﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک ✿
یا الله!اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کے ایسے حصار میں لے لے جہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکے۔ہماری بے بسی کو اپنی قدرت،ہماری محرومیوں کو اپنی عطاؤں اور ہماری خطاؤں کو اپنی مغفرت سے ڈھانپ
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
رب العالمین !
ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطا فرما،
بیماری میں شفا، کمزوری میں طاقت اور بےسکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔آمین
#اردو_زبان
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 34
ترجمہ
اور ہم نے ہر امت کے لیے قربانی اس غرض کے لیے مقرر کی ہے کہ وہ ان مویشیوں پر الله کا نام لیں جو الله نے انہیں عطا فرمائے ہیں۔
1
صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 34
بقیہ
ترجمہ
لہذا تمہارا معبود بس ایک ہی معبود ہے ، چنانچہ تم اسی کی فرمانبرداری کرو ، اور خوشخبری سنا دو ان لوگوں کو جن کے دل الله کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔
2
سبحان الله الحمدالله الله اكبر
#اردو_زبان
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
Replying to @IKVoice_
اور کبھی کبھی تو مہینوں غائب رہ کر پھر نمودار ہو جاتا ہوں ۔ 🤲❤️
#StopConstitutionalTrap
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ💞
پر درود وسلام
وَلَا یَـُٔوۡدُهٗ حِفۡظُهُمَا
اور ان دونوں کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں۔
وَهُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ
اور وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے۔
#5S5S
@Hamra__zz
@Sammy_5S
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ🩷
#درود_وسلام
یاوھّاب! اپنی بے پایاں عطاؤں سے ہر بے اولاد جوڑے کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما۔
ان کےصبر کوخوشیوں میں،
انتظار کو وصال میں اور دعاؤں کوقبولیت میں بدل دے۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
#5S5S
@Umar__8
@Sammy_5S
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
🎂🌹 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🥳
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے ہمیشہ آباد رکھے۔ آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال، عزت، سکونِ قلب اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سال آپ کے لیے نئی امیدوں، خوبصورت کامیابیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کے دل کی ہر نیک خواہش پوری ہو اور آپ کا ہر آنے والا دن گزشتہ دن سے بہتر ہو۔
ہمیشہ مسکراتے رہیے، خوش رہیے اور اللہ کی رحمتوں کے سائے میں سلامت رہیے۔ آمین ثم آمین! 🤲❤️
جنم دن بہت بہت مبارک ہو!
@Iqb9786
#خاتم_الرسلﷺ
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبـــرکــاتـــہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 156
ترجمہ:
(صبر کرنے والے) وہ لوگ ہیں کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں: بے شک ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 156
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں بتایا جا رہا ہے کہ صبر والے کون لوگ ہیں اور وہ کون سے صبر کرنے والے ہیں جن کی اللہ تعالیٰ کے ہاں عزت ہے۔ اللہ وحدہٗ لا شریک کا ارشاد ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تنگی اور مصیبت کے وقت اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ پڑھ لیا کرتے ہیں اور اس بات سے اپنے دل کو تسلی دیتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور جو کچھ ہمیں پہنچا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کے علم و حکم سے ہے۔ وہ اپنے بندوں کے بارے میں جو چاہے فیصلہ فرماتا ہے اور ہم سب نے بالآخر اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
تفسیر ابن کثیر میں اس آیت کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا گیا ہے کہ ایسے لوگ اس کلمے کے ذریعے اپنی مصیبت پر تسلی حاصل کرتے ہیں۔ انہیں یقین ہوتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے بندے اور اسی کی ملکیت ہیں، وہ اپنے بندوں میں جس طرح چاہے تصرف فرماتا ہے، اور قیامت کے دن اس کے ہاں کسی کے عمل کا ذرہ برابر اجر بھی ضائع نہیں ہوگا۔ اس یقین سے ان کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی بندگی کا اعتراف اور آخرت کی طرف لوٹنے کا احساس پیدا ہوتا ہے۔
ان صبر کرنے والوں کے بارے میں اگلی آیت میں ارشاد ہے کہ ان پر ان کے رب کی طرف سے خصوصی نوازشیں، رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔
صبر وہ ہے کہ جب مصیبت نازل ہو تو انسان ابتدا ہی سے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرے، اپنے آپ کو بے صبری اور ناشکری سے بچائے۔ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اِنَّمَا الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْاُوْلٰى
ترجمہ: حقیقی صبر تو مصیبت کے پہلے صدمے کے وقت ہوتا ہے۔
(صحیح بخاری: 1283، صحیح مسلم: 926)
حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے وصال کے بعد حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہوئی یہ دعا پڑھی:
اَللّٰهُمَّ أْجُرْنِيْ فِيْ مُصِيْبَتِيْ وَأَخْلِفْ لِيْ خَيْرًا مِنْهَا
ترجمہ: اے اللہ! مجھے میری اس مصیبت میں اجر عطا فرما اور اس کے بدلے مجھے اس سے بہتر عطا فرما۔
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا تو میں نے دل میں خیال کیا کہ مسلمانوں میں ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے بہتر کون ہوگا؟ لیکن پھر میں نے رسول اللہ ﷺ کی تعلیم کردہ دعا پڑھی۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس کے بدلے رسول اللہ ﷺ کی زوجیت عطا فرمائی اور مجھے ام المؤمنین ہونے کا شرف حاصل ہوا۔
حوالہ: صحیح مسلم، کتاب الجنائز، حدیث 918۔
اس واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ مصیبت کے وقت اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق صبر، دعا اور اس کی رحمت سے اچھی امید رکھنی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے صبر اور دعا کو ضائع نہیں فرماتا۔
1
@M_Sial6
@ms_1222
@zahy_12
@Ejz55
@Sehr_1k
@Irumwarraichh
@fairy_queen123
@AdnanQaiser4
@bakhtawarkhan_0
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
Replying to @ms_1222
#خاتم_الرسلﷺ
سورۃ البقرہ
آیت 156
تشریح
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو اللہ تعالیٰ نے اس دعا کے بدلے رسول اللہ ﷺ کی زوجیت اور ام المؤمنین ہونے کا شرف عطا فرمایا۔
حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 918۔
8
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج کی ہوائیں اپنے ساتھ سردیوں کا سندیسہ لے کر آئی ہیں،ہوا میں وہ ایک مخصوص بھاری آواز سنائی دے رہی ہے۔
#اردو_زبان
چیونٹیوں نے اپنے بلوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے،پتوں کا رنگ بدل رہا ہے اور وہ جدائی کے لیے خود کو تیار کر رہے ہیں،سورج نے تاخیر سے آنا ہے اب اور جلدی رخصت لے گا،کہرے بھری راتیں اور دھند بھرے دنوں کی آمد کا پیغام آگیا ہے،سردی سے بچنے کے لیے لحاف میں دبکے مونگ پھلی اور مکئی کے دانوں کے دن واپس آرہے ہیں اور ان سب کے ساتھ ایک مستقل اداسی بھی جو بہار کے پہلے پھول کھلنے تک طاری رہے گی۔
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: سندیسہ
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
اے عشـق اِدھر آ تُجھے عشـق سکھاٶں
دربارِ منّ میں بٹھا کر تُجھے بیعت کراٶں❤️
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پہ آکر
عین شین سے آگے تیرے' ق ' میں سماٶں😍
تُو جُھوم اُٹھے دیکھ کر دیوانگی میری
آ۔۔۔وجد کی حالت میں تُجھے رقص دکھاٶں
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
میری بیاض سے
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
𝕀𝔹ℝ𝔸ℝ retweeted
😂😂😆😅 صرف یہی آئی فون
18 ہے جو میں خرید سکتی ہوں! 🤣
#اردو_زبان