Imran Khan has told his sons over the phone that he has permanently lost vision in his right eye and it cannot be restored. Doctors at Pakistan Institute of Medical Sciences informed him of permanent vision lost after a medical check up. He advised his sons not to be stressed about this.
#ImranKhanHealthEmergency
#ImranKhanIllegallyDetained
Amber retweeted
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور پولیس 3 ایم پی او کے تحت پشاور کے صحافیوں کے سامنے لے کر گئی، جبکہ ابھی تک تو نا ہی جیل بیجھا گیا ہے، اور نا ہی انکے بارے میں کوئی معلومات ہے۔
پشاور پولیس کی ذمہ داری ہے، کہ قانون کے مطابق انکے بارے میں انکے وکلا اور فیملی کو بتایا جائے۔
Amber retweeted
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ?
They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect.
Are all three held together or any one of them whisked away?
Please have some scruples, not a lot just some.
@KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ?
They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect.
Are all three held together or any one of them whisked away?
Please have some scruples, not a lot just some.
@KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
Amber retweeted
Message of Hassaan Khan Niazi from Kot Lakhpat Jail:
"A gift from my fellow co-prisoner, my Amma, when she was still in Kot Lakhpat Jail. Thank you Amma. I feel honoured & rewarded. It's the most special present ever."
@Noreen_KhanPK
جب عمران خان وزیراعظم تھے تو ان لوگوں کو کون کون سی سہولیات میسر تھی جو جعلی رپورٹس پر بیرون ملک بھاگ گئے تھے ،دشمن ہو تو ظرف والا ہو ،کم ظرف دشمن خدا دشمن کو بھی نا دے ۔۔۔عمران خان کی اس حالت کی زمہ دار پنجاب حکومت ہے جس کے انڈر اڈیالہ جیل آتی ہے ۔۔۔
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
#ImranKhanHealthEmergency
#ImranKhan
Amber retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ چیف جسٹس صاحبان کو خطوط لکھنے اور 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال عمران خان اور بشری بی بی کو طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کوئی پیش رفت سامنے نہ آنا باعثِ تشویش ہے۔ جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج قبول بھی کیا ہے کہ انہوں نے یہ خط پڑھا ہے ۔
عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو قانونی نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور ان کے جامع طبی معائنے و علاج کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
انسانی جان اور صحت اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ عمران خان کو فوری اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے تمام قانونی و بنیادی حقوق یقینی بنائے جائیں۔
Amber retweeted
آج کا بلاول زرداری کم اور بلاول انقلابی زیادہ لگ رہا تھا۔ @BBhuttoZardari
لیکن آج خیبرپختونخوا میں موجودہ سیاسی و عدالتی بہران کا ذمہ یہی پیپلزپارٹی بھی جتنی مسلم لیگ ن و اتحادی جماعتیں ہیں۔ جس کا شاخسانہ یہ نکلتا ہےکہ گزشتہ 20دن پشاور ہائیکورٹ برائے نام عدالت رہا ہے۔ آج دوسرے حکم نامہ کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کو ہاتھوں و پاؤں سے باندھ لیا گیا ہے۔
ہم مملکتِ خدادِ پاکستان کے شہری ہوکر بطورِ خیبرپختونخوا شہری 12اضلاع میں انسانی حقوق انسان ہوکر ہم پر لاگو نہیں ہوتی، دستور کے تحت ایک پاکستانی سیاسی جماعت کا رکن بن سکتا ہے لیکن بطور پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ہمیں خیبرپختونخوا میں حق صاصل نہیں۔ جسکی مثال آج پشاور ہائیکورٹ میں ہونے والے ضمانت کے باوجود تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع صدر عرفان سلیم گرفتاری ہے۔
بقول دیسی وائسرائے صاحب (گورنر)، وفاقی وزیر محسن نقوی، مشیر ثمر بلور و وفاقی وزراء کہ وزیراعلی سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے رکن عامر چمکنی کو پشاور پولیس اقراء یونیورسٹی پشاور کے ایڈمنسٹریشن بلاک سے گرفتار کرتی ہے لیکن عدالت کے حکم کو باوجود انہیں پیش نہیں کیا جارہا۔
تو سب 26-27 ویں ترامیم کی بدولت ہی ممکن ہوئی۔ جس کیلئے اسی بلاول زرداری نے اپنے خطابات میں ہر صورت منظور کرنے کے بھاشن دیئے تھے۔
Amber retweeted
کیا آمر عاصم منیر کے اتحادی بلاول زرداری میں جمہوری روح بیدار ہو گئی ہے؟ یہ وہی بلاول زرداری ہے کہ جس نے اپنے والد آصف علی زرداری کے ساتھ مل کر رجیم چینج آپریشن میں سندھ ہاؤس میں اراکینِ پارلیمان کی منڈیاں لگائیں اور تحریکِ عدم اعتماد نامنظور ہونے پر سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچا اور پاکستان تحریکِ انصاف کی مخصوص نشستوں میں بھی اپنا حصہ وصول کیا، اب بلاول زرداری نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ملک کا موجودہ نظام تباہ ہو چکا ہے ملک کی معاشی صورتحال اور مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا اور اس کا زمہ دار خود کو بھی ٹھہرایا، کہا کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد ختم ہو گیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کو بدترین الفاظ میں یاد کیا اور کہا کہ مخصوص نشستیں پاکستان تحریکِ انصاف کا حق تھا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Amber retweeted
بلاول کا اعتراف جرم: اسٹیبلشمنٹ کے سارے پول کھول دیئے
فیلڈ مارشل کیلئے مشکل: عمران خان کے حق میں گواہی
youtube.com/watch?v=2LESrF5A…
اگر سندھ ٹوٹنے کے ڈر سے زرداری اور اسکی دھی رانی میثاق ء جمہوریت کا چورن بیچنے دوبارہ میدان میں آئیں تو یاد رکھا جاے 2022 میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف منڈی سندھ ہاؤس میں لگی تھی ۔مقررہ وقت پہ الیکشن نا کروانے،26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم میں جب عدلیہ کو مفلوج کیا گیا تو آئین کا سودا کرنے میں پیپلز پارٹی سب سے آگے تھی ابھی مہینہ پہلے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگا کر پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت پہ ڈاکہ ڈالنے والے گورنر صاحب پیپلز پارٹی کے تھے اور اس غیر جمہوری گورنر راج پر دستخط کرنے والے بھی صدر زرداری تھے ۔۔۔
@BBhuttoZardari
آپکو عمران خان اور پی ٹی آئی کا اعتماد بھی بحال کرنا پڑے گا، ہمیں پسند ہو یا نہ ہو وہ اسٹیک ہولڈر ہیں انکے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ بلاول بھٹو زرداری
یا منافقت تیرا ہی آسرا ہے ۔۔خیبر پختونخوا کی دو تہائی اکثریت والی حکومت چھیننے کے بعد ان کو پتا چلا ہے کہ ملک نہی چل سکتا ۔۔
Amber retweeted
صرف 160 ارب اعلان کردہ ہی نہی این ایف سی ایوارڈ اور دیگر مد میں وفاقی حکومت کے ذمے خیبر پختونخوا کے کل بقایا جات 4,758 ارب روپے سے زائد ہیں۔گورنر صاحب کہتا ہے کہ صوبہ کا وکیل تگڑا آگیا ہے۔ بھائی تگڑے وکیل نے صوبہ کا حق لینے کے بجائے صوبہ کے وسائل جو صرف صوبے کی عوام کے لیے ہیں بغیر کسی چوں چراں کے دے دیے ہے۔
یہی تو ہیں گورنر راج کے فائدے اور ثمرات۔۔۔۔
وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا جو نہ جانے کب ملے گا
گورنر راج میں صوبے نے وفاق کو 157 ارب روپے دینے کا معاہدہ کرلیا
157 ارب سے 17.8 ارب وفاق نے لے بھی لئے
مذکورہ ادائیگی کی مخالفت مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کرچکے ہیں
tribune.com.pk/story/2640674…

















