Pinned Tweet
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
اَللّهُمَّ كُنْ لِّوَلِيِّكَ اَلحُجة بنِ اَلحَسَن صَلَواتُكَ عَلَيه وَ عَلى آبائهِ في هذه اَلسّاعِةِ وَفي كُلِّ ساعَةٍ وَلِيّاً وحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيناً حَتّى تُسكِنَهُ أرضَك طَوعاً وَتُمَتِّعَهُ فيها طَويلاً بِرَحمَتِكَ يا أرحم الراحِمينَ
اَللّهُمَّ كُنْ لِّوَلِيِّكَ اَلحُجة بنِ اَلحَسَن صَلَواتُكَ عَلَيه وَ عَلى آبائهِ في هذه اَلسّاعِةِ وَفي كُلِّ ساعَةٍ وَلِيّاً وحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيناً حَتّى تُسكِنَهُ أرضَك طَوعاً وَتُمَتِّعَهُ فيها طَويلاً بِرَحمَتِكَ يا أرحم الراحِمينَ
1
2
55
Shan Ali🇵🇰 retweeted
خطبہء فدک
" تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔"
- جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ
( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249)
#سلام_یازھراء۴
#شهادت_حضرت_زهرا۴
Shan Ali🇵🇰 retweeted
میں ان بھکاریوں کو غنی کس طرح کہوں
کھا گئے جو آپکے باغات فاطــــــــــمــــــہ سے
غاصبان باغ فدک پر لعنت بیشمار 🖐️🖐️
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
#شہادت_زوجہ_حیدر
#ایامِ_سیدهؑ
England in 2013&17
Replying to @ragav_x
I think so Pakistan should host 2034 t20 wc or 2035 odi wc because champion trophy shouldn't be host by a country twice in such a short span.
33
Shan Ali🇵🇰 retweeted
😭😭 1 دن دفتر، دکان بند کر کے محمد(ص) کی بیٹی کا ماتم کر لینا.
اور چھٹی کا سبب لوگوں کو ضرور بتانا،
ہمیں اپنے لفظوں میں فلٹر لگانا چاہیے بولتے وقت اتنا سوچ لینا چاہیےکہ ہماری لفظ کتنے اور تیر کتنے ہیں
لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا سمجھ نہیں سکتا
لہذا خاموشی ایک ایسی عبادت ہے فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا اور رب کے علاوہ اس سے کوئی جان نہیں سکتا
السلام علیکم
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Chupi hui qabr is baat ki daleel hai ke Sayyida (s.a.) kisi se raazi na thin. Salam bar Mazlooma-e-Madina.
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
علی وہ ہے جس نے پورے عرب کو اپنی طاقت سے اپنے قدموں تلے روند ڈالا
خطبہ فدک
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
5
88
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
پیغام ۰۳ جمادی الثانی*
*یوم شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا*
"دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دینا زیادہ بہتر ھے۔"
*مولا علی علیہ السلام*
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کراچی میں ایام فاطمیہ کا جلوس نکالنے پر دہشتگردی کی FIR کی سخت مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی حضرت فاطمہ کا دروازہ جلانے والوں نے کی تھی، حضرت فاطمہ کا غم منانے والوں نے نہیں، پرچہ کاٹنا ہے تو حضرت فاطمہ کا دروازہ جلانے والوں پر پرچہ کاٹو
سید راشد رضوی ایڈووکیٹ
شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی SDP
ہم امتِ اسلامیہ کو رسولِ اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ریحانہ، سیدہ نساء العالمین فاطمہ زہراء (علیہا السلام) کی شہادت کی یاد میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
❤️🩹
2
5
83
Shan Ali🇵🇰 retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
پردہ شب میں میری میت اٹھانا یا علی 💔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
خطبہ فدکیہ کا گونجتا ہوا نعرہ حق، غاصبین کے لیے تاقیامت ایک عذابِ مسلسل اور فکری طوفان بن کر رہے گا۔
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
Shan Ali🇵🇰 retweeted
لعنت ہے اُس خبیث ٹولے پر جو 1400 سال بعد بھی رسول اللہﷺ کی بیٹی کی خطا ثابت کرنے کے لیے مناظرے کر رہے ہیں
تم وہ ہوجو اونٹوں کے پانی پینے پر سیکڑوں سال لڑتے رہتے تھے
خطبہ فدک
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
حمد ہے اس رب ذوالجلال کی جو فدک کا سب سے بڑا گواہ ہے
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
Kitni Sadiyon Se Meri Qabar Pe Veerani Hai.
Phool Turbat Pe Charha De.
Ik Diya La Ke Jala De.
Kya Madine Mein Koi Hai.
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'























