☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K) header
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K) profile picture

☭🔴 MARXIST ALL-CAPITALISTS ARE ANTICHRIST BASTARDS #ACATB COPS are Terrorists & Defenders of CAPITALISM 😈

📍
Joined February 2025
Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)Photo by ☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 (@Catmind_K)
I know you've come to kill me. Shoot, coward, you're only going to kill a man." — Ernesto "Che" Guevara, October 9, 1967.
20
345
12
1,853
18,844
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
🚨 آزاد کشمیر جنوبی باغ شہادتیں معصوم بچے دروازے کے باہر، ماں چولہے کے پاس اور دادی چارپائی پر شہید ہو گئیں۔ 😭 کھڑکی سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا، یا اللہ! یہ کیسا ظلم ہے؟💔
2
13
34
498
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
What official statements claim vs. what actually happens on the ground are two different things. Don't fall for the selective narrative—look at the facts and support the Action Committee's real work. 📢 #ExposeTheTruth #CommunityAction #StandForJustice @SaraMirGilgity #RightsMovementAJK
2
24
36
564
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
باڑہ خیبر پولیس نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کر دیا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک معصوم بچی زخمی ہوگئی۔ اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک میں لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے راستہ بند کر دیا۔ احتجاج میں خیبر PTM کے رہنما مقیب آفریدی بھی موجود ہیں۔
1
8
2
38
834
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
یہ ہے وہ گھر جسے آج پاکستانی یزید فورسز نے دستی بم پھینک کے جلایا گیا اور 5 افراد کو شہید کیا گیا زندہ جلا دیا گیا تاریخ 29 اکتوبر
4
156
3
273
2,371
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
🚨 کوٹھیاں جنوبی باغ — تازہ مناظر رات کے اس پہرشدید سردی کے باوجود دھرنا جاری ✌️
17
1
72
727
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے جنوبی باغ پندھی پونچھ میں اس وقت رات آمیز مناظر ہیں ہر آنکھ اشک بار ہے ایک نہ ختم ہونے والا درد ہے فریادیں ہیں۔ اور انقلابی نعروں کی گونج ہے۔ جہاں آج ایک ہی خاندان کےنہتے معصوم پانچ افراد کو دستی بم حملہ کر کے پاکستانی فوج نے شہید کیا ہے۔
1
1
1
82
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
ایک اور معصوم زندگی کا چراغ گل ہو گیا! 💔 گھر پر گرینیڈ حملے میں شدید زخمی ہونے والی ننھی بچی بھی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ پورا کا پورا گھرانہ شہید ہو چکا ہے۔ کیا عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس معصوم کی چیخوں کا جواب دیں گی؟ @BBCUrdu @UNoticias #RightsMovementAJK
7
19
34
448
29-10-2026 🩸🚨Urgent nnouncements in Mosques across Poonch’s South Bagh Pandhi area calling everyone to reach the area as quickly as possible. There are fears that Pakistani Army may take dead bodies away & conceal them, as people happened in Rawalakot💔
76
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
29تاریخ تازہ اپڈیٹ راولاکوٹ میں فائرنگ جاری. #RightsMovementAJK
4
8
363
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
💔جنوبی باغ شہادتیں معصوم بچے دروازے کے باہر، ماں چولہے کے پاس اور دادی چارپائی پر شہید ہو گئیں۔ 😭 کھڑکی سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا، یا اللہ! یہ کیسا ظلم ہے؟ #RightsMovementAJK
7
83
6
154
14,085
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
جنوبی باغ کوٹھیاں عابد شاھین ممبر کور کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ویڈیو پیغام #RightsMovementAJK #Azad_Kashmir
2
8
141
🚨پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر پونچھ جنوبی باغ پندھی کا علاقہ اس وقت لہو لہان ہے اور قاتل پاکستانی فوج کے محاصرے میں ہے۔😭💔 وٹسایپ وائس میسج میں اس خاندان کا فرد جو بیرون ملک مقیم ہے جس کے فیملی ممبر گرینڈ یا دستی بم حملہ گھر پرکیا گیا سب خاندان شہید ہو گیا۔ 29-10-2026 💔😭
🚨😭29-10-2026 پاکستان کی فوج نے باغ پندھی پونچھ جموں کشمیر می ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ۔ پندھی باغ میں شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ پورا گھر تباہ اور پوری فیملی کو گولیاں ماری کر شہید کر دیا گیا💔 #RightsMovementAJK
2
4
1
5
197
🚨😭29-10-2026 پاکستان کی فوج نے باغ پندھی پونچھ جموں کشمیر می ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ۔ پندھی باغ میں شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ پورا گھر تباہ اور پوری فیملی کو گولیاں ماری کر شہید کر دیا گیا💔 #RightsMovementAJK
1
2
1
6
293
پہلے مارا، پھراب جنازوں پر بھی پہرا ڈال دیا ہے۔ جنازے چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ پونچھ جنوبی باغ پندھی لہو لہان ہے ایک خاندان کے چھ سے سات افراد کو دھماکہ خیز مواد استعمال کر کے اور گولیاں مار کر مار دیا ہے 💔 29-10-2026💔🩸😭
1
36
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
🚨 تازہ اپڈیٹ — جنوبی باغ، پندی جس گھر پر پاکستانی فورسز کی جانب سے گرینیڈ حملہ کیا گیا ہے، اسے فورسز نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور کسی کو بھی گھر کے پاس نہیں جانے دے رہے۔ 💔 #RightsMovementAJK
5
8
146
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
یہ جسکے گھر پ لگا بم اسکی بات خود سن لیں 😭😭💔 #RightsMovementAJK
2
43
3
91
2,334
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
🚨 جنوبی باغ، پِنڈی — اہم اپڈیٹ شہادتوں کی تعداد فی الوقت کنفرم نہیں، چار، چھ یا سات افراد شہید ہوئے ہیں، اس کی حتمی تصدیق ہوتے ہی آگاہ کر دیا جائے گا۔ اسوقت یزیدی فورسز بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں کہ وہاں سلنڈر پھٹا، پھر کہتے ہیں کسی بچے نے کوئی چیز گھر لائی جو اسے ملی، وہ پھٹی۔ پہلے آگاہ کر دوں کہ انتہائی غریب گھرانہ تھا، ان کے گھر میں سلنڈر نہیں تھا۔ دوسری بات، اس گھر میں کوئی بچہ ہی نہیں بچا جو بتا سکے کہ بچہ کچھ لے آیا یا کیا ہوا۔ فورسز نے اس گھر کو گھیرا اور اس پر دھماکہ خیز چیز پھینکی، یقیناً گرینیڈ۔ دھماکے سے پہلے فورسز اس گھر کا گھیراؤ کر چکی تھیں۔ جو پہلا بندہ وہاں پہنچا، جو کہ پڑوسی تھا، اسے آگے فورسز ملیں جو گھر کو گھیرے ہوئے تھیں۔ 💔 #RightsMovementAJK
🤖 Made with AI
6
2
9
396
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
جنوبی باغ چار سے 6 لوگوں کی شہادت ہوئی ہے،* *یزیدی فورسز بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں، کے وہاں سلنڈر پھٹا پھر کہتے ہیں کسی بچے نے کوئی چیز گھر لائی جو اسے ملی وہ پھٹی،* *پہلے آگاہ کر دوں انتہائی غریب گھرانا تھا انکے گھر میں سلینڈر نہی تھا، دوسری بات اس گھر میں کوئی بچا ہی نہی جو بتا سکے کے بچہ کچھ لے آیا یا کیا ہوا،* *فورسز نے اس گھر کو گھیرا اور اس پر دهماكہ خیز چیز پھینکی یقیناً گرینیڈ، اور دھماکے سے پہلے اس گھر کا گھراؤ فورسز کر چکی تھیں، جو پہلا بندہ وہاں پہنچا جو کے پڑوسی تھا اسے آگے فورسز ملی جو گھر کو گھیرے ہوۓ تھیں*
62
1
109
1,259
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
Israeli occupation forces did this in Gaza
127
1,016
30
2,172
21,418
☭ Cat belongs to Che Guevara🚩 🍁 🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇷🇺 retweeted
Kim annesini bu durumda görmek ister? #WarCriminalisrael
12
54
502