SA malik retweeted
اہم ترین !!!!!!
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن آمد، دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی استحکام، سیکیورٹی چیلنجز اور اتحادی حکومت کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
SA malik retweeted
أعرب عن بالغ قلقي إزاء استمرار إسرائيل في ارتكاب أعمال غير قانونية تحول دون وصول المساعدات الإنسانية الأساسية إلى الشعب الفلسطيني الصامد في قطاع غزة.
وتدمي القلوب المشاهد المروعة للخيام التي تغمرها مياه الأمطار، وللأطفال الفلسطينيين في غزة الذين لا يجدون مأوى ولا مكانا يأوون إليه، ويواجهون خطر الجوع والبرد القارس.
وأدين بأشد العبارات هذه الانتهاكات المستمرة لوقف إطلاق النار وللقانون الدولي، كما أدين استمرار العدوان على الشعب الفلسطيني وما يترتب عليه من معاناة إنسانية متفاقمة.
وقد وجهت وزارة الخارجية إلى بذل كل جهد ممكن، واستخدام جميع السبل المتاحة، لتكثيف المساعدات الإنسانية بصورة عاجلة وضمان وصولها إلى أهلنا في قطاع غزة دون إبطاء.
Deeply concerned about continued Israeli illegal actions to deny basic humanitarian assistance to the brave Palestinian people of Gaza.
Heart rending images of tents being flooded and of Gazan children with nowhere to go being trapped and subject to starvation and extreme cold.
I strongly condemn these violations of the ceasefire and international law, and this continued aggression toward the Palestinian people.
I have directed MOFA to pursue all possible means to escalate humanitarian assistance urgently.
SA malik retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
SA malik retweeted
Deeply saddened by the tragic fire in China’s Shanxi Province. On behalf of the Government and people of Pakistan, and on my own behalf, I extend heartfelt condolences to President Xi Jinping and the bereaved families. I also pray for the swift and full recovery of those injured. Our thoughts and prayers are with the people of Shanxi and the leadership of China in this hour of grief.
SA malik retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
SA malik retweeted
اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
SA malik retweeted
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا ہری پور میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 14 سالہ حکمرانی کے خاتمے کی خوشی میں یومِ تشکر‘ کے طور پر منعقدہ عظیم الشان جسلہ عام سے خطاب
پی ٹی آئی کی حکومت سے نجات پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکل آئے، عوام امن کے حامی، لوگوں نے پی ٹی آئی کے جعلی بیانیے کو مسترد کردیا ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام – at Peshawar, Pakistan
سٹروک کے مریضوں کے لیے تین لاکھ روپے کے قریب قیمت والا ٹی این کے انجکشن مفت فراہم کرنا زندگی بچانے کی کوشش ہے۔ یہ انجکشن پہلے ساڑھے چار گھنٹوں میں لگنا ضروری ہے تاکہ مستقل معذوری سے بچنے کے امکانات بڑھ سکیں۔ ریسکیو 1122 روزانہ تقریباً 85 سٹروک مریضوں کو قریبی سٹروک سینٹرز منتقل کرتی ہے۔ اس وقت تین جامع سٹروک مینجمنٹ سینٹرز فعال ہیں جبکہ مزید چار سے پانچ مراکز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
SA malik retweeted
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں:
فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں:
🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟
🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟
🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟
🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔
⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔
یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔
🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔
FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
SA malik retweeted
ائیور کی زندگی بروقت طبی امداد کے باعث بچا لی گئی۔ فالج کی علامات ظاہر ہوتے ہی انہیں قریبی اسٹروک سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ٹی این کے (TNK) کا انجیکشن دیا گیا۔ یہ زندگی بچانے والا انجیکشن خون کے لوتھڑے کو تحلیل کرتا ہے، بشرطیکہ اسے علاج کے لیے مقررہ اہم وقت کے اندر استعمال کیا جائے۔
اس انجیکشن کی فی خوراک قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے ہے، لیکن اب یہ پنجاب بھر کے تمام 40 فعال اسٹروک سینٹرز میں مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر شخص کو، اس کی مالی حیثیت سے قطع نظر، بروقت علاج کی سہولت میسر ہو۔
مریض کو تیزی سے صحت یاب ہوتے اور معمول کی زندگی کی طرف واپس لوٹتے دیکھ کر دلی اطمینان ہوا۔ یہی بروقت اور قابلِ رسائی طبی سہولیات کا حقیقی ثمر ہے: قیمتی جانیں بچانا، معذوری سے محفوظ رکھنا اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید بحال کرنا۔
ان شاء اللہ، پنجاب میں کسی بھی شخص کو مالی وسائل کی کمی کے باعث زندگی بچانے والے علاج سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا۔
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window.
Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means.
It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families.
Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.
SA malik retweeted
اسفند یار ولی کے دادا نے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا اور اسکے باپ ولی خان کا بھی یہی موقف تھا کہ پاکستان انگریزوں نے بنایا ہے اور اسکے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کا باپ کہتا تھا کہ اللّہ کا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے، ڈاکٹر اسرار
#فضول_حرامی
SA malik retweeted
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی شاندار کامیابی پر اعظم نذیر تارڑ صاحب، احسن بھون صاحب، نومنتخب صدر سید امجد شاہ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی وکلاء برادری کے اعتماد اور قانون و انصاف کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد کا اہم اظہار ہے۔ انڈیپنڈنٹ گروپ کی قیادت نے ہمیشہ وکلاء کے حقوق کے تحفظ، آئین کی سربلندی اور قانونی اصلاحات کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
امید ہے کہ نومنتخب قیادت وکلاء برادری کی فلاح و بہبود، اداروں کے استحکام اور ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے اپنی کوششیں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گی۔
سید امجد شاہ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں۔
SA malik retweeted
موجودہ حکومت کا بہترین اقدام !!!!
حکومت نے5سالوں میں 3 لاکھ 26 ہزار 341 افغان شہریوں کے پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کیے ہیں ۔ ترتیب دیکھیے 2022 میں 62، 2023 میں 117، 2024 میں 8 ہزار 609، 2025 میں 62 ہزار 414 اور 2026 میں اب تک 2 لاکھ 55 ہزار 139 شناختی کارڈ منسوخ کیے گئے۔
SA malik retweeted
ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے برابر ہے۔ پنجاب کے سٹروک پروگرام کے تحت 42 سالہ ڈرائیور کو بروقت ٹی این کے انجکشن ملا جس سے اسے مستقل جسمانی نقصان سے بچانے میں مدد ملی۔
@MaryamNSharif
SA malik retweeted
کوئی شک نہیں کہ پنجاب میں تباہ حال لاء اینڈ آرڈر کو مریم نواز نے بدل کر رکھ دیا ہے اور آج پورے صوبہ میں ڈالا کلچر اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہے اور وہ جو صوبہ میں اپنی ریاست بنا کر بھتہ فروشی اغوا منشیات فروشی کیا کرتے تھے آج وہ سارے بدمعاش کہیں ریورس ہوچکے ہیں اور اس کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے
SA malik retweeted
🚨طالبان کی نام نہاد طاقت کا یہ حال ہے کہ ان کا اپنا چیف آف اسٹاف ملا نصیب اللہ زبیر اخوندزادہ نیمروز میں محافظوں سمیت مار دیا گیا۔ یہ ان کی سیکیورٹی کی مکمل ناکامی اور کمزوری کی کھلی دلیل ہے۔
SA malik retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy.
Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
SA malik retweeted
بلوچستان سے تعلق رکھنے والا عرفان اللہ پہلا پی ایس پی افسر بن گیا اور یہ دانش سکول کی بدولت ممکن ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان جیسا بدبخت شخص پاکستانی سیاست میں لایا گیا جسکی وجہ سے حاشر خان درانی جیسا آئی ٹی ایکسپرٹ آج دس سال قید بامشقت بھگتا رہا ہے
اور یہی بنیادی فرق ہے
SA malik retweeted
مجھے اسی لئے چاچو سے Love ہے🥰
چاچو اگر چاھتا تو کسی بچے کی قمیض پر صرف سائن بھی کر سکتا تھا لیکن چاچو نے دانش سکول میں یتیم بچوں کو مفت تعلیم دے کر اُنکی زندگیاں بدلنا مناسب سمجھا
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak





















