بھی تو جیب کے حساب سے ہونی چاہیے! 👇
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
دبنگ اور محنتی وزیر اعلی پنجاب ماشاءاللہ
@MaryamNSharif
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بارگاہ الہی میں آپکی
سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعاگو ہوں.الله پاک آپکو تاحیات تندرست، اور شاد و آباد رکهے..
آمین یارب العالمین
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
جب بات چل نکلی ہے تو بہت دور تلک جائے گی
یہ دیکھیں پاکستان میں کیا ہو رہا ہے
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
قدرت نے انسانی نسل کی بقا اور کائنات کے فطری نظام کے لیے مرد اور عورت کی صورت میں دو اصناف تخلیق کی ہیں۔ اس فطری نظام سے انحراف معاشرتی توازن اور انسانی بقا کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
آقا جان علیہ الصلوۃ وسلام کے موئے مبارک
یعنی کے وہ مقدس بال جنہیں کبھی آقا جان کا قرب نصیب تھا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
پلیز ایکس واسیوں اپ کی ہیلپ کی ضرورت پڑ گئی ہے
میرا اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ کیا جا رہا ہے،
براہِ کرم تعاون فرمائیں۔
آپ کی ایک لائک، کمنٹ یا ری پوسٹ
میرا اکاؤنٹ محفوظ رکھنے میں بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
اللہ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔















