City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
راولپنڈی پولیس کی جانب سے ویپ اور منشیات کے نقصانات اور روک تھام کے حوالے سے آگاہی مہم, اڈیالہ روڈ پر انسداد منشیات اور ویپ کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد، ایس ڈی پی او صدر، پولیس افسران و اہلکاروں سمیت انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور شہریوں کی شرکت
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR
#PakistanPolice #PakPoliceForce
#SalutePakPolice
#PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر صوبہ بھر میں 40 لاکھ سے زائد گاڑیوں اور شاہراؤں پر رفلیکٹنگ سٹیکر اویزاں کر دیے گئے۔
#awareness #safetyfirst #RoadSafety #reflectingstickers #PublicService #accident
@MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
پریشر ہارن کا استعمال قانونا جرم ہے۔
#pressurehorn #horns #NoisePollution #awareness #PublicHealth #PublicSafety #savepunjab #RoadSafety
@MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
الحمدللہ
پہلے سے زیادہ محفوظ پنجاب
#savepunjab #accident #public #fatality #RoadSafety
@MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
پبلک سروس گاڑیوں کی چھت یا پچھلی سیڑھی پر مسافروں کو بٹھانا خطرناک اور قانوناً ممنوع ہے۔ دورانِ سفر معمولی سی غفلت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
اپنی اور دوسروں کی قیمتی جانوں کا خیال رکھیں۔ محفوظ سفر کو یقینی بنائیں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی
2
452
ڈرائیونگ سیکھیں، ذمہ دار شہری بنیں!
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا ڈرائیونگ سکول شہریوں کو محفوظ اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
آئیے! ڈرائیونگ کے اصول سیکھیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور سڑکوں کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔
محفوظ ڈرائیونگ، محفوظ زندگی!
75

417
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
موٹرسائیکل چلاتے وقت سائیڈ مررز کا استعمال یقینی بنائیں۔ سائیڈ مررز آپ کو پیچھے سے آنے والی ٹریفک سے باخبر رکھتے ہیں اور لین تبدیل کرتے وقت حادثات کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ سائیڈ مررز لگوائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
1
477
ہیلمٹ کا استعمال صرف قانون کی پابندی نہیں بلکہ آپ کی زندگی اور آپ کے پیاروں کی حفاظت کا ضامن ہے۔ موٹر سائیکل چلاتے وقت معیاری ہیلمٹ ضرور پہنیں اور اپنی منزل تک محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
یاد رکھیں! آپ کی زندگی قیمتی ہے، اس کی حفاظت آپ کی ذمہ داری ہے۔
#HelmetSafety #RoadSafety
1
419
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ دونون اپ کو ہحادثے سے بچاتے ہیں۔
دوران سفر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کیجئے ۔
#PublicSafety #PublicHealth #seatbelt #helmetsafety #accident #RoadSafety
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK