Shaheer Akram retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت اُن لوگوں کے لیے جواب ہے جو فوجیوں کی قربانیوں کو صرف تنخواہ سے جوڑتے ہیں۔ ذرا اُس معصوم بچے، بوڑھے والدین اور اُس خاندان کا سوچیں جسے وہ چھوڑ کر وطن کی حفاظت کے لیے گے۔ شہادت تنخواہ کے لیے نہیں، وطن اور عوام کی محبت میں دی جانے والی قربانی ہے🇵🇰
Shaheer Akram retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا.
آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔
الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
Shaheer Akram retweeted
"اے ایمان والو! اللہ کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں، پھر اگر آپس میں کسی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے اللہ اور اسکے رسول کی طرف لاؤ اگر تم اللہ پر اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو، یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے"
Shaheer Akram retweeted
"ایل پی جی غریب کا ایندھن ہے اگر اوگرا نے 300 روپے کلو قیمت مقرر کی ہے تو یہ کس طرح 600 روپے کلو تک بک رہی ہے؟ یہ کیسی گورننس ہے؟
Shaheer Akram retweeted
کبھی کبھی اللہ تعالیٰ آپ کو اُس شخص سے دور کر دیتا ہے جس کے بغیر آپ جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے، تاکہ آپ کو احساس ہو کہ آپ کی طاقت کسی انسان میں نہیں، بلکہ اُس رب کی ذات میں ہے جو ہر حال میں آپ کے ساتھ ہے۔
یاد رکھیں! انسان ضرورت ہو سکتے ہیں، سہارا نہیں۔ اصل سہارا صرف اللہ ہے۔
Shaheer Akram retweeted
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
Shaheer Akram retweeted
آج 25 صوبے بنائیں گے، 25/50 سال بعد اس ملک کے کرتا دھرتا کاکروچوں کی نویں۔۔۔( نئی) اولایں جم کر جوان ہو جائیں گی اور ایک مرتبہ پھر نئے صوبوں کا سیاپا شروع ہو جائے گا۔
Shaheer Akram retweeted
Another day another son 💔😭😭
Major Umer of 44 FF (130 L/C, ex PMA Platoon Commander) embraced shahadat on 14 Nov 2026 during convoy protection duty in the Kardigap area of Noshki, when terrorists targeted his party with a kamikaze drone.
May Allah Almighty accept his shahadat and grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous. Ameen.
Shaheer Akram retweeted
بجلی کی قیمتوں میں بھی پٹرول کی طرح فوری کمی ہو سکتی ہے، تا ہم سوال یہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی یہ حکومت کرے گی یا اگلی حکومت؟
کمی تو ہونی ہے ورنہ یہ معاشرہ ٹوٹ جائے گا
ظلم پر مبنی معاشرہ تو کبھی قائم نہیں رہ سکا
تاریخ یہی بتاتی ہے
😌😌


























