Pinned Tweet
Replying to @OfficialDGISPR
@OfficialDGISPR
ظالم ذہنی مریض
عاصم ذلیل
عاصم ذلیل 😡🖐️😡
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
چوبیس گھنٹے ہاتھ میں دم کیا ہوا پانی کا گلاس اٹھائے رکھنے والے دوسروں کو جادو ٹونے کے طعنے دے رہے ہیں۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
محمود خان اچکزئی کو تقریباً ایک سال ہو گیا ہے بطور اپوزیشن لیڈر ان کی کارکردگی کا اگر جائزہ لیا جائے تو بیانات کے علاوہ مجھے تو کوئی چیز نظر نہیں آتی
صحافی ثاقب بشیر
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
#IMRANKHANHEALTHEMERGENCY 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
#PakistanUnderMilitaryFascism
“It is a deliberate persecution to strip a human being’s dignity” @Kasim_Khan_1999
It has been 7 days since the letter was sent to the Supreme Court, yet not action has been taken!!
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Former England cricket captain David Gower has criticised the treatment of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, describing his continued imprisonment as “a real sin” and urging UK Foreign Secretary David Lammy to intervene.
@Ed_Miliband @PTIofficial @David215Gower
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقاتوں کا دن : آج بھی خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات نہ کروائی گئی۔
"آج بھی ملاقات نہیں ہوسکی ہم بہت مایوس ہوکر واپس جا رہی ہیں جیسے ہمیشہ مایوس ہوکر جاتے ہیں"۔نورین خان نیازی
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
تیمور جھگڑا ایک قیمتی آواز تھے کورکمیٹی میں۔۔۔نایاب آواز جو عمومی واہ واہ کی بجائے اہداف اور اقدار کی طرف ضروری توجہ دلاو نوٹس فرائم کرتے۔ پالیسی ساز لیول پر ایسی ایک آواز بہت بڑا دلاسہ ہوتی۔ انکی اسیری سے تحریک کو نقصان ہواہے۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
26 ویں ترمیم کے بعد 250 ججز بے بس ہیں وہ 70 سالہ خاتون کو انصاف نہیں دے سکتے، 60 دن سے ایک خاتون کسی گناہ کے بغیر پابند سلاسل ہے،بیریسٹر گوہر علی خان
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پھر سوشل میڈیا پر حملہ کیا ہے۔ کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ پاکستان کی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
مطلب ڈی جی خود ہی ریاست کے مالک بن بیٹھے۔ اور خود ہی سارے فیصلے کر لئے ریاست کے حق میں کیا ہے اور خلاف کیا۔
یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ فروری 24 میان کر چکے۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial
teapawt.org/srjudgeslawyers/status…
#🇵🇰 Pakistan – Concerning news: reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. The UN Special Rapporteur on Torture and Working Group on Arbitrary Detention have previously raised concerns regarding their cases.
Read the press release by UN Special Rapporteur on Torture here: ohchr.org/en/press-releases/…
Read the report of UN Working Group on Arbitrary Detention here: ohchr.org/sites/default/file…
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Thank you @UN @SRjudgeslawyers Margaret Satterthwaite
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial
teapawt.org/srjudgeslawyers/status…
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
UN expert demands end to Imran Khan's 'inhumane' detention as international pressure mounts
An earlier UN torture expert warning detailed prolonged isolation and poor cell conditions, while Volker Türk has now called for the former premier's release
#FreeImranKhan
newsdrum.in/international/un…
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ہمارا مطالبہ ہے کہ القادر کیس کی عدالتی کاروائی کو براہ راست دکھایا جائے۔ عظمیٰ خان
یزید وقت عاصم منیر تو یہ بات کبھی نہیں مانے گا لیکن جب اس پر آرٹیکل چھ لگے گا تو اسکا مقدمہ ضرور براہراست چلائیں گے۔ انشااللہ
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ملاقات کا دن خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ پہنچ گئیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان نیازی عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے اڈیالہ کے باہر موجود
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
The UN must move beyond expressions of concern and take URGENT, CONCRETE ACTION.
Reports that judicial orders concerning @ImranKhanPTI and Bushra Bibi Khan’s medical care, family contact, conditions of confinement and access to legal counsel remain unimplemented are deeply alarming.
The UN Special Rapporteur on Torture and the Working Group on Arbitrary Detention have already raised serious concerns. What more must happen before the UN acts decisively?
We demand immediate intervention, independent monitoring, full implementation of court orders, protection of their fundamental rights, and accountability for any violations.
@UNHumanRights @UN_SPExperts @UN_HRC @volker_turk @antonioguterres
@SRjudgeslawyers
Report link:
ohchr.org/en/press-releases/…

























