Shan Ali🇵🇰 retweeted
خطبہء فدک
" تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔"
- جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ
( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249)
#سلام_یازھراء۴
#شهادت_حضرت_زهرا۴
Shan Ali🇵🇰 retweeted
میں ان بھکاریوں کو غنی کس طرح کہوں
کھا گئے جو آپکے باغات فاطــــــــــمــــــہ سے
غاصبان باغ فدک پر لعنت بیشمار 🖐️🖐️
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
#شہادت_زوجہ_حیدر
#ایامِ_سیدهؑ
Shan Ali🇵🇰 retweeted
😭😭 1 دن دفتر، دکان بند کر کے محمد(ص) کی بیٹی کا ماتم کر لینا.
اور چھٹی کا سبب لوگوں کو ضرور بتانا،
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Chupi hui qabr is baat ki daleel hai ke Sayyida (s.a.) kisi se raazi na thin. Salam bar Mazlooma-e-Madina.
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
پیغام ۰۳ جمادی الثانی*
*یوم شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا*
"دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دینا زیادہ بہتر ھے۔"
*مولا علی علیہ السلام*
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کراچی میں ایام فاطمیہ کا جلوس نکالنے پر دہشتگردی کی FIR کی سخت مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی حضرت فاطمہ کا دروازہ جلانے والوں نے کی تھی، حضرت فاطمہ کا غم منانے والوں نے نہیں، پرچہ کاٹنا ہے تو حضرت فاطمہ کا دروازہ جلانے والوں پر پرچہ کاٹو
سید راشد رضوی ایڈووکیٹ
شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی SDP
Shan Ali🇵🇰 retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج رخصت ہو رہی ہے تم سے زہرا یا علی
پردہ شب میں میری میت اٹھانا یا علی 💔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
خطبہ فدکیہ کا گونجتا ہوا نعرہ حق، غاصبین کے لیے تاقیامت ایک عذابِ مسلسل اور فکری طوفان بن کر رہے گا۔
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
Shan Ali🇵🇰 retweeted
لعنت ہے اُس خبیث ٹولے پر جو 1400 سال بعد بھی رسول اللہﷺ کی بیٹی کی خطا ثابت کرنے کے لیے مناظرے کر رہے ہیں
Shan Ali🇵🇰 retweeted
لو جی سرزمین حرمین شریفین میں خانہ کعبہ کی تقدس اور حرمت کو پامال کیا گیا
لیکن پاکستان میں کوئی مولوی ،مفتی اور مسلمان حاکم کچھ بھی نہیں بولے گا۔🖐️🤔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
امام علی علیہ السلام 🕊️
تمہارے درمیان میری مثال ایسی ہے جیسے
تاریکیوں میں چراغ ہوتا ہے جو تاریکی میں ہوتا ہے وہ اس چراغ سے روشنی حاصل کرتا ہے
(غرر الحکم، 3883)
Shan Ali🇵🇰 retweeted
يوم اقبال کے موقع پہ طہران کے مشہور اسکوائر پہ علامہ محمد اقبال رح کی یاد میں ایک بڑا بینر آویزاں کیا گیا ہے جس پہ علامہ اقبال کے اس معروف شعر کا فارسی ترجمہ لکھا ہوا ہے
طهران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کرہء ارض کی تقدیر بدل جائے
Shan Ali🇵🇰 retweeted
علامہ محمد اقبال رہبر کی زبانی
9 نومبر 1877 شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش ہے۔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای نے ایران کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ:
۴۷ برس تک امریکہ کے ۷ صدور ایران پر پابندیاں لگاتے رہے، مگر ایران نے سر نہیں جھکایا۔
لیکن ایران نے صرف ۷ ماہ میں اُن پر پابندیاں لگائیں تو وہ گھٹنوں پر آ گئے!
Shan Ali🇵🇰 retweeted
نیو ترانہ
ایک بہترین ترانہ جو اس وقت سوشل میڈیا پر بہت وئیرل ہے جس کی شروعات شہید سردار قاسم کی تاریخی جملوں سے کی گئی ہے
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @muftiabumuhamad
جناب صحابہ کرام رض کے گستاخ آپ خود ہیں
۔ دیکھو رسول اللہ ص مولا کریمِ عالمین کہتے ہیں عمار رض کا قاتل باغی ہوگا ۔ اب باغی کو رض کہیں تو آپ نافرمان ہیں رسالت تو اصحاب کے ۔
پہلے آپ اپنی کتب پڑھیں تصدیق کریں ۔ یہاں فتنے نہ ڈالیں
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @muftiabumuhamad
اگر آپ کو نہیں پتہ کہ جلیل القدر صحابہ کرام حجر بن عدیؓ، محمد بن ابوبکرؓصدیق اور عمار بن یاسرؓ کی شہادت کیسے ہوئی انکا قاتل کون؟ تو حُبِ صحابہ کا ڈراما رچانا چھوڑ دیں🙏

























