Azhar Abbas (@AyZi) header
Azhar Abbas (@AyZi) profile picture

Change Agent, Motivational Writer, HR Management Professional, Legal Consultant and a Researcher

Lahore - Pakistan
Joined April 2009
A message for those, who use social media for trolling: "By doing all the best efforts of “trolling”, you still remain a Troll and nothing else. Have a Difference of Opinion, but the way you show your disagreement shows your upbringing. Disagreement or disrespect-Your choice !"
14
18
3
109
سلیم صافی مر جائے گا، اس کا نام بھی اس کے ساتھ ہی مٹ جائے گا اور شاید نام لینے یا یاد رکھنے والا بھی کوئی نا ہو لیکن بھٹو کے نام لیوا بھی ہمیشہ رہیں گے اور بھٹو کے جانثار بھی نسل در نسل اس کے نظریے کا علم اٹھائے رکھیں گے @SaleemKhanSafi تھریڈ ضرور پڑھئے 👇
سلیم صافی صاحب! آج کے روزنامے جنگ ایک اردو میں چھپا ھوا آپکا کالم جسکی تشہیر آپکا فخریہ"ایکس: پر بھی کر رھے ھیں اور اسکا ربط بھی آپ نے دیا ھوا ھے بعنوان "بلاول بھٹو یا زرداری؟ میری عمر کے برابر غالبا آپکا صحافتی تجربہ ھو گا۔ ایک پاکستان کے قدیمی اخبار میں روزانہ کی بنیاد پر لکھنے اور ٹیلی ویژن پر مباحثوں کے ھزاروں پروگرام کرنے بعد اگر آپ پاکستان کے صف اول کے سیاستدان کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے تو آپ کے لکھے لکھائے،  تحریر شدہ تو ھو سکتے ھیں آپکے تحریر کردہ نہیں۔ اور آپکی صحافتی و تعلیمی قابلیت و دیگر آپکے صحافتی ذرائع جو ایک صحافی کے لئے ریڑھ ھوتے ھیں مشکوک ھیں۔ تاریخ، ادب، سیاست اور سائنس میں ایسی کئی مشہور شخصیات گزری ہیں جنہوں نے اپنی والدہ سے والہانہ عقیدت، خاندانی وراثت کو زندہ رکھنے، یا کسی خاص نظریاتی و سماجی مقصد کے تحت اپنی والدہ کے خاندانی نام Maiden Name / Maternal Surnameکو اپنے نام کا حصہ بنایا ھے 1 : پابلو پکاسو Pablo Picasso پیدائشی نام پابلو روئز Pablo Ruiz تھا۔والا کا خاندانی ھسپانوی نام۔ لیکن والد کےہسپانوی نام کے بجائے اپنی والدہ، ماریہ پکاسو لوپیز، کا نسبتاً منفرد اطالوی خاندانی نام "پکاسو" اختیار کیا تاکہ فن کی دنیا میں ان کی ایک الگ اور یادگار پہچان بن سکے۔ 2: فریڈریکو گارسیا لورکا Federico García Lorca عظیم ھسپانوی شاعر اور ڈرامہ نگار، نے اپنے والد گارسیا کے ساتھ اپنی والدہ کا خاندانی نام "لورکا" جوڑا، اور دنیا بھر میں وہ اسی نام سے امر ھوا۔ 3: گابریئل گارسیا مارکیز Gabriel García Márquez نوبل انعام یافتہ کولمبین ادیب نے بھی لاطینی امریکی روایت اور اپنی والدہ لوئیسا مارکیز سے گہری وابستگی کی بنا پر اپنے نام کے ساتھ "مارکیز" برقرار رکھا۔ 4: ​اگاتھا کرسٹی Agatha Christie اکرسٹی اسکے پہلے شوہر کا نام تھا، لیکن ادبی حلقوں میں پہچان ان کی والدہ کلارا بوہمر کی تربیت اور ان کے خاندانی پس منظر سے جڑی رہی، اور طلاق کے بعد بھی اس نے اپنے ادبی مشن اور قارئین کی پہچان کے لیے یہی نام برقرار رکھا۔ 5:سابق ہسپانوی وزیرِ اعظم خوزے لوئس روڈریگیز زاپاتیرو José Luis Rodríguez Zapatero ہسپانوی روایت میں والد اور والدہ دونوں کے نام شامل ہوتے ہیں، اس نے اپنے دادا اور والدہ کے خاندانی نام "زاپاتیرو" کو اپنی سیاسی شناخت بنایا، جو "جمہوریت اور سماجی اصلاحات کی علامت" بن گیا۔ 6:تیمیہ ، احمد بن عبدالحلیم ! "تیمیہ" ان کی ایک بزرگ خاتون (دادی یا پردادی) کی طرف نسبت ہے، جو علم و فضل میں معروف تھیں، اور پورا خاندان اسی نسبت سے پہچانا گیا۔ 7: شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابیِ رسول ﷺ، جو اپنی والدہ "حسنہ" کے نام سے مشہور ہوئے اور فتحِ شام و اردن جیسے عظیم مقاصد میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 8:معاذ اور معوذ ابنا عفراء رضی اللہ عنہما غزوہ بدر کے وہ دو عظیم نوجوان مجاہدین جنہوں نے ابوجہل کو کیفرِ کردار تک پہنچایا؛ تاریخ انہیں ان کے والد کے بجائے ان کی والدہ "عفراء" کے نام سے (بنو عفراء) یاد رکھتی ہے۔ابنا عفراء کا مطلب "عفراء کے بیٹے "۔ صافی اتنی عربی تو آپکو آتے ھی ھوگی۔ زمانے کے ابوجہل کو کیفر کردار تک پہنچانے والے کی ماں کو تاریخ بھی یاد رکھتی ھے۔ 9: سب سے بڑھکر آقائے دوجہاں نبی آخر الزماں سرکار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جگر کا ٹکڑا انکی صاحبزادی جناب سیدہ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا۔جنکی اولاد کو رسول خدا ص نے اپنے فرزند قرار دیا اور فرمایا کہ انکی نسل انکی بیٹی کے ذریعے بڑھے گی اور پہچانی جائے گی کا فرمان دنیا کو بتا کر جناب حسن و حسین علیہ سلام علیھم کو ماں کانام قانونی و دینی طور پراستعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ یعنی ظاہر ھوتا ھے کہ ارماں شریف ھے اسکی خدمات اسکے خاندان، اسکے معاشرے اسکے ملک ،انسانیت یا کسی بڑی مقصد کے لئے اسکی شہادت ھے تو ان خدمات کو یاد رکھنا اس عظیم کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اسکے مشن و مقصد کو آگے بڑھانے کے لئے اسکا نام استعمال کرنا فخر ھے سلیم صافی صاحب! دنیا میں کئی ملک اور مہذب معاشرے ھیں جہاں ماں کے نام کا استعمال ھوتا ھے اور وہ فخریہ کرتے ھیں۔ کیونکہ انکی مائیں شریف اور اس قابل ھوتی ھیں۔ ​بلاول بھٹو کی ماں بے نظیر بھٹو اتنی بڑا نام کہ لیتے ھوئے آپکی درجہ چہارم کی صحافتی ٹوپی گر جائے۔اسکا باپ خالق آئین پاکستان! بکھرے شکست خوردہ حکومت کو قوم کی شکل دینے والا۔ نوے ھزار فوجیوں اور افسروں کو دشمن قید سے واپس لانے والا۔ پاکستانی ایٹمی بم کا خالق۔جن اوورسیز پاکستانیوں کے اربوں کے زرمبادلہ پر آپ بیٹھے ھیں انکو معاہدے کر کے بیرون ممالک روزگار دلانے والا۔ اس نانا کا نام استعمال کرنے میں فخر ھے اسکی خدمات دنیا نہ بھولے جیسا کہ آپ لوگ مکمل زور لگاتے ھیں کہ بھٹو اور
1
3
9
94
Azhar Abbas retweeted
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
22
67
7
274
7,277
Azhar Abbas retweeted
عجب تماشا ہے، کراچی صوبہ سندھ والوں کا نہیں، پنڈی اور لاہور والوں کا منصوبہ بن گیا! مخالف: پیپلزپارٹی، قوم پرست، الطاف حسین،جے یو آئی، اے این پی، پختون و بلوچ آبادیاں، آفاق احمد۔ حمایت میں فارم 47 (ن لیگ اور بہادرآباد) ، جیو نیوز اور مقتدرہ۔ پی ٹی آئی حسبِ روایت کنفیوژ ہے
2
1
59
نت نئی ڈاکٹرائن لاکر ملک کو ری سیٹ کرنے والے جب پاور میں ہوں تو کن فیکون والے بن جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد کسی خفیہ گوشے میں زندگی گذارتے یا پھر کتاب لکھتے جس میں مدعا اور غلطیاں دوسروں پر ڈال کر اپنے ضمیر کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں #تاريخ_کا_سبق
"کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں واللہ !!
12
15
305
Azhar Abbas retweeted
یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے پاکستان نے صوبے نہیں بنائے ہیں۔ یہ ملک 1940 کی قرارداد کے تحت بنا تھا جس میں صوبوں نے مل کر پاکستان کو بنایا تھا۔ صوبے قومی وحدت ہیں۔ بنگال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا گیا تو بنگال ٹوٹ کر بنگلا دیش بن گیا۔ اب بھی عقل کریں، ہوش کے ناخن لیں۔
22
14
2
58
1,345
Azhar Abbas retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
196
397
64
1,795
55,145
سندھ پاکستان کا حصہ کیسے بنا!
10
147
5
218
14,690
Azhar Abbas retweeted
یہ ہم بتائیں ؟؟ ؟ صحافی آپ بنتی ہیں اور دور کیوں جائیں آپ تو " عینی گواہ " ہیں آپ اور @TalatHussain12 بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ کراچی کو کون لہو لہان کرتا ہے اور کس کے کہنے پر !
ویسے بلاول بھٹو نے جو سندھ میں خون خرابے کی بات کی ہے کون کسکا خون بہائے گا اس پر بھی روشنی ڈال دے کوئی ؟ #BilawalBhuttoZardari
2
32
50
944
Azhar Abbas retweeted
ہے کوئی شرط لگانے والا؟؟ نوجوان سیاستدان بلاول بھٹو زرداری صاحب نے کم از کم ہمت اور حوصلہ تو دکھایا کہ ون ٹو ون انٹرویوز دئیے، سخت اور جارحانہ سوالات کا سامنا کیا، سندھ اور کراچی کے گورننس کے مسائل پر بھی سخت سوالات کا سامنا کیا۔ کیا نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ میں اتنی اخلاقی ہمت اور جرات ہے کہ وہ اپنی مرضی کے دو اینکروں کو انٹرویوز دے سکیں اور سوالات اور انداز بالکل وہی ہوں جو بلاول بھٹو صاحب سے پوچھے گئے ہیں؟ اوپن شرط لگا لیں، ان تینوں معزز شخصیات میں سے ایک بھی ایسے سوالات کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔۔۔
80
176
20
784
18,456
پہلی بار سیرل المیڈا سے متفق ہونے کو جی چاہتا ہے 😜
Whatever he constructs... will be dismantled day he's gone...
1
4
10
191
ایسے ہی پلان کسی دور میں یوتھئے بنایا اور پوسٹ کیا کرتے تھے پھر نا بندہ رہا نا بندہ نواز
1
15
23
330
کل میری ایک بزنس فورم پر بات ہو رہی تھی تو ایک پروفیشنل دوست (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ) نے کہا کہ آئیندہ پانچ سال میں اس ملک میں صرف وہی بزنس کر سکے گا جو یا تو "ان" کی پشت پناہی میں ہو یا پھر "وہ" خود 😔 نوٹ: یہ دوست کٹر نون لیگی ہے 😊
یہ شمالی وزیرستان کی سب سے بڑی کوپر مائن ہے- اسکا ٹھیکا FWO کی ذیلی کمپنی DEW کے پاس ہے جسکو ٹیکس سے مکمل چھوٹ بھی دی گئ ہے اس مائن سے نکلنے والی معدنیات کا صرف 10 فیصد قومی خزانے میں جاتا ہے اور ٹیکس مراعات علیحدہ سے سوال یہ ہے کہ اس کمپنی میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ پاکستان کی کسی اور کمپنی کو ایسی مراعات حاصل نہیں
4
17
30
418
Azhar Abbas retweeted
حامد میر کی صحافت سے لاکھ اختلاف پر انہوں نے اس پورے سناریو پر جو تجزیہ کیا ہے وہ حقیقت پر مبنی ہے. انہوں نے پوری کہانی کھول رکھ دی ہے. چیئرمین بلاول اس وقت ذہنی طور پر اپوزيشن بینچز پر بیٹھنے کو بھی تیار ہیں اور اس بارے میں انہوں نے اپنی پارٹی ممبران سے پوری متفقہ طور پر منظوری بھی لے لی ہے. ❤️🖤💚
12
59
3
216
19,868
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
37
71
9
157
5,303
Azhar Abbas retweeted
یہ ویڈیو بارہ مئی کی ہے ۔ MQM نے کراچی کی سرکوں پر خون کی ہولی کھیلی ٹھی۔ جو خاتون خبریں پڑھ رہی تھی ، اس کی گاڑی کو بھی نظر آتش کر دیا تھا ۔ حالانکہ نادیہ مرزا MQM کی نظریاتی کارکن تھی۔ لیکن اس کی گاڑی بھی محفوظ نہیں رہی- Aaj TV کے سٹوڈیو میں موجود ہونے کی وجہ سے خُود محفوظ رہیں- یہ تھا کراچی جس کو MQM اِسی خوفناک دور میں واپس د ھکیلنا چاہتی ہے۔ اور اس کے سپورٹر اینکر اور خبریں پڑھنے والے اس بھیانک دور کو واپس لانے کے لئے میڈیا کیمپیئن چلا رہے ہیں ۔ لیکن ہم کراچی کے شہری اپنے شہر کو ان دہشت گردوں کے حوالے کرنے والی ہر سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
آپکی پارٹی کوتو بیان دینےکی ضرورت ہی نہیں ہوتی وہ تو پیدا ہی سڑکوں پرخون بہانےکےلیےہوئی تھی کبھی زبان کےنام پرگلےکاٹےتو کبھی جج کی بحالی کےخلاف وکیل جلا دیے،کبھی حکومتیں گرانےکوتوکبھی بھتہ نہ ملنےپرانسانوں کو بھون ڈالا یہ الزمات نہیں حقیقتیں ہیں #MQM @HamidMirPAK @asmashirazi
5
8
15
290
Azhar Abbas retweeted
اب اگر شاہزیب خانزادہ صاحب کو اپنے ایگزیکٹو پرڈیوسر کی جانب سے خود کا دفاع کرنا پڑرہا ہے تو یہ قیامت کی نشانی ہے، شاہزیب خانزادہ کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں ورنہ اینکر تو ارناب گوسوامی بھی ہے۔
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
10
59
3
126
6,266
Azhar Abbas retweeted
نئی پرانی نسل کو چھوڑیں۔ ثابت ہوا ہے کہ آپ ہی بدترین ہو، غلیظ اور بدبو دار ہو فوجیوں کے خوشامدی ٹٹو ہو۔ آخری عُمر میں آپ کی بدبو پہلے سے دُگنا ہو گئی ہے۔ لعنت، بے شمار لعنت آپ پہ اور آپ جیسی سوچ کے تمام پٹواریوں پہ 🖐️
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
1
13
23
339
Azhar Abbas retweeted
مقتدرہ اعلی کو اسکی طویل نوکری کی وجہ سے ریٹاٸر ہو جانے والے کمپنی ملازمین کو رشوت دینے کیلٸے زمینی تقسیم درکار ہے۔ سفید پوش لوگ اس ملک سے بھاگ جاٸیں، یہ ملک جرنیل شاھی اور انکے کمی کمین نوابوں، شریف زادوں، گدی نشینوں اور انکی اولادوں کی تفریح کیلٸے بنایا گیا ہے!
4
7
330
Azhar Abbas retweeted
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف
3
103
1
574
10,774
Azhar Abbas retweeted
آپ کیا عذیر بلوچ کی رٹ لگائے ہوئے ہیں، کراچی کے نوجوانوں کو ٹریننگ کیلئے ساؤتھ افریقہ کون بھیجتا تھا، ارسلان شیخ پیپلز پارٹی فارم 47 کے ذریعے نہیں عوام کے ووٹوں سے آئی ہے، ارسلان شیخ #ARYNews
16
33
5
102
15,125