اسری غوری (@AsraGhauri) header
اسری غوری (@AsraGhauri) profile picture

Karachi based Journalist/blogger. Founder-editor @NoukEQalam, also writes for @PakistanTribe @DailyPakistan

Pakistan
Joined May 2012
Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)
اسری غوری retweeted
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی زیر سرپرستی کراچی ناجائز عمارتوں کا جنگل بن گیا یے۔ بلڈرز ، کرپٹ افسران اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ نے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں، کراچی کو بچانا ہے تو "سسٹم" کا خاتمہ کرنا ہوگا.
23
235
3
189
1,408
اسری غوری retweeted
1
22
20
333
اسری غوری retweeted
خواتین پر تشدد، ظلم، ہراسانی، استحصال اور امتیازی سلوک کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے ناقابل قبول ہیں۔ عورت کو تحفظ، عزت، وقار اور اس کے جائز حقوق کی فراہمی محض ایک نعرہ نہیں بلکہ معاشرتی اور ریاستی ذمہ داری ہے۔ خواتین کو تشدد سے پاک، محفوظ اور باوقار زندگی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام نے عورت کو عزت و تکریم، وراثت، ملکیت، تعلیم، نکاح میں رضامندی اور دیگر بنیادی حقوق عطا کیے ہیں، لیکن افسوس کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی خواتین کو ان کے شرعی اور قانونی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔ کہیں انہیں وراثت میں حصہ نہیں دیا جاتا، کہیں گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کہیں غیرت، رسم و رواج اور معاشرتی دباؤ کے نام پر ان کی زندگی کے فیصلے ان سے چھین لیے جاتے ہیں۔ خواتین کے ساتھ یہ رویے اسلامی تعلیمات اور انسانی وقار کے منافی ہیں۔ جماعت اسلامی خواتین کے حقوق کے تحفظ، انہیں ان کے شرعی حقوق دلوانے اور معاشرے میں ان کے باوقار مقام کے لیے ہمیشہ سرگرم عمل رہی ہے۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی خواتین کی تعلیم، تربیت، معاشی خودمختاری، قانونی و سماجی تحفظ اور حقوق کی آگاہی کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہا ہے۔ ہماری جدوجہد مغربی تصورِ آزادی کی اندھی تقلید نہیں بلکہ قرآن و سنت کی روشنی میں عورت کو وہ عزت، تحفظ اور حقوق دلوانا ہے جو اسلام نے اسے عطا کیے ہیں۔ خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ صرف قوانین بنانے سے ممکن نہیں، اس کے لیے قانون پر مؤثر عمل درآمد، فوری انصاف، محفوظ ماحول، خاندانی تربیت اور معاشرتی رویوں میں مثبت تبدیلی ناگزیر ہے۔ حکومت خواتین اور بچیوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرے، تشدد اور ہراسانی کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائے اور متاثرہ خواتین کو بلا امتیاز انصاف اور تحفظ فراہم کرے۔ 25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہنے والی 16 روزہ عالمی مہم ہمیں یاد دلاتی ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کی جدوجہد محض ایک دن یا چند تقاریب تک محدود نہیں رہنی چاہیے۔ ہمیں اپنے گھروں، تعلیمی اداروں، دفاتر اور معاشرے میں ایسا ماحول تشکیل دینا ہوگا جہاں ہر عورت اور بچی خود کو محفوظ، محترم اور بااختیار محسوس کرے۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی خواتین کے تحفظ، عزت و وقار، شرعی حقوق کی فراہمی اور ظلم و استحصال سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے اپنی جدوجہد مزید تیز کرے گا۔ عورت کو اس کے حقوق دینا کسی پر احسان نہیں بلکہ اس کا بنیادی حق اور معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
21
14
175
اسری غوری retweeted
حافظ نعیم الرحمن کی ماڈل کالونی ٹاؤن آمد. ماڈل کالونی ٹاؤن کی عوام کی جانب سے حافظ نعیم الرحمن کا فقید المثال استقبال۔ یوسی 3 میں ماڈل محلے کا قیام، بیضاء مسجد روڈ کی تعمیر، قبرستان ڈبل روڈ کی تعمیر، ڈگری کالج روڈ کی تعمیر، ملیر ڈگری کالج سے متصل گرین بیلٹ اوپن ائیر جم کا قیام، مدینہ کالونی داخلی سڑک کی تعمیر،اسٹریٹ لائٹس کے پولز اور پھر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے کاموں کی تکمیل کے بعد باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی #reels #karachi #viral #modelcolonykarachi
5
96
2
108
1,106
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں ، ہماری جدوجہد جاری ہے اور انشاء اللہ یہ ریلیف مزید بڑھے گا، 29 نومبر کو لاہور ، 12 دسمبر کو پشاور اور 20 دسمبر کو کراچی میں جلسہ ہو گا. @NaeemRehmanEngr #Karachi #JamaateIslami
29
1
40
529
اسری غوری retweeted
تقریبِ رونمائی "جاوداں، پیہمِ رواں" (روداد حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان) یہ محض ایک کتاب نہیں، ایک تحریک کی تاریخ، عزم و استقامت کی داستان ہےـــ جس نے ہر کٹھن موڑ پر حوصلے، بصیرت اور بے مثال جدوجہد کے دیے جلائے اور حلقہ خواتین کے سنہری سفر کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کر دیا۔ آئیے! ماضی کے درخشاں نقوش سے جڑیں، اس لازوال سفر کا حصہ بنیں اور اپنی اجتماعی میراث کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
12
128
2
126
1,170
اسری غوری retweeted
مزدوروں، کسانوں اور نوجوانوں کی آواز تاریخی جلسہ عام بمقام مینار پاکستان، لاہور 29 نومبر، بروز اتوار عوامی حقوق کے حصول اور بوسیدہ نظام کی تبدیلی کے لیے اپنی شرکت یقینی بنائیں
1
34
1
49
284
اسری غوری retweeted
وفاقی حکومت نے عوام سے جنوری تا ستمبر 2026 پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی مد میں ایک ہزار 126 ارب 34 کروڑ روپے وصول کرلیے #PetroleumLevy #PetrolPrices #karachimatters
7
9
183
اسری غوری retweeted
اور پیپلزپارٹی اس کی اتحادی اور سب سے بڑی بینیفشری ہے۔
آج بھی جنرل ضیا الحق والی قیادت موجود ہے ۔۔ رہنما پیپلزپارٹی
1
6
23
394
اسری غوری retweeted
کوئٹہ: بلوچستان کے عوام سب سے قیمتی خزانہ ہیں، انہیں ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمٰن کوئٹہ: بلوچستان کے 47 فیصد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، حکومتی پالیسیوں کے باعث عوام میں مایوسی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن کوئٹہ: 80 سال سے قابض طبقے سے نجات کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنا ہوگی، حافظ نعیم الرحمٰن #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami #JIQuettaJalsa
22
47
1,066
اسری غوری retweeted
جماعت اسلامی نے آئل ریفائنریوں کے ناجائز منافع خوری کی نشاندہی کرکے عوامی مفاد کا اہم مسئلہ اجاگر کیا، جس کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملا۔ یہ جماعت اسلامی کی عوام دوست جدوجہد کا ثبوت ہے۔ عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
1
29
52
296
کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہونے کے باوجود بنیادی سہولیات، انفرااسٹرکچر کی بحالی، پانی کی فراہمی اور امن و امان سمیت متعدد مسائل کا شکار ہے منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی @monemzafarkhan #Karachi
7
8
358
اسری غوری retweeted
دنیاFull مگر دل Empty
15
14
396
اسری غوری retweeted
🎉 **کڈز ایرینا میں ننھے ستارے، بڑی خوشیاں!** 🌟 میرا برانڈ پاکستان ایکسپو 2026ء میں الضیاء کڈز ٹی وی اور ینگ مسلمز کے زیرِ اہتمام **کڈز ایرینا** کا انعقاد کیا گیا، جہاں بچوں کے لیے تفریح، تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار اور اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے بھرپور مواقع فراہم کیے گئے۔ ✨ دلچسپ سرگرمیوں، رنگا رنگ پرفارمنسز اور سیکھنے کے ساتھ تفریح سے بھرپور اس پروگرام نے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں اور انہیں یادگار لمحات عطا کیے۔ #MeraBrandPakistan2026 #AzZiyaKidsTV #KidsArena #YoungMuslims #IslamabadEvents
13
9
326
ریاست کے پاس دین قائم کرنے کے لئے قوت نافذہ بہت ضروری ہے وگرنہ ہر طرف ظلم برپا ہوگا
1
10
1
15
194
اسری غوری retweeted
پاکستان ہم سب کا ہے آپس میں متحد رہیں، چاروں صوبوں کے عوام محرومیوں کا شکار ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا جلسہ عام سے خطاب #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami #JIQuettaJalsa
6
35
4
95
4,586
اسری غوری retweeted
لاہور کے بورڈ والا چوک،میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،محنت کش محمد عرفان جو اپنے کندھوں پر جیکٹیں رکھ کر رزق کماتے ہیں، میونسپل کارپوریشن لاہور کے اہلکاروں کی جانب سے ان کی جیکٹیں چھیننے کی کوشش کی گئی۔ اس واقعے کے باعث وہ خوف کے مارے بے ہوش ہوگئے،یہ کونسے تجاوزات ہیں ؟
16
166
8
237
26,264
اسری غوری retweeted
*شہرِ کراچی کی عوام اپنا استحصال کرنے والوں کی حمایت نہیں کرتی!* نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی صوبۂ سندھ عذراجمیل نے بلاول بھٹو کے حالیہ بیان پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بالخصوص کراچی بدانتظامی، لاقانونیت اور بنیادی حقوق کی پامالی کا شکار ہے۔ شہر کے عوام حکومتی نااہلیوں اور مسلسل محرومیوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ کراچی کے باشعور عوام اپنے حقوق اور انصاف کے لیے ضرور کھڑا ہونگے، لیکن اپنے استحصال کرنے والوں کی حمایت میں نہیں۔
2
97
2
96
1,176
جب لوگ پیپلز پارٹی سے تنگ آ کر صوبے بنانے کی بات کرتے ہیں تو بلاول بھٹو کراچی میں خون بہانے کی دھمکی دیتے ہیں ، کراچی میں کوئی خون نہیں بہے گا ، پیپلز پارٹی کی ہر سازش کے خلاف جماعت اسلامی لوگوں کو بیدار کرے گی. @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
1
36
1
53
972
اسری غوری retweeted
بلاول بھٹو کو آج بہت فکر ہو رہی ہے انہوں نے مل کر پی ٹی آئی کی چلتی حکومت گرائی خیبر پختونخوا میں ان کا ہی گورنر ہے جہاں ایمرجنسی اور گورنر راج ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
33
54
1,443