Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) header
Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) profile picture

Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement

Rawalpindi
Joined December 2019
Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
جائیکا کے وفد کی کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی سے ملاقات ملاقات میں راولپنڈی کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال @MaryamNSharif @HUDgov @CS_Punjab
1
234
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا دسواں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں شہر کی ٹاؤن پلاننگ، اراضی کے استعمال، کمرشلائزیشن اور آر ڈی اے کی علاقائی حدود سے متعلق اہم امور کا جائزہ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerRwp
1
3
233
Orientation of probationary officers of 54th CTP @GovtofPunjabPK
1
4
2,741
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع جہلم میں عوامی فلاح کے بےشمار ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح #punjab @GovtofPunjabPK
1
1
2
377
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
Digital women police station. Call and seek help.
140
616
24
1,278
58,223
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
جہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج! گلیاں، بازار اور چوک عوام سے بھر گئے۔ پھولوں کی بارش اور گھڑ ڈانس سے شہر کا رنگ ہی بدل گیا۔ بچوں، نوجوانوں اور شہریوں نے والہانہ انداز میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔ جہلم کی سڑکوں پر آج عوامی جوش و محبت کا ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا۔ @MaryamNSharif
4
19
23
5,071
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گڈ گورننس ۔۔۔ خدمت نے نفرت کی سیاست کو دفن کر دیا۔ "عوام کی خدمت ہی اصل بیانیہ ہے، اور جھوٹ یا پروپیگنڈا کرنے والوں کی سیاست کی ایک مخصوص"شیلف لائف"ہوتی ہے۔ پنجاب میں دن رات جاری ترقیاتی کاموں، فلاحی منصوبوں اور حال ہی میں ساہیوال اور گوجرانوالہ کے انتخابی نتائج نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عوام اب گالی اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر کے صرف اور صرف کارکردگی اور خدمت کو دیکھتے ہیں"۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
6
32
2
47
4,188
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے دورۂ جہلم کے دوران جدید جمنازیم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر، وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی اور مشیر صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی بھی ہمراہ موجود
1
1
460
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
During my visit to Jehlum & Pind Dadan Khan today, I inaugurated: Lillah – Jhelum Dual Road Project (124 Km) Laptops Honahar Scholarships Gymnasium/Sports Complex Cath Lab and cardiac suite in DHQ Jehlum Main Bazar Jehlum Main Bazar Pind Dadan Khan There are many more projects that have already been completed and delivered that I could not inaugurate. Green Buses being one of them. Alhamdolillah!
133
592
26
1,557
176,817
Another major step towards a better connected Punjab! CM Maryam Nawaz Sharif to inaugurate the Lillah-Jhelum Dual Carriageway. @MaryamNSharif
266
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
جہلم والو شکریہ! چھا گئے او 👏👏💯💯
20
93
3
212
3,298
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
جہلم کے عوام کو دل کے علاج کے لیے اب دوسرے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا! آج ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کارڈیک کیتھ لیب کا افتتاح کیا۔ انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی، ای سی جی، جدید آپریشن تھیٹر، وینٹی لیٹرز اور دیگر جدید طبی سہولیات سے آراستہ اس کیتھ لیب میں اب تک 2,400 مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ میری کوشش ہے کہ پنجاب کے کسی بھی ہسپتال میں انجیوپلاسٹی کے لیے مریض کو انتظار نہ کرنا پڑے۔ صحت کی بہترین سہولیات ہر شہری کا حق ہے!
107
817
23
2,071
65,960
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
2
1,519
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
2
279
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
11
1,251
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے "She Threads Program" کی رجسٹریشن جاری ہے۔ پروگرام کے تحت دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق تین ماہ کی مفت پیشہ ورانہ تربیت، ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ اور سفری اخراجات فراہم کیے جائیں گے۔ جدید صنعتی سلائی، کوالٹی کنٹرول اور ملبوسات کی تیاری کی تربیت کے ساتھ کورس مکمل کرنے والی خواتین کو ٹیکسٹائل ملز اور گارمنٹ انڈسٹری میں روزگار کے حصول کے لیے معاونت بھی دی جائے گی۔ @MaryamNSharif @WDD_Punjab
25
91
2
210
7,736
وزیر اعلی پنجاب فیملی فوڈ پارک اٹک @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
2
7
1,001
کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کا بیوٹیفکیشن سکیمز کی جائزہ کے لئے تین میلا روڈ اٹک کا دورہ وزیر اعلی پنجاب کے بیوٹیفکیشن ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ترقیاتی کامو! کے معیار اور رفتار کو یقینی بنانے کی ہدایت @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
1
581