Pinned Tweet
"At some point, something must have come from nothing."
Jostein Gaarder (Sophie's World)
10
There are Pashtun in Punjab too. Khattacks of Attock and Mianwali, and Niazis of Mianwali.
@khannisar930
43
ایک حقیقت اور بھی ہے جس کا ذکر شاید KGB کے آرکائیوز میں نہیں ملے گا، مگر آپ کے علم میں ہے۔جب حمید گل نے جلال آباد پر چڑھائی کی تھی تو اللہ تعالیٰ نے 'کامریڈ نجیب' کو فتح عطا کی تھی۔
کے جی بی (سوویت/روسی خفیہ ایجنسی) کے آرکائیوز کے مطابق افغانستان کے صدر نجیب اللہ کے جی بی کے بھرتی کردہ ایجنٹ تھے۔ ان کا خفیہ نام ’’پوتوموک‘‘ (POTOMOK) تھا۔ ریکارڈ کے مطابق، نجیب اللہ اپنے نام میں لفظ ’’اللہ‘‘ کی موجودگی پر شرمندگی محسوس کرتے تھے، اس لیے انہوں نے کہا کہ انہیں ’’کامریڈ نجیب‘‘ پکارا جائے۔
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
#IqbalDay
2
125
Aimal Khan Achakzai retweeted
ملک مرجان خان کے انٹرویو پر ہونے والی بحث کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پنجابی، پختونوں کو یہ سمجھا رہے ہیں کہ ملک مرجان کی بات کا مطلب کیا تھا ۔۔۔۔
😀
سوئی گیس 1952 سے نکل رہی ہے، بلوچوں کو کیا ملا؟ سوات کے زمرد سے والی سوات ریاست چلاتے تھے، آج منافع کہاں جاتا ہے؟ کرک کے تیل اور مردان کی گیس نے مقامی عوام کی زندگی کتنی بدلی؟ مسئلہ معدنیات نکالنے کا نہیں، مالِ غنیمت سمجھ کر لوٹنے کا ہے۔
پاکستان میں جن علاقوں میں معدنیات ہزاروں سال سے دفن ہیں، انہیں بالکل نہ چھیڑا جائے۔ وہ معدنیات ایک ہزار سال کے بعد ہوسکتا ہے ہماری نسلوں کے کام آئیں۔ ابھی کوئی فکر نہیں ہم چین، امارات،سعودیہ اور ائی ایم ایف سے قرض مانگ کر گزارہ تو کر ہی رہے ہیں۔ غربت پچاس فیصد بھگت رہے ہیں۔
اپنی ان اربوں ڈالرز کی اتنی قیمتی دھاتوں کو ہوا بھی نہ لگنے دیں کہیں عالمی سوداگر چرا کر نہ لے جائیں۔ ہمارے پاس تو ویسے ہی ان کو نکالنے/استمعال کرنے کی ٹیکنالوجی نہیں ہے۔ ہوسکتا ہے ایک ہزار کے بعد کوئی ہماری نسل میں سے ایسے قابل بچے پیدا ہو جائیں جو بیرونی ٹیکنالوجی اور انویسٹر کے بغیر ہی سب کچھ نکال کر پاکستان کو دنیا کا امیر ترین ملک بنا دیں۔ ابھی معدنیات کے خزانوں کو بالکل نہ چھیڑیں۔ جو چیز ہزاروں سال سے دبی ہوئی ہے اسے دبا ہی رہنے دیں۔ ہوسکتا ہے آنے والے زمانوں میں اس معدنیات کی آثار قدیمہ کے ماہرین کے ہاتھوں بھولی بھٹکی کھدائی کی وجہ سے ہمیں دنیا کی قدیم تہذیب ہی مان لیا جائے۔
آپ کی مہربانی ۔
@NeoNewsUR @fawadnb @MohsinBaigMedia @CMShehbaz @Financegovpk @Rashidlangrial @TararAttaullah @SenatorSaleem @Senator_Baloch @AyazSadiq122 @sherryrehman @PalwashaKhan18 @Ali_MuhammadPTI @MohsinnaqviC42 @AliPervaiz450 @betterpakistan @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @NasrullahMalik1
طالبان کو 2001 میں C-130 طیاروں کے ذریعے پاکستان لیڈر آف اپوزیشن نہیں لایا تھا۔ قبائلی علاقوں اور کچلاغ میں دو دہائیوں تک ان کی سرپرستی اور آپریشنز کی آڑ میں چلغوزے کے جنگلات اور تانبے کی کانوں پر قبضہ بھی لیڈر آف اپوزیشن نے نہیں کیا ہے۔
en.wikipedia.org/wiki/Kunduz…
طالبان جس علاقے کی خدمت کے لئے ڈاکٹروں اور انجینیرز کی تشکیلیں بھیج رہے ہیں پاکستانی فوجی وہاں منرلز کی تلاش میں جان سے ہاتھ دھو رہے ہیںِ۔ خود کو طالبان کا وزیر اطلاعات کہنے والے ہمارے لیڈر آف اپوزیشن ہیں۔
2
102
تصور کریں کہ @HaiderHotiANP پشاور میں بیٹھ کر پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے رہا ہو۔
وزیراعظم کی ہدایت پر منعقدہ ایک اہم اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
1
3
118
In the USA, after two young girls lost their lives to carbon monoxide (CO) poisoning, laws were passed in their names: Nicole’s Law in Massachusetts and Amanda’s Law in New York, strengthening CO alarm requirements.
Public Safety in Pakistan demands the same preventive mindset.
3
97
Aimal Khan Achakzai retweeted
You have to be the lowest of the low to expel students from colleges and universities simply on the basis of their nationality.
Mehmood Khan Achakzai warns @PPP_Org that helping impose Governor rule and Emergency in Pashtunkhwa today means handing over the blueprint to take control of Sindh's resources tomorrow. Stop rehearsing your own funeral.
3
205
When a province of forty million people sees its elected administration dismantled overnight by a simple bureaucratic decree, erasing a massive majority of its legislative seats and throwing its chosen leader into prison, it signals a dangerous turning point. 1/5
This trajectory leads straight to a state where elections hold no true authority, legislative bodies are defanged, and judicial systems are merely expected to rubber-stamp whatever unlawful actions have already occurred. 4/5
1
14

















