𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
قوم کی بیٹیوں کو انصاف دو
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
بھائی کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہے تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے، کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہے
کبھی واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہے
اور آج بھائی کی خاطر ICU پہنچ گئیں 💔
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
کیا عمران خان صرف ووٹ لینے کا نام ہیں؟
یا پھر ان کے بنیادی حقوق کے لیے بھی کوئی کھڑا ہوگا
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
"خاموشی خودکشی ہے" اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے کھڑے ہو جائیں!
یہ کسی ایک کی نہیں، ہم سب کی ذمہ داری ہے. جب غریب کا علاج مفت تھا اور صحت کارڈ جیسی سہولت موجود تھی، تو آج کیوں ان حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے؟
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
تیار ہو جاؤ! ان شاء اللہ تعالیٰ 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ حقیقی آزادی کے اس عزم اور قافلے میں بھرپور شرکت کے لیے تیار ہو جائیں!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
🔴 عمران خان کامیاب ہوگا ہی ہوگا عمران خان کو یہ کبھی جھکا نہیں سکیں گے جو کچھ مرضی کرلیں عمران خان پھر بھی جیت جائے گا۔ رمیز راجہ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
جو بیماری نواز شریف کو تھی یہ بیماری قدیم زمانوں میں کتوں کو ہی لگتی تھی
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
خان صاحب کی یہ مسکراہٹ آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
اور اس عرب شیخ کی بات سچی نکلی اور "وہ " عمران خان کے پیچھے پڑ گئے
وجہ ناموس رسالت ص مقدمہ
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
🚨
پاکستان کی ترقی، امن اور استحکام کے لیے
پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے
عمران خان کو فوری رہا کیا جاۓ۔
𝐂ʜᴇᴇᴍᴀˢᵖ✪ retweeted
#آزادی_یا_شہادت
جیلوں میں بے گناہ، میڈیا پر سنسرشپ، اور عدالتوں پر دباؤ۔ یہ جمہوریت نہیں، یہ فسطائیت ہے۔ اور فسطائیت کا علاج صرف عوامی طاقت ہے۔































