Pinned Tweet
مانسہرہ جیسے چھوٹے شہر
مولانا فضل الرحمن کا پاور شو
یہ بتا رہا یے کہ پختون خواہ عمرانی فتنے سے آزاد ہونے والا ہے
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
کوئٹہ سے غیر سرکاری پہلا نتیجہ موصول!
اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ ایک بار پھر وڑ گیا، وڑ گیا! 😁گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے خلاف منعقدہ پریس کانفرنس میں شرکت کے بعد قاری عبدالصمد مدنی صاحب کے اہم تاثرات، ملاحظہ فرمائیں۔
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
آج کراچی میں جمعیت علماء اسلام نے بہت ہی شارٹ نوٹس پر قوت کا بھرپور مظاہرہ کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے۔ یہ ملک یہ ریاست یہ پورا سسٹم عوام سے ہے عوام کے بغیر کچھ بھی نہیں اور عوام جمعیت علماء کے خلاف جاری بے بنیاد پراپیگنڈہ کو مسترد کرتی ہے۔
عوام مسترد کرتی ہے تضادات کی سیاست کو جہاں اپنے مفادات کے لئے مسلسل تضادات کو فروغ دیا جائے۔
عوام مسترد کرتی ہے ہر ایسی سوچ کو جو اپنے مخالفین کو کچل دینا چاہتی ہے،
عوام مسترد کرتی ہے ہر اس طاقت کو جو خود کو آئین و قانون سے مبراء سمجھتی ہے،
عوام قائد جمعیت کے گھر کی چادر و چار دیوار کے تقدس کو پامال کرنے پر سراپا احتجاج ہے،
آج کا احتجاج ابتداء تھا۔ اس کا دائرہ وسیع ہوگا اور آہستہ آہستہ پورے ملک تک پھیلے گا ان شاء اللہ
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
کراچی میں جے یو آئی سندھ کا بھرپور احتجاج، مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ تجدیدِ عہدِ وفا، کردار کشی اور سندھ کی تقسیم کی سازشیں مسترد
کراچی )جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام اتوار کوگرومندر چورنگی، جامعہ بنوری ٹاؤن کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں جے یو آئی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے گھر کے تقدس کی پامالی، ان کے خلاف مبینہ کردار کشی کی مہم اور سندھ کی تقسیم کی کوششوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی کردار کشی کا سلسلہ فوری بند کیا جائے اور ان کے خلاف انتقامی کارروائیاں ختم کی جائیں۔ مولانا فضل الرحمن ایک قومی سیاسی رہنما ہیں، ان کی حفاظت اور عزت کا دفاع جے یو آئی کی ذمہ داری ہے۔ ملکی سلامتی اور سیاسی معاملات کو تصادم کے بجائےمذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔اس موقع پر جے یوآئی کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان ، مولانا غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، مفتی عبدالحق عثمانی ، مولانا احسان اللہ ٹکروی ، مولانا فیض الحق ، مفتی محمد خالد ، مولانا نور الحق ، مفتی لئیق اسعدی، فاروق حسن زئی اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
علامہ راشد محمود سومرو نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ تجدید عہد وفا کے لئے جمع ہوئے ہیں۔
حالات جیسے بھی ہوں ہم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے ملک کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں اور آئین کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی ہے۔ ہم نے مذہبی طبقے کو بندوق کے بجائے ووٹ کی پرچی کا راستہ دکھایا اور انہیں پارلیمان تک پہنچایا۔ جے یو آئی صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں بھی اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا نام پاناما میں نہیں آیا اور نہ ہی ان کے نام پر کوئی بے نامی اکاؤنٹ سامنے آیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے آپریشن بنیان مرصوص کی حمایت کی، ملک میں امن کے لئے اپنے ساتھیوں کے جنازے اٹھائے اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے کارکنوں کی قربانیاں پیش کیں۔ہم آج بھی ملک کی سلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں
مقررین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے گھر کے تقدس کی پامالی ناقابل قبول ہے، ان کے خلاف کردار کشی کی مہم بند کی جائے اور سندھ کی تقسیم کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
مظاہرے کے اختتام پر شرکاء نے مولانا فضل الرحمن کے حق میں اور ان کے خلاف کردار کشی کی مہم کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے اور ملک کے سیاسی و قومی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں۔
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
ہری پور والو، آنکھیں کھولو
اسلام آباد کو انتظامی امور کا نام دے کر
آرٹیکل 239 کی خلاف ورزی ھے ؟
اسلام آباد کو صوبہ بنانے کے نام پر تمہاری زمین، تمہارا ضلع، تمہاری شناخت چھینی جا رہی ہے۔
کہانی کچھ اس طرح ھے کہ ہری پور کے کچھ حصے، مری اور راولپنڈی کے علاقے کاٹ کر اسلام آباد میں ملائے جا رہے ہیں۔
کسی نے؟ KP اسمبلی سے پوچھا تک نہیں گورنر راج کا کھیل۔ ھی سمجھ شریف میں آنا شروع؟
آئین کا آرٹیکل 239 صاف کہتا ہے کسی صوبے کی حدود بغیر اس صوبے کی اسمبلی کی 2/3 اکثریت کے نہیں بدلی جا سکتیں۔
ریفرنڈم کا ڈرامہ مت کریں، پہلے KP اسمبلی میں آؤ۔
ہری پور اسلام آباد کی کالونی نہیں ہے، یہ خیبر پختونخوا کا حصہ ہے
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
شہید چوک تیمرگرہ دیر لوئیر :
جے یو آئی دیر لوئیر کے زیر اہتمام صوبائی جماعت کے حکم پر قائد جمعیت کیساتھ اظہار یکجھتی اور مخالف پروپیگنڈوں کے خلاف پرعزم کارکنان کا بھرپور عوامی احتجاجی مظاھرہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
اگر کسی نے تنظیمی نظم و ضبط دیکھنا ہو تو جمیعت علماء اسلام کو دیکھ لے!!
آج یومِ احتجاج منایا گیا لیکن نہ عوام کو کوئی مشکل پیش آئی نہ کوئی امن و امان کا مسئلہ بنا۔
سیاسی تنظیم و اتحاد کی بہترین مثال!
ماشاءﷲ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
گورنر راج مسترد معدنیات چوری نہں کرنے دینگے !
پختون خواہ مولانا کے ساتھ کھڑا ہوگیا
جمعیت علماء اسلام کی اپیل پر پختون خواہ کے مخلتف اضلاع میں مظاہرے
آپ مولانا فضل الرحمن کو مائنس نہیں کر سکتے !
1
29
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
آپ فضل الرحمٰن صاحب کے بیٹے کی ویڈیو لے آۓ۔ وہ اپنی جماعت کرواتے ویڈیو لے آئے۔
تسی نہیں پہنچ سکدے فضل الرحمٰن صاحب نوں۔
😂😂
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
پریس ریلیز
جمعیت لائرز فورم سندھ
جمعیت لائرز فورم سندھ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے، بے بنیاد الزامات اور میڈیا ٹرائل کی شدید مذمت کرتا ہے۔
مولانا صاحب کی نجی رہائش گاہ کی ڈرون کیمروں کے ذریعے ویڈیوز اور فوٹیجز بنانا غیر اخلاقی، غیر اسلامی اور غیر قانونی عمل ہے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور ذمہ داران کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
قائد جمعیت نے ہمیشہ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور پُرامن سیاسی جدوجہد کی بات کی۔ دہشت گردی کے خلاف ان کے واضح مؤقف کی وجہ سے خودکش حملوں کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے سینکڑوں علماء، مشائخ اور کارکنان نے قربانیاں دیں، مگر جماعت نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا۔
ہم قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور خیبر پختونخوا کی قیادت کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں اور بغاوت کے مقدمات کی بھی مذمت کرتے ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام جمہوریت، صوبائی خودمختاری اور سندھ کی وحدت پر یقین رکھتی ہے۔ سندھ کی تقسیم کی کسی بھی کوشش کی آئینی و جمہوری مزاحمت کی جائے گی۔
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کے دائرے میں جاری رہے گی۔ قیادت اور کارکنان کو دبانے کے بجائے ان کے آئینی و قانونی حقوق کا احترام کیا جائے۔
غلام سرور بلوچ
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان
صدر، جمعیت لائرز فورم سندھ
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
چہرے پر مسکراہٹ، پیشانی پر اطمنان کے آثار، پیچھے بیٹا بھی اطمنان سے مسکرا رہا ہے۔
یہ علماء کی تربیت ہے جو اویس عزیز صاحب کی شخصیت میں چھلک رہی ہے۔
یہ ہوتی ہے بہادری یہ ہوتی ہے حقیقی مزاحمتی سیاست!!
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
یہ بابر نواز صاحب سے پوچھیے کہ پچھلی دور حکومت میں جاتی عمرہ کی دیواریں گرانے کے لیے جو کرینیں وہاں لگائی گئی تھی وہ دیواریں اج بھی وہاں پر ہیں یا وہ خلفاء راشدین کے مطابق وہ دیواریں انہوں نے اب تک وہاں سے ہٹا دی ہیں۔یا صرف یہ جو بات کہہ رہے ہیں یہ ہمارے لیے ہے۔
دوسری بات میں ان کے کے لیے یہ بھی بتا دوں کہ کل کے پی کی گورنمنٹ کی سیکرٹری اطلاعات نے یہ بتایا ہے کہ ہم نے مفتی محمود مرکز پشاور کو گرانے کے لیے ابھی تک کوئی نوٹسز جاری نہیں کیے ہیں۔
تیسری بات میں یہ بھی اپ کو ان کے علم کے لیے بتا دوں کہ مفتی محمود مرکز اج سے تقریبا 20 سال قبل بنا تھا اور باقاعدہ نقشے سے بنا تھا اور جو نقشہ ہے وہ پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے منظور شدہ ہے۔
چوتھی بات میں یہ بتانا چاہ رہا ہوں کہ ان کی سیکرٹری اطلاعات خیبر پختون خواہ نے کل اپنی پریس کانفرنس میں یہ بتایا ہے کہ مفتی محمود مرکز 79 کنال پر مبنی ہے جبکہ میں ان کے علم کے لیے یہ بتانا چاہ رہا ہوں کہ بھائی یہ 79 مرلہ پر بنا ہوا ہے یہ تو حال ہے ان بیچاروں کی سیکرٹری اطلاعات کا جو ہماری خاتون بہن ہیں۔
میں پچھلے 15 دن سے یہ کہہ رہا ہوں کہ مسلم لیگ نون درخت کی جس ٹہنی پر شاخ پر بیٹھی ہوئی ہے اسی کو کاٹ رہی ہے اور اب ہر طرف سے ان کے اندر سے چیخیں انی شروع ہو گئی ہیں اور میرے بھائی بابر نواز صاحب ابھی تک اسی پرانی لائن پر چل رہے ہیں۔ان بیچاروں کے پاس کوئی کسی بات کا علم تو ہوتا نہیں ہے اور بس ٹی وی پر ا کر ائیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
بونیر:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جےیوآئی بونیر کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
کونسی قیامت ٹوٹ پڑتی کہ اگر آج کی رات گورنر ہاوس میں منعقدہ اس کلچر نائٹ کو ملتوی کیا جاتا
کیونکہ آج ہی کے دن کوہاٹ میں 11 پولیس اہلکار شہداء کے جنازے اٹھائے گئے
کیا کسی ایک پولیس اہلکار کے جنازے میں گورنر سمیت موجودہ سیٹ اپ میں کسی ایک مشیر نے شرکت کی
مان لیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں یہ خاصیت نہیں تھی مگر اب نئے والوں کی کیا مجبوری ہے
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
جب گورنر ہاؤس پشاور میں کلچرل نائٹ جاری تھی اس کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 11 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اور تدفین جاری تھی
مقتدرہ اس وقت ایسے بھنور میں پھنس چکی ہے کہ خود ان کی سمجھ میں نہں آرہا ہے کہ اس سے گیسے نکلے
موجودہ سیٹ اپ کو چھیڑتے ہیں تو عمران خان سے ڈھیل کرنی ہوگی اور عمران موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈھیل نہں کرے گاعمران خان جیل سے نکلے گا بھی تو پہلے کی طرح سیاستدانوں سے نہں الجھے گا
39
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
شکر ہیں کہ سب کے سب ایک محسن نقوی سے نہیں ڈرتے، بعض ندیم افضل چن صاحب جیسے زبان رکھنے والے بھی ہیں
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
پروگرام کی اخری گیند اور گراؤنڈ سے باہر
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
Ata Ur Rehman Deshani retweeted
فضل الرحمٰن صاحب کے بیٹے کی مبینہ طور پر جبری طور پڑ قید نئی بیوی کا بیان سامنے آیا۔
کیسی کمال ٹیکنالوجی ہے جس نے اس خاتون کو ویڈیو بنانے اور اس کو سوشل میڈیا پر ڈالنے کی سہولت تو دے دی لیکن وہاں سے نکلنے کی سہولت مہیا نہیں کی۔ 😂🤣

















