Faisalabad TV (@FSDTv41) header
Faisalabad TV (@FSDTv41) profile picture

The First Digital Community Channel of the City. Your Voice, Your City, Your Story-straight from the heart of Faisalabad | Founder: @UsmanViewz | 📲0300-1177041

Faisalabad
Joined January 2021
Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)Photo by Faisalabad TV (@FSDTv41)
فیصل آباد ٹی وی کے تمام ناظرین کے لیے ایک بہترین موقع! فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور ویڈیوز سب سے پہلے اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے ہمارا آفیشل اور وریفائیڈ ✔️ واٹس ایپ چینل فالو کریں۔ whatsapp.com/channel/0029Vam… #FaisalabadTV #FaisalabadNews
2
9
1,630
فیصل آباد میں ون ویلنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف ٹریفک پولیس متحرک، کینال روڈ سمیت شہر کی مصروف شاہراہوں پر خصوصی کارروائیاں جاری ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور مقدمات درج کرنے کی ہدایت کر دی #FaisalabadTV #OneWheeling @ctpfsd
🤖 Made with AI
1
2
215
شہریوں سے اپیل ہے کہ چند لمحوں کے شوق میں اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں۔ #TrafficUpdate #OneWheeling #BIKER
🤖 Made with AI
1
31
🚨 مکوانہ بائی پاس پر خوفناک تصادم، 5 افراد زخمی فیصل آباد کے مکوانہ بائی پاس پر بس، ٹریلر اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا۔ #FaisalabadTV #RoadAccident
9
2
39
3,220
فیصل آباد کے علاقے محلہ احمد آباد، جیلانی روڈ پر PTCL ایکسچینج کے قریب سی بلاک، گلی نمبر 7 میں کئی ہفتوں سے کوڑے کے ڈھیر موجود ہیں،جس کے باعث اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات اور تعفن کا سامنا ہے۔ شہریوں کے مطابق طویل عرصے سے گندگی موجود ہونے کے باوجود صفائی کے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے
1
7
280
فیصل آباد میں سموگ کا خطرناک وار 🌫😷 فیصل آباد میں فضائی آلودگی کی شدت میں اضافہ،شہر کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت سطح پر پہنچ گیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس 368ریکارڈ کیا گیا ہے،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک پہنیں #FaisalabadTV #SmogAlert
1
7
214
فیصل آباد میں ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ٹریفک پولیس نے خطرناک ون ویلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کروا دیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کینال روڈ اور ایکسپریس وےپر خطرناک ون ویلنگ کرتا تھا جبکہ دیگر نوجوانوں کو بھی اس سرگرمی میں شامل کیا جاتاتھا
2
2
13
612
فیصل آباد کی مصروف شاہراہ کینال روڈ پر منچلے نوجوان کی خطرناک ون ویلنگ اور چلتی موٹرسائیکل پر کھڑے ہو کر اسٹنٹ بازی نے راہگیروں کی جانیں شدید خطرے میں ڈال دی ہیں۔ فوٹیج میں نوجوان کو تیز رفتار ٹریفک کے درمیان بے خوفی سے کرتب دکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 1/2 @Fsd_Police @ctpfsd
1
2
13
732
جو کسی بھی لمحے خوفناک حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ شہریوں کے مطابق ہر جمعہ،ہفتہ،اتوار کی رات گئے یا علی الصبح ون ویلنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے،تاہم طویل عرصے سے جاری اس خطرناک سرگرمی پر مکمل قابو پانے میں متعلقہ حکام تاحال کامیاب نہیں ہوسکے2/2 @OfficialDPRPP #FaisalabadTV #OneWheeling
1
50
شہری کے 3 لاکھ روپے واپس، این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی! این سی سی آئی اےفیصل آباد نے مؤثرکارروائی کرتےہوئے شہری کے 3 لاکھ روپے بازیاب کروالیے۔رقم کی واپسی پر شہری نے بروقت کارروائی اور تعاون پر ادارے کا شکریہ ادا کیا #FaisalabadTV #NCCIA #CyberCrime #Faisalabad @NCCIAOFFICIAL
1
5
341
گڑیا آپ کہاں سے ہیں؟پیغامات بھیجنے والا ٹریفک وارڈن ملازمت سے فارغ! کینال روڈ پر دوران ڈیوٹی رکشے میں سوار فیملی کو روک کرخاتون کا موبائل نمبر حاصل کرنے اور واٹس ایپ پر گڑیا آپ کہاں سے ہیں؟جیسے پیغامات بھیجنے کے الزام میں ٹریفک وارڈن احسن افتخار کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا 1/2
’’گڑیا آپ کہاں سے ہیں؟‘‘ٹریفک اہلکار کے خاتون کو مسیج فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن پر دورانِ ڈیوٹی رکشے میں سوار فیملی کو روکنے اور مبینہ طور پر 1 خاتون سے موبائل نمبر حاصل کرنے کا الزام سامنےآگیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق اہلکار نے رکشہ کافی دیر روکے رکھا1/2 @Fsd_Police @rpo_faisalabad
1
1
14
1,071
متاثرہ خاتون کی شکایت پر چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید نے انکوائری کروائی،جس میں اہلکار قصوروار پائے گئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خواتین کے تحفظ سے متعلق پالیسی کے تحت چیف ٹریفک آفیسر نے واضح کیا کہ خاتون ہماری ریڈ لائن ہے، خواتین کے وقار، عزت اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں. 2/2
80
المناک ٹریفک حادثہ، فیصل آباد کے 1 ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں! #FaisalabadTV #RoadAccident #TrafficAccident
1
11
496
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں فیصل آباد کے چک نمبر 66 جندراں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تمام افراد ایک ہی سوزوکی کلٹس گاڑی میں سوار تھے جو سڑک پر کھڑی ٹرالی سے خوفناک انداز میں ٹکرا گئی۔ 1/2 #FaisalabadTV #RoadAccident
6
7
1
25
3,530
جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں، جن کا آپس میں قریبی خاندانی تعلق تھا۔ حادثے میں ابتدائی طور پر 8 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقلی کے دوران مزید 3 زخمی بھی دم توڑ گئے۔2/2
5
362
فیصل آباد کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد حادثے کی نذر، باپ، بیٹا، بہو، بیوی اور پوتے پوتیوں سمیت پورا گھر اجڑ گیا! ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں فیصل آباد کے چک نمبر 66 جندراں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 1/2
3
11
1
66
11,977
جاں بحق ہونے والوں میں باپ، بیٹا، بہو، بیوی اور پوتے پوتیوں سمیت 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ حادثے میں ابتدائی طور پر 8 افراد جاں بحق ہوئے تھے جبکہ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقلی کے دوران مزید 3 زخمی بھی دم توڑ گئے۔ #FaisalabadTV #FSDTV41 #RoadAccident #TobaTekSingh
4
1,407
جمعہ مبارک 📿🕌 جمعہ المبارک کے اس بابرکت دن کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں اور دلوں کا سکون حاصل کریں۔ اے ایمان والو! اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو۔[الأحزاب:41] اللہ تعالیٰ ہم سب کی زبانوں کو اپنے ذکر سے تر رکھے اور ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔آمین🤲🏻 #JummaMubarak #FaisalabadTV
177
کم عمر طالبہ سے سکول کے باہر جھاڑو لگوانے پر چوکیدار معطل جڑانوالہ کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر109 آر بی میں کم عمر طالبہ سے جھاڑو لگوانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوکیدار اسحاق کو معطل کر دیا1/2 #FaisalabadTV #Education
8
47
1
131
4,724
جبکہ سکول انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی ایک ہاتھ میں جھاڑو اور دوسرے میں پنسل پکڑے سکول کے باہر سڑک پر صفائی کر رہی ہے، جس پر بچوں سے صفائی کروانے اور تعلیمی اداروں میں ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ 2/2
9
312
مشہور برانڈز کی جعلی پیکنگ کا دھندا بے نقاب، ٹپال چائے، لذیذہ کھیر اور کریم کی نقلی مصنوعات تیار کرنے والے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپے، سینکڑوں پیکٹس تلف، متعدد گرفتار! صوبائی وزیر سلمیٰ بٹ کا ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، کسی رعایت کی گنجائش نہیں FaisalabadTV #FoodScam#
1
4
8
417