
follower of SZAB, SMBB & my beloved Chairman #PPP @BilawalBhuttoZardari 🇱🇾 @jamkhanShoro Elected General member UC95 PPP general Secretary PYO PS62 HYD
Pakistan Hyderabad Sindh
Joined May 2020
- Tweets22.1K
- Following560
- Followers1K
- Likes59.2K
Amjad Shoro retweeted
A new look a fresh identity Labaik Chowk reflects a changing Hyderabad where modern beauty meets a new vision for the city A beautiful transformation that gives Hyderabad a fresh charm
@BBhuttoZardari
#HyderabadDevelopment #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadRising
Amjad Shoro retweeted
Multan: Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari addressing a General Workers’ Meeting at the PPP Secretariat.
Amjad Shoro retweeted
پی ایس 63 لطیف آباد نمبر7 میں سڑک کی ازسرِ نو تعمیر اور دو رویہ بنانے کا کام تیزی سےجاری میئر حیدرآبادکاشف علی شورو کی قیادت پیپلز پارٹی رہنما سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں منصوبے پر پیش رفت جاری ہے
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#KashifShoro #MayorOfHyderabad
Amjad Shoro retweeted
Labaik Chowk, Hyderabad A New Look, A New Identity❤️🖤💚
Under the leadership of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP the transformation continues towards a modern and beautiful Hyderabad
#KashifShoro #HyderabadDevelopment #PPP #SindhGovt
Amjad Shoro retweeted
Restoration and beautification work at Arfa Karim Park is progressing rapidly. The reconstruction of the main entrance gates and the restoration of the central canopy are underway to further enhance the park’s overall appearance.
#HyderabadDevelopment #HMC #PPP #SindhGovt
Amjad Shoro retweeted
In line with the vision of PPP Chairman @BBhuttoZardari, construction of an iron pedestrian bridge on Jamshoro Road is progressing at full pace to provide safe and convenient access to KB Hassan Ali Effendi Family Park.
#PPP #HMCWork #HyderabadDevelopment – at Hyderabad, Pakistan
بہت افسوس کے ساتھ آج ہم آپ کی سالگرہ بھول گئے۔ دیر سے ہی سہی، میری پیاری بہن، آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور آباد رکھے، آپ کی زندگی خوشیوں اور کامیابیوں سے بھری رہے۔ ❤️🎂
Amjad Shoro retweeted
Development Work Progressing Rapidly in PS-63, Latifabad, Hyderabad!
Road carpeting, construction of a central median, and installation of a modern drainage system are underway from Auto Bhan Women Police Station to Bhittai Hospital Chowk.
Under the efforts of Mayor Hyderabad Kashif Ali Shoro and the supervision of PPP leader Syeda Huma Naqvi, these development projects aim to improve road infrastructure and provide better travelling facilities to the public.
Providing better facilities and improving public infrastructure remains a commitment of the Pakistan Peoples Party.
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #NayaBadaltaHyderabad #PS63 #PPP
Amjad Shoro retweeted
PPP Chairman @BBhuttoZardari launched the Sindh Youth Card with Sindh CM Syed @MuradAliShahPPP and Youth Affairs Minister Sardar @SardarMahar3
@jamkhanshoro and @humia_naqvi and other provincial ministers were also present.
#SindhYouthCard #BilawalBhuttoZardari #PPP #SindhGovt
Amjad Shoro retweeted
A Brighter Future for the Youth of Sindh Begins Today!
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari will officially launch the Sindh Youth Card today, November 23.
Through this single card, young people will have access to a free bank account, educational scholarships, skills development programmes, paid internships, special discounts on travel and shopping, and interest-free loans to start their own businesses.
A new initiative aimed at empowering the youth and creating opportunities for a brighter future.
@BBhuttoZardari
#SindhYouthCard #BilawalBhuttoZardari #SindhGovernment #YouthEmpowerment
Amjad Shoro retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش خان مہر کے ہمراہ سندھ یوتھ کارڈ کا باضابطہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور دیگر صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔
ہمارے محبوب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب اپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ سندھ کے نوجوانوں کے لیے سندھ یوتھ کارڈ کا تحفہ دیا نوجوانوں کی ترقی،خودمختاری اور روشن مستقبل کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے
امید ہے کہ سندھ کا نوجوان اس اقدام سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا شکریہ
@BBhuttoZardari
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔
آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔
sindhyouthcard.gos.pk/
Amjad Shoro retweeted
بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کی معاشی معاونت کے بعد سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ کے اجراء کا ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے یوتھ کارڈ کا مقصد نوجوانوں کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرنا، انہیں مالی معاونت فراہم کرنا اور خودمختاری کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ کسانوں سے نوجوانوں تک، معاشی شمولیت کے لیے نئے مںصوبے ملکی ترقی کے لیے مثالی اقدامات ہیں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#SindhYouthCard
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر سردار محمد بخش خان مہرکے ہمراہ سندھ یوتھ کارڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا اس تقریب میں صوبائی وزیر جام خان شورو نے شرکت کے
نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم
Amjad Shoro retweeted
Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari and Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP road construction from Autobahn Women Police Station to Bhittai Hospital Chowk is progressing, with the efforts of Syeda @humia_naqvi
#HyderabadDevelopment #KashifShoro #MayorOfHyderabad #PPP
Amjad Shoro retweeted
حیدرآباد میں 210 ایکڑ پر محیط جنت طیبہ مسلم قبرستان کے قیام پر کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی نگرانی میں حدبندی اور چار دیواری کی تعمیر جاری، جس سے شہریوں کو تدفین کے لیے بہتر سہولت میسر آئے گی۔
#KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #HMC
Amjad Shoro retweeted
حیدرآباد میں قبرستانوں کی کمی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے کے لیے 210 ایکڑ پر جنت طیبہ مسلم قبرستان کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ اراضی کی حدبندی اور چار دیواری پر کام تیزی سے جاری ہے، جس سے شہریوں کو تدفین کے لیے بہتر سہولت ملے گی۔
@BBhuttoZardari @jamkhanshoro @KashifShoroPPP @AseefaBZ
Amjad Shoro retweeted
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو صاحب کی کاوشوں سے اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں لطیف آباد نمبر 4، PS-63 میں یومیہ 60 لاکھ گیلن پانی صاف کرنے کی صلاحیت رکھنے والے جدید فلٹر پلانٹ کا ترقیاتی کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
Amjad Shoro retweeted
حیدرآباد بدل رہا ہے، ترقی کا سفر جاری ہے!
لطیف آباد حیدرآباد کا لبیک چوک، جو کبھی خستہ حال اور بے ترتیب نظر آتا تھا، آج ایک جدید، کشادہ اور خوبصورت چوک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی کاوشوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ سیدہ ہما نقوی کی زیرِ نگرانی لبیک چوک کی تعمیر و خوبصورتی نے علاقے کی رونقیں بحال کر دی ہیں۔
پہلے اور اب کا یہ واضح فرق حیدرآباد میں جاری ترقیاتی کاموں کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
@KashifShoroPPP @humia_naqvi
#KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #NayaBadaltaHyderabad #PPP
ہماری شرافت اور ہمارے لیڈرز کی تربیت ہمیں ہمیشہ احترام کرنا سکھاتی ہے، ورنہ تم جیسے گھٹیا زبان اور نسل پرستانہ سوچ رکھنے والوں کو جواب دینا بھی ہمیں خوب آتا ہے۔ یاد رکھو، نفرت تم جیسے لوگوں کی سوچ سے جنم لیتی ہے، ہماری سندھ تو محبت، بھائی چارے اور احترام کا درس دیتی ہے








































































