Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews) header
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews) profile picture

Pathay, Kutri Makayi

Winterfell
Joined October 2015
Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)Photo by Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 (@BakraViews)
میں آج بلا خوفِ تردید یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اس سے پہلے آپ نے کب عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان اتنی نتیجہ خیز شراکت داری دیکھی تھی؟ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف
1
6
376
Those were the days.
اگر ماں دنیا سے چلی جائے تو خاندان کی سب بزرگ خواتین دلاسہ دیتی ہیں کہ بیٹا تم فکر نہ کرو ہم سب تمہاری مائیں ہیں اگر ساس دنیا سے چلی جائے تو کبھی کسی نے کہا ھے کہ فکر نا کرو میں تمہاری ساس ھوں؟ لہٰذا ماواں لبھ جاندیاں نے سساں نہیں لبھدیاں، عمر عطا بندیال
5
144
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
PPP workers to @ Khanzada .
1
5
27
2,286
Never skip low quality video.
1
28
1
185
20,803
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
Replying to @BakraViews
Apni wajah se hume gali na de
1
1
2
243
Bachpan me lagta tha ye 30, 35 age walay log kafi samajhdar hotay hain, lekin ab samajh a rahi hai k sab acting hai BC.
1
2
2
9
814
ہر تھکا ھوا دل چند میٹھے لفظوں کا منتظر ھوتا ھے، معاشرے میں قحط صرف روٹی کا نہیں احساس کا بھی ھے۔۔!!!
3
93
2027 is in one month, 2015 was twelve year ago.
2
140
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
😭
1
1
45
اینج دور دور رہ کے نئیں اوں جھٹ لنگھنا اساں دید بِنا نئیں کجھ ہور منگنا ایے وی نِکا جیا منناں نئیں کہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
5
142
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
😭😭😭😭 End ho gya 😂😂
1
3
62
Imran khan's letter summary
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
6
1
22
1,339
Zindagi k asal mazay do umar gujjar le raha hai...
2
8
296
سوشل میڈیا لوگوں کو غبارِ دل نکالنے کا موقع دیتا ہے۔ لیکن اس کے بھی کچھ اصول ہیں۔ اگر آپ حکومت کے سوشل میڈیا کے متعلق بناۓ قانون سے تجاوز کریں گے تو غلطی پر آپ ہیں حکومت نہیں۔
1
2
7
309

15
493
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
ہر بات کی تہہ میں ایک بات ہوتی ہے ۔۔۔ وہی ساری بات ہوتی ہے
aur john bhai aik baat aur clear kar dein please kya kisi kafir dosheeza k kufar say nafrat aur kufar ko radd kar k us say pyar mohabbat aur boso kinar karna jaaiz hai?
1
1
2
128
شیخوں کے مسائل 😭💔
ستھرا پنجاب والوں نے نجی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو بھی بل بھجوا دیے ہیں جہاں انکا صفائی عملہ آتا بھی نہیں شکریہ کس کس کو بولنا ہے؟
1
3
125
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
الحاد اور ایمان ذاتی نظریات ہیں ذاتی نظریات ذاتی ہی رہنے چاہیں بشرطیکہ کوئی آپ سے سوال کرے پاکستانی معاشرے میں ایک روش چل پڑی ہے عموماً انسان اپنی کوتاہیوں ، ناکامی سے راہِ فرار اختیار کرنے کیلیے یا تو ملبہ خدا پر ڈالتا ہے یا پھر اویس اقبال جیسے grifters کے پیچھے لگ کر Islam bashing شروع کر دیتا ہے اگر کوئی mutual ایسا کام کرے بھی تو نظر انداز کریں لوگوں کے ہر سیاہ یا سفید سے اتفاق کرنا ضروری نہیں درگزر کریں ، عین ممکن ہے وہ کسی تکلیف میں ہو جس کا اظہار یوں کر رہے ہوں یہ بھی ممکن ہے زندگی کے کسی موڑ پر رجوع کر لیں کفر سے نفرت کیجیے ، رد کیجیے کافر سے نہیں
Kuch din pehlay aik mutual atheist nikal aya tha jisay block karna para ab aik dosheeza mutual awais iqbal ki fan nikal ai hai..💔
1
6
9
322