Adnan Ghaffar retweeted
ایران کی سب سے بڑی کامیابی؟
اپنےاتنےنقصانات اور جوہری کنٹرول سےہاتھ دھو کر300 ارب ڈالر کا 'انعام'وصول کرنا۔سب کچھ قربان کرکےیہ رقم لینا ہی انکی کل اچیومنٹ ہے۔
ہمیں دیکھیں،100ارب ڈالر قرضہ ہے!
اگر 804 کی قربانی کے بدلےہمیں 4-3 ارب ڈالر ہی مل جائیں تو ہم تو اسی میں خوش ہو جائیں گے!
Adnan Ghaffar retweeted
50 سال سے زیادہ کا وقت گزر گیا لیکن بھارتی ایجنسیاں آج بھی وہی کام کر رہی ہیں جو 1971 میں کرتی تھیں
لیکن ایک بنیادی فرق ہے، تب انٹرنیٹ نہیں تھا، اب موجود ہے
میں نے 12 گھنٹے لگا کر سارے نئے پرانے کلپ بطور ثبوت اکٹھے کردئے ہیں تاکہ حامد میر اور اعزاز سید کی تصحیح کروائی جائے
Adnan Ghaffar retweeted
اس کی گفتگو سننے 👇
ایکشن کمیٹی کا ایک کشمیری بڑے فخر سے کہتا ہے انہوں نے فوج اور رینجرز کی وردیاں اور پتلونیں اتار کر پھینک دی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ملک دشمن زبان کون استعمال کر رہا ہے اور اصل میں انتشار کون پھیلا رہا ہے؟ یہ کیسا احتجاج ہے جہاں احتجاج کرنے والے بندوقیں لے کر بیٹھے ہوئے ہیں – at Punjab, Pakistan
Adnan Ghaffar retweeted
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
Adnan Ghaffar retweeted
مسٹر پتلو اور وطن فروش انتہا پسند بیرونی بھگوڑوں کے درمیان لڑائی کا تنازع کہاں سے شروع ہوا۔۔۔۔
Adnan Ghaffar retweeted
⚡🇵🇰🇨🇳
Chinese Professor Victor Gao says CPEC 2.0 between Pakistan and China is “the largest single project in the world.”
“This CPEC project is largest single project of the world Pakistan’s central role in global economics and could help lift millions of people out of poverty.
Adnan Ghaffar retweeted
یہاں پاکستان کی ترقی کا ذکر ہو وہاں پر پاکستانی ایسی پوسٹوں کو بالکل سپورٹ نہیں کرتے پتہ نہیں یہ پاکستان کے ساتھ کیوں دشمنی کرتے ہیں اگر یہی سیٹلائٹ انڈیا میں چھوڑی جاتی ہے تو پورا انڈیا اپنے ملک کو سپورٹ کرتا ہے
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰
Adnan Ghaffar retweeted
ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے.
10مئی پاک بھارت جنگ کے دوران یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مسلسل پاک فوج پر تبرہ کر رہے تھے، یہی غدار، وطن فروش اور نطفہ نامعلوم آج بھی پاکستان دشمنی میں بھارت اور اسرائیل کے سنگ پاک فوج اور پاکستان پر مسلسل سنگ باری میں مصروف ہیں.
انہیں فراموش مت کیجئے
Adnan Ghaffar retweeted
قسم سے یہ ویڈیو آپ جتنی بار دیکھو ہر بار پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا👇😂😂😂😂😂🤣😋😋😋😋😋😋😋😋😋
آخر میں مزہ ہے
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
Adnan Ghaffar retweeted
جو بھی یوتھیا پاکستان بارے منفی بکواس کرے یہ ساری دنیا کے لیڈران اور اہم اداروں کی پوسٹ ہیں جو پاکستان کا شکریہ ادا کر رہے ان کے منہ پر یہ دے ماریں
Adnan Ghaffar retweeted
Pakistan saves the world from WW3! A ceasefire has been achieved. PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir have emerged as saviors of the world. A single tweet by our PM changed the entire game. History has been made! 🇵🇰👏🏼
Adnan Ghaffar retweeted
بڑا مذاق اڑاتے تھے اس تصویر کا،
اب اڑاو مذاق
عمران نیازی سو دفعہ بھی پیدا ہوجائے تو شہباز شریف کے جوتے کے برابر نہیں ہوسکتا۔
جو کام اس شیر نے کر دکھایا ہے، وہ کمال کر دکھایا ہے۔
Adnan Ghaffar retweeted
پاکستان.... پاکستان..... پاکستان..... پاکستان..... پورے انٹرنیشنل میڈیا پہ پاکستان چھایا ہوا ہے، اور انڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دے رہی ہیں.
Well played, the wonder boys, Shahbaz, Munir and Dar ! 🇵🇰✌️
@CMShehbaz
@MIshaqDar50
@OfficialDGISPR
Adnan Ghaffar retweeted
Thank you Pakistan for the quiet, effective, diplomatic role you have played in bringing about this vital ceasefire.
@CMShehbaz
@ForeignOfficePk
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
Adnan Ghaffar retweeted
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
Adnan Ghaffar retweeted
مشہور ولاگر زبیر کمبوہ کی وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے نام سیاحت کے حوالے سے اپیل
ڈیئر مریم نواز صاحبہ اور پنجاب گورنمنٹ، آپ کے تمام پراجیکٹس ایک سائیڈ کے اوپر، جس جگہ میں موجود ہوں اگر یہاں پہ روڈ بن جائے تو یہ پراجیکٹ ایک سائیڈ کے اوپر ہوگا۔ میں اس وقت مزری گھر کے اندر موجود ہوں جو ایک جنکشن ہے تین صوبوں کا: بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب
بلوچستان کا شہر لگتا ہے ژوب، کے پی کے کا شہر لگتا ہے ڈیرہ اسماعیل خان اور پنجاب کا لگتا ہے تونسہ۔ ایریل ویو جو سب سے کم ہے وہ تونسہ شریف کا ہے۔ جب یہاں پہ سنو (برف باری) پڑتی ہے تو پورے تونسہ سے یہ پہاڑ کی وزیبلٹی جو ہے وہ سنو کے ساتھ نظر آتی ہے، لیکن نہ روڈ ہے نہ کچھ اور ہے۔یہ 10,266 فٹ بلندی کے اوپر ہے۔ پنجاب کا سب سے اونچا مقام ھے اگر یہاں روڈ بن جائے تو یہ سیاحت کے لیے بہترین مقام ھو گا





























