Ch.A.W.Arain retweeted
راہنما پیپلزپارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا بیان
شاہ محمود کی حیثیت فٹ بال جیسی ہے کبھی کسی کے قدموں میں کبھی کسی کے پاؤں میں، سعید غنی
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرنے سے قبل قریشی اپنی تاریخ کا جائزہ لے،
سعید غنی
@SaeedGhani1
Ch.A.W.Arain retweeted
اچھے دن شروع،
60ارب کا آٹا تقیسم
گیس 49روپے کلو سستی
سی پیک مکمل بحال
چائنہ باڈر سے تجارت شروع.
شکریہ شہباز شریف
@CMShehbaz
Ch.A.W.Arain retweeted
چین کا وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب اور پاکستان کی حکومت اور پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار
چین اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی
Ch.A.W.Arain retweeted
آج جن کو عدلیہ کی توقیر، آزادی، اور خودمختاری کی بہت فکر ہو رہی ہے۔ایک سال پہلے وہ لوگ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے پر عدالتوں اور ججز کے بارے میں کیا فرماتے تھے اُن کی زبانوں سے کیسے پھول جھڑتے تھے، یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے ملاحظہ فرمائیں!
Ch.A.W.Arain retweeted
بندیال ایسے ہی نہیں رو رہا ۔۔۔ اسکو اپنا انجام صاف نظر آ رہا ہے
شاہد خاقان عباسی
Ch.A.W.Arain retweeted
صدر پاکستان کے دستخط کے بعد وکلا تحفظ و بہبود ایکٹ ۲۰۲۳ باقائدہ نافذ ھو گیا ھے۔
ملک بھر کے وکلا اور ان کی قیادت کو مبارکباد🌺
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
Ch.A.W.Arain retweeted
PMLN’s very impressive show in Punjab … it seems a tough contest between PMLN and PTI , when ever the elations will be held …
Ch.A.W.Arain retweeted
Today’s convention was marked by a strong sense of unity and camaraderie among PML-N supporters, who came from all across Kasur and surrounding areas to show their support for Maryam Nawaz Sharif and PMLN.
Ch.A.W.Arain retweeted
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ایم ایس ایف میں شمولیت کیلئے کیو آر کوڈ جاری کردیا گیا
Ch.A.W.Arain retweeted
سپریم کورٹ کو take over کرلیا ، عمران کا کس جج کو خفیہ میسج ، وزیراعظم ن... youtu.be/iZh08wOT4jY via @YouTube
Ch.A.W.Arain retweeted
IMF سے بے پناہ قرض لینے سے روپے پر پریشر پڑا اور گزشتہ ایک سال میں ڈالر کی قیمت سو روپے تک بڑھی۔ حکومت نے 6 ماہ میں 10 ارب ڈالر کا قرض و سود اتار دیا۔ PTI نے ساڑھے تین سالوں میں اتنا قرض لیا جتنا سابقہ حکمرانوں نے قیام پاکستان سے لے کر 2018 تک لیا تھا
teapawt.org/Awais_Yarr/status/1641…





















