Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn) header
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn) profile picture

⚖️ Advocate High Court ✍️ Standing for Justice, Truth & Integrity DeputyHead @TeamS0K Working for impactful campaigns and positive change.

Pakistan
Joined February 2025
Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)Photo by Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@calmvxn)
عوام کے پاس کھانے کو روٹی ہو نہ ہو، مگر مریم نواز صاحبہ کو کہیں کہ حُسن کی نمائش میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے۔ ترجیحات دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ اقتدار میں عوام کہاں کھڑے ہیں۔ 😏
46
92
5
342
110,987
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ🥀 صباح الخیر✨Good morning twitter world ✨ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ **اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ** 📿🌸 ﴿ فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ ﴾ **ترجمہ:** پس اللہ کی تسبیح کرو جب تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو۔ (سورۃ الروم: 17) 📖✨ #صباح_الخيـر اے میرے رب! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہر مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رکھ، دلوں کو اپنے نور سے منور فرما، کاموں میں آسانی اور برکت عطا فرما، اور اپنے حبیب ﷺ کی شفاعت نصیب کر۔ آمین یا رب العالمین 🙏💖☀️ #متاعِ_دل
63
38
81
886
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
اے میرے دل کے مکیں! تم ہمیشہ خوش رہو غموں کو تمہارے گھر کا رستہ بھول جائے پریشانی و آزردگی کو تم سے دشمنی ہو اللّٰہ تمہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے دنیا میں تمہارا نام ستارے کی طرح جگمگائے خدا تمہیں ہمیشہ صراطِ مستقیم کا مسافر رکھے تمہیں رزقِ حلال کی کبھی کمی نا ہو آمین❤️
14
9
23
459
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
4 نہیں، 44 صوبے بناؤ 28 نہیں، 88ویں ترمیم منظور کرو لیکن سب سے پہلے عمران خان کو رہا کرو 🫵 Repost, copy, post it again #FreeKhanFreePakistan #FreeImranAndFamily
7
7
59
بہت مدت کے بعد کل رات ... کتاب ماضی کو ہم نے کھولا بہت سے چہرے نظر میں اترے بہت سے ناموں پر دل پسیجا اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا جس کا عنوان صرف"تم" تھے کچھ اور آنسو پھر اس پر ٹپکے پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے کتاب ماضی کو بند کر کے تمہاری یادوں میں کھو گئے"ہم" اگر"تم"ملتے تو کیسا لگتا۔۔۔۔۔۔ انہی خیالوں میں سو گئے ہم #قافلہ_ادب
6
23
33
1,149
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️
12
18
1
35
427
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
خان صاحب فُل غصے کے موڈ میں🔥
1
30
92
801
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
انشاءاللہ 💪
کسی نے ہماری ٹیم توڑ کر ہمیں کمزور کرنے کی کوشش کی، کسی نے الائنس ختم ہونے کو ہماری شکست سمجھ لیا، مگر شاید وہ ہماری طاقت اور حوصلے سے واقف نہیں تھے۔ ہم نہ ٹوٹے، نہ بکھرے، بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آئے ہیں۔ ہمیں کمزور کرنے والے آج خود اپنی سازشوں کے باعث ذلت و رسوائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ یاد رکھیں! ٹیمیں توڑنے سے نظریات ختم نہیں ہوتے، اتحاد ختم ہونے سے حوصلے پست نہیں ہوتے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو مشکل وقت میں بھی مزید نکھر کر سامنے آتے ہیں۔ ہم کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ کل بھی کھڑے رہیں گے۔
1
1
13

4
15
1
17
274

اے زہرا کے بابا، اے شاہ مدینے O Father of Zahra, O King of Medina
20
144
2
1,619
68,386
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
سورۃ البقرہ ( آیت 255 ) اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم لا تاخذہ سنۃ ولا نوم لہ ما فی السماوات وما فی الارض من ذا الذی یشفع عندہ الا باذنہ یعلم ما بین ایدیہم وما خلفہم ولا یحیطون بشیء من علمہ الا بما شاء وسع کرسیہ السماوات والارض ولا یؤودہ حفظہما وھو العلی العظیم۔
19
27
53
499
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
پٹواریوں اور اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم ینگسٹرز کی بے غی۔۔۔ مینجمنٹ کے علاؤہ باقی سب کو صبح بخیر
10
13
17
353
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
Good Morning 🤍 Don't let the pressure to achieve something extraordinary make you overlook the importance of doing ordinary things well. Being a responsible family member, an honest employee, a dependable friend, and a person who keeps their promises are achievements worth respecting. A meaningful life is often built through small responsibilities handled with sincerity.
18
8
28
391
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
Asalm o alikum Good morning Have a blessed day a head...
2
11
62
297
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
مجھے ISF کا حصہ رہنے پر فخر ہے۔ میں 2012 سے 2014 تک ISF سٹی گڈو اور واپڈا ڈگری کالج کا جنرل سیکریٹری رہا۔ الحمدللہ اس دوران میں نے اپنی استطاعت سے بڑھ کر اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔ایسے ماحول میں جہاں زرداری نظام، میر پیر، پیپلز پارٹی اور پیر پگاڑا جیسی بااثر سیاسی قوتوں اور روایتی اثرورسوخ کا خوف موجود تھا وہاں ہم نے خوف کی ان دیواروں کو چیلنج کیا لوگوں میں اعتماد پیدا کیا اور عمران خان صاحب کا نظریہ گھر گھر پہنچانے کی کوشش کی۔ الحمدللہ اسی جدوجہد کے دوران مقامی سطح پر تاریخ کا پہلا جلسہ منعقد کروانے اور اسے کامیاب بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کیا۔ یہ محض ایک سیاسی سرگرمی نہیں تھی بلکہ اس سوچ کا اظہار تھا کہ نوجوان اگر عزم، حوصلے اور نظریاتی وابستگی کے ساتھ میدان میں اتریں تو روایتی خوف اور سیاسی دباؤ کے باوجود اپنی آواز بلند کر سکتے ہیں۔ یہ سفر یہ محنت اور وہ دن ہمیشہ میرے لیے باعثِ فخر رہیں گے۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زندہ باد عمران خان پائندہ باد
Replying to @ImranKhanPTI
“میں اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان لیڈرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ اپنے کالجز، یونیورسٹیز اور متعلقہ علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ ممبرشپ کریں اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے طلبأ و طالبات اور نوجوانوں کو موبلائز کریں”
2
14
16
190
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطا فرما، بیماری میں شفا، کمزوری میں طاقت اور بےسکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین #اردو_زبان
13
9
11
116
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
Good Morning! 🌸 Every new morning is a reminder that Allah's plans are always better than ours. Keep your heart pure, your intentions sincere, and your faith stronger than your fears. May Allah bless us with peace, happiness and countless blessings. Ameen. 🤍
5
13
20
271

اے نظریے کے سوداگرو ....پٹواریوں..اتنی کوششیں اتنے دباؤ اور اتنی سازشیں صرف ipians کے لوگوں کو توڑنے کے لیے؟ ذرا شرم کرو! نظریہ کمزور ہوتا تو تمہیں اسے توڑنے کے لیے اتنی محنت نہ کرنا پڑتی ہم عہدوں کے مسافر نہیں نظریے کے ساتھی ہیں✌️ #FreeKhanFreePakistan
یہاں کچھ پکے پٹواری کتے کے بچے ٹیم انصافینز پاور کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ ٹاوٹس اسٹیبلشمنٹ کے اثاثے ہیں۔ ہم آپ کو ایکسپوز بھی کریں گے۔ اور آپ کی ماں بہن ایک کرکے اندر بھی گھس جائیں گے 😡
4
35
37
399
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
یہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہے اگر کوئی عمران خان کے خلاف بات کرے تو یہ اپنے لوگوں کو بھی نہیں بخشتے💀🔥
11
22
775