Pinned Tweet
ارمان د لوی افغانستان سپیڅلی شهیدانو نه یو شهید دی او مونږ به د پاکو شهیدانو ارمان پوره کوو
#PashtunHeroArmanLoni
Barialai waziri retweeted
پښتانه څومره په محنت او په مشکلاتو سره یو کور جوړ کړي، او د پاکستان ظالم پوځ یې د خاورو په ډیران بدل کړي.
لاندې وېډیو کې د شمالي وریرستان تحصیل مېرعلي د خوشالۍ په کلي کې د یو کور ماشومان بې کوره کیږي.
Barialai waziri retweeted
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں گزشتہ رات پاکستانی جیٹ طیاروں نے ایک مدرسے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مدرسہ مکمل طور پر مسمار ہوگیا جبکہ ہزاروں قرآنِ مجید کے نسخے بھی ملبے تلے دب کر شہید ہوگئے❗
Barialai waziri retweeted
🚨 BLA ATTACK - NUSHKI
BLA (Jeeyand) has released footage of its assault on Hazda Khol Checkpost in Nushki, Balochistan, reportedly led by its QAHR and Fateh units.
> 5 FC & Army personnel killed.
> 6+ injured.
> 2 BLA militants killed.
Barialai waziri retweeted
ملٹری کورٹس کے ذریعے کس طرح ہنستے بستے خاندان تباہ کر دیے گئے ،،،، کیسے اس لڑکی کے والد کو اٹھایا گیا اتنی ظلم کشمیر میں قیدیو کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا
Voice of America
ریٹویٹ کریں
Barialai waziri retweeted
🚨بلوچستان: تربت–بل نگور شاہراہ پر FWO سے منسلک کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ۔
ضلع کیچ کے علاقے مچات میں نامعلوم مسلح افراد نے FWO سے منسلک کمپنی صالح ٹیکنو انٹرپرائزز کے کیمپ پر حملہ کرکے بھاری مشینری اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ واقعہ رات 8 بجے پیش آیا، جس سے کمپنی کو بھاری نقصان پہنچا جبکہ شاہراہ کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ ہے۔
Barialai waziri retweeted
Married couple and human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha expressed solidarity with Baloch and Pashtun activists and criticized the Pakistan military on social media. Now they are in prison.
Demand their freedom.
Join #Write4Rights and take action today: amn.st/6013BycEBP
#W4R26 ✍️
کراچۍ کې د پاکستاني پوځ د بحري ځواکونو پر روزنیز مرکز درنې چا.ودنې شوي دي.
د لومړنیو راپورونو له مخې یادو ځواکونو ته درانه تلفات اوښتي او له چا.ودنو وروسته نښته لاتر اوسه روانه ده.
#Pakistan
56
داسې اوازه ده چې مولانا فضل الرحمن يې په لاهور کې
نیولی دی.
پشاور میں گورنر راج کے باوجود مولانا کو خطاب کرنے دیا گیا اب لاہور میں تو مکمل "جمہوریت" ہے پھر وہاں پر مولانا کو خطاب سے کیوں روکا جا رہا ہے؟کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
کیا یہ اسٹیبلشمنٹ کی کارستانی ہے یا پھر ن لیگ اور اس کی صوبائی حکومت کا کام ہے؟
اس قسم کی حرکتوں سے کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ کیا اب اس ملک میں مکمل زباں بندی ہے؟
کیا ایک ایک کر کے تمام متحرک جمہوری قوتوں کو دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے؟
ایسا مشورہ دینے والے کسی کے بھی خیر خواہ نہیں
@juipakofficial
@MoulanaOfficial
@SoomroOfficial
@DarvishJUI
@JUI_NW
55
Barialai waziri retweeted
مستونگ کے علاقے گرگینہ میں پاکستانی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کیا۔ اس دوران آبادیوں پر مارٹر گولے لگنے سے نقصانات کی اطلاعات ہیں جبکہ دکانوں کو بھی نذر آتش کیا گیا، مزید برآں علاقے میں مواصلاتی نظام کو بند کیا گیا۔
Barialai waziri retweeted
This is not Gaza. These are the children of Waziristan, living under colonial oppression.😔
Barialai waziri retweeted
شمالی وزیرستان، تحصیل شیواہ، شیواہ مینار کلی
گزشتہ رات 2 بج کر 40 منٹ پر 241 ونگ کی جانب سے شیواہ مینار کلی کی مسجد پر تین مارٹر گولے فائر کیے گئے، جن میں سے دو گولے پھٹ گئے جبکہ ایک گولہ نہیں پھٹا۔
اس واقعے کے نتیجے میں مسجد کے حجرے کا دروازہ اور بجلی کا کھمبا بھی ٹوٹ گیا۔
Barialai waziri retweeted
یہ غزہ نہیں ہے۔ یہ وزیرستان کے بچے ہیں، جو نوآبادیاتی جبر و استبداد کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ 😔
Barialai waziri retweeted
🚨There are breaking reports that Pakistani military personnel have surrendered to Baloch fighters following the failed operation, yet the Pakistani military is refusing to acknowledge the surrender.
Barialai waziri retweeted
No! These are “Indian Soldiers” dressed as “Pakistanis” - India & Israel are playing Games to fool Pakistanis!
Barialai waziri retweeted
تیراہ خیبر کے عوام کو دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے بہانے نکال کر وھاں کے وسائل بےدردی سے لوٹے جا رہے ہیں۔ عوامی رکاؤٹ سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ضروری تھا کہ تیراہ کے غریب عوام کو در بدر کرکے ننگے پاؤں گھروں سے بےدخل کیا جائے تاکہ وہاں کے جنگلات آسانی سے کاٹے جائے۔
Barialai waziri retweeted
جی ایچ کیو کی طرف سے ایک اور گدھے کو لانچ کیا گیا ہے جو کہ پختونخوا کے قبائلی اضلاع آفریدی قوم کی طرف پر لانچ کیا گیا ہے۔
اس گدھے نے جو پگڑی پہنی ہوئی ہے اور اسلام کے نام پہ دو نمبری کرتا ہے، ان کی باتیں سنیے اور اس نے ایک حدیث کا حوالہ دیا ہوا ہے، آپ خود اس کی زبان سن سکتے ہیں۔
پاکستان میں جی ایچ کیو کی طرف سے اگر کچھ ہو نہ ہو لیکن اسلام کے نام پہ لوگوں کو لڑایا جاتا ہے اور اسلام کا نام استعمال کیا جاتا ہے۔
ویسے بھی ہمیں بچپن سے بتایا جاتا ہے کہ پاکستان کا مطلب کیا... ہیرامنڈی اور کنجر خانہ
لیکن اب آپ سب کو بتاتا چلوں کہ یہ جو مولوی حضرات ہیں ان سے دور رہیے، یہ شیطان کے خاص قریبی دوست ہوتے ہیں۔
یہ مولوی سب دو نمبر کے لوگ ہوتے ہیں، جو لوگ پگڑی اور داڑھی رکھتے ہیں ان میں اسلام کا کوئی نام ہی نہیں ہوتا اور یہ دو نمبر ہی مولوی ہوتے ہیں۔
یہ گدھا ابھی کہہ رہا ہے
کہ نعوذ باللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آفریدی قوم کا ایک جو مسافر گروپ تھا ان کو لانچ کیا تھا اور اس نے سب کو جہاد میں فتح لے کے آیا۔ لیکن نی ایچ کیو کی طرف سے ایک اور ڈرامہ چلایا گیا ہے۔
پہلے پشتونوں کے نام پہ ڈرامے بنائے گئے، پشتونوں کو دہشت گرد بنایا گیا اور ابھی یہ جو مولوی بندہ کمینہ ہے،
یہ کہہ رہا ہے کہ نعوذ باللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آفریدی قوم میں ایک جنگجو قوم بنایا تھا۔ آپ اس کی زبان سے ہی سب کچھ سن سکتے ہیں۔ میرا تو دماغ خراب ہو گیا ہے، پتہ نہیں یہ کہاں سے لوگ آتے ہیں۔





















