Pinned Tweet
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صباح الخیر✨Good morning twitter world
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
**“أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ”**
ترجمہ: خبردار! اللہ کے ذکر سے دل مطمئن ہو جاتے ہیں۔
اللہ آپ کے دل کو سکون دے، آپ کی ہر مشکل آسان کرے، اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔ ❤️
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
تجھ کو دیکھا تو سیرچشم ہوۓ
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی
تیرے دست ستم کا عجز نہیں
دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی
فیض احمد فیض
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
کوئٹہ میں سامان سے بھرا ہوا ٹرک الٹ گیا ،اللہ پاک سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے کسی بھی جانی نقصان سے محفوظ فرمائے ، آمین
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
آپکے رائے کے مطابق ان میں سے کونسی چار خواتین ، بہادر ، نڈر ،اور حق کے لئیے ڈٹ جانے والی خاتون ہے ؟
1، فاطمہ جناح
2، شوکت خانم
3, بینظیر بھٹو
4, بشریٰ بی بی
5، عالیہ حمزہ ملک
6، ڈاکٹر یاسمین راشد
7, ماہرنگ بلوچ
8, ایمان مزاری
9، مریم نواز
10، حنا پرویز بٹ
11, حنا ربانی کھر
12, سمی دین بلوچ
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
فریب آرزو کی سہل انگاری نہیں جاتی
ہم اپنے دل کی دھڑکن کو تری آواز پا سمجھے
فیض احمد فیض
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Perfect Example of.........
Mil jaye tou Matti Khoo Jaye tou Sona....💔😭
Log bhtr ki talaash mein bhtreen bhi khoo dete Hein....🥺💔
our Chand agr Hasil hojye tou us pe Lgy daagh nazar anaay lg jatay hein....🙌💯🥲💔
#Hurmat
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی
تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے اَنا کےہوتے ہیں
بات نیت کی ہے صرف ورنہ
وقت سارے دعا کے ہوتےہیں
بھول جاتے ہیں،مت برا کہنے
لوگ پُتلے خطا کے ہوتےہیں
وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتے
ان سے رشتے بلا کےہوتےہیں
وہ ہمارا ہے اسطرح سے فیض
جیسے بندے خدا کے ہوتےہیں
فیض احمد فیض
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال🔥
اپنوں سے دور دنیا سے دور صبر کا شیر ہمارا خان ✊🏼
#عمرن_خان_کہاہے
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
☘️ہم جو ہر بار تیری بات میں آ جاتے ہیں
پھر سے ہم اپنی ہی اوقات میں آ جاتے ہیں🍇
🌿جب نہیں رہتی اسے میری ضرورت باقی
درجنوں عیب میری ذات میں آ جاتے ہیں🥀
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب ِ غم گزار کے
ویراں ہے میکدہ خُم و ساغر اُداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
اِک فرصت ِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اس وقت سوشل میڈیا کے آئیڈیل ازم اور پاکستان کی مفاہمت کی سیاست کے درمیان پھنسی ہوئی ہے۔انہیں مقتدرہ کی طرف سے سخت آپشنز دکھائے گئے ہیں،جس کے بعد وہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹویٹر,فیس بک پر گالیاں کھانا،پارٹی پر مکمل پابندی لگوانے یا مستقل جیل جانے سے بہتر ہے۔
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی" اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی " ہے بھوک انسان کا غرور توڑ دیتی ہے اور بیماری دنیا کی ہر خوشی چھین لیتی ہے
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
جو چھتر کھا کھا کے سکول جاتے تھے
آج وہ بھی اسٹیٹس لگاتے ہیں
آئی مس یو مائی سکول
🤓😸🙈🙉🙊🤣😂
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست اَفشاں چلو، مست و رقصاں چلو
خاک برسر چلو، خوں بہ داماں چلو
راہ تَکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو
حاکمِ شہر بھی، مجمعِ عام بھی
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!
بیشک
دوسروں پر رحم کرنے والے کو اللہ پسند کرتا ہے
































