Pinned Tweet
معیار یہ نہیں ہے ،
آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں،
بلکہ معیار تو یہ ہے،
کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسندکرتے ہیں،
ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے،
🖤🖤
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
#درود_وسلام
حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے مروی ہے کہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے چاند کی طرف نظر کرکےفرمایا،
اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا اس کے شر سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ، یہ جب ڈوب جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔
( ترمذی،)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر
اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
Afsheen Mavi retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
#قومی_زبان
Afsheen Mavi retweeted
27 اکتوبر 1947 یومِ سیاہ!
مقبوضہ کشمیر صرف خوبصورت وادی نہیں، ایک زندہ قوم کی جدوجہد کا نام ہے۔
بھارتی تسلط کے خلاف، اپنے حقِ خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی قربانیاں آج بھی جاری ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
#KashmirBlackDay
Afsheen Mavi retweeted
27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر پر ٹاؤن چیئرمین کورنگی حاجی محمد نعیم شیخ کا کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، امن، انصاف اور انسانی وقار کے لیے بھرپور یکجہتی کا اظہار۔ کشمیر کے عوام تنہا نہیں، ہم ان کے ساتھ ہیں۔
#KashmirBlackDay
Afsheen Mavi retweeted
The Government of Sindh condemns the Indian occupation of Jammu and Kashmir and reaffirms its support for the Kashmiri people's right to decide their own future. #KashmirBlackDay
Afsheen Mavi retweeted
کشمیر کی آزادی انسانی وقار کی ضمانت ہے۔ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی کے چیئرمین حاجی محمد نعیم شیخ کی قیادت کشمیری عوام کے ساتھ ہے، اور ہم ان کے حقِ خودارادیت، امن اور انصاف کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#KashmirBlackDay
Afsheen Mavi retweeted
27 اکتوبر: یومِ سیاہِ کشمیر 🖤
کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت، امن، انصاف اور انسانی وقار کے لیے ہماری مکمل حمایت اور یکجہتی۔ کشمیری عوام جدوجہد میں تنہا نہیں، ہم ہر قدم پر ان کے ساتھ ہیں۔
حاجی محمد نعیم شیخ
چیئرمین، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی
#KashmirBlackDay
On Kashmir Black Day, we call upon the international community to play its role in ensuring justice, protecting human rights, and implementing UN resolutions on Kashmir. #KashmirBlackDay
Afsheen Mavi retweeted
The people of Kashmir are not alone. Chairman Korangi Town Haji Muhammad Naeem Sheikh reaffirms his solidarity with Kashmiris and their legitimate right to self-determination.
#KashmirBlackDay
Afsheen Mavi retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں واقع تاریخی اسپینسر آئی اسپتال کی بحالی اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت مفت علاج معالجے کی سہولیات کا افتتاح کردیا۔
@BBhuttoZardari
Afsheen Mavi retweeted
27 اکتوبر 1947ء — یومِ سیاہ کشمیر
وہ سیاہ دن جب بھارتی فوج سرینگر میں اتری اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کا آغاز ہوا۔ دہائیوں کے ظلم، جبر اور قربانیوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبۂ حریت آج بھی زندہ ہے۔ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد جاری ہے، اور کشمیری عوام آج بھی اپنے حقِ خودارادیت کے لیے پُرعزم ہیں۔
کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی! 🇵🇰
#طالبان_کا_غلام_فضلو
#کشمیری_راجہ_گدھ
#FieldMarshalRocks
Afsheen Mavi retweeted
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Afsheen Mavi retweeted
تکیے کی بوسیدہ روئی میں دفن خواب
کپڑوں کی تہہ میں چھپے خط
ٹشو پیپر پر جما دکھ؍ ایک پھٹی کتاب
ڈائری میں سویا گلاب
گڑیا کی جوتی
ٹوٹی ہوئی انگوٹھی
تصویروں میں تھما وقت
قرض کے چند سکے
گم شدہ پائل
کانچ کی آدھی چُوڑی
یاد کے صندوق میں چھپی
سب چیزیں نایاب ہوتی ہیں
#رونق_شاعری
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین🤍
Afsheen Mavi retweeted
﷽
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
آپ کہہ دیجئے!کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں۔
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔
اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے
اور گرہ لگا کر ان میں پھونکنے والیوں کے شر سے بھی
اور حسد کرنے والے کے برائی سے جب وہ حسد کرے۔
Afsheen Mavi retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین


























