🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0) header
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0) profile picture

ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝

social media influence
Joined September 2017
Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
پاکستانی فوڈ بلاگر فہد چوہدری کی ویڈیو دیکھی جو پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر سعید انور پر تنقید کر رہے تھے ان کے بقول وہ ڈی ایچ اے میں سید انور کے بیٹے کی نکاح کی توریب میں شرکت کی اور وہاں عجب منظر دیکھا سارے امیر مولوی جمع تھے ۔ ہر دوسرے بندے کی داڑھی شلوار قمیض پہنی ہوی ۔ کھانے میں اعلی قسم کے دیسی ولیتی کھانے موجود تھے کیٹرنگ کا سارا انتظام Bombay Chowpatty والوں نے کر رکھا تھا ۔ جاپانی کھانے بھی موجود تھے ۔۔ سعید انور کے بیٹے خزیمہ انور نے حال ہی میں قران پاک حفظ کیا ہے اور ان کی عمر 23 سال ہے اور یہ سید انور کی اکلوتی اولاد بھی ہیں، کیونکہ ان کی بڑی بیٹی بسمہ سعید بچپن میں ہی وفات پا گئی تھی اور انہی کے صدمے کو لے کر سید انور کرکٹ اور میڈیا سے دور تبلیغی جماعت کی طرف مائل ہوئے تھے۔ وہ کہتے ہیں اس دعوت کے دوران جب ایک شخص نے سعید انور سے کہا کہ کاش اپ ایک چھکا مار کر 200 رنز مکمل کر لیتے، تو سعید انور کا جواب تھا۔ دعا کرنا میرا آخرت میں چھکا لگا جائے ۔ اس پر سب نے امین بولا ۔ اور وہ اس کو امیر مولویوں کی پارٹی کہ کر طنز کر رہے تھے ۔ میری عادت ہے میں ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹ سیکشن لازمی پڑھتا ہوں اس سے اندازہ ہو جاتا ہے معاشرہ کیا سوچ رکھتا ہے ۔۔ تو ویڈیو کے نیچے وہی مولویوں کو گالیاں پڑ رہی ہیں خود درس دیتے ہیں سادگی کا اور عوام بھوکی مر رہی ہے انکے کھانے ہی ختم نہی ہورہے ۔ اب اندازہ لگائیں عوام کی سوچ کا کیونکہ سعید انور مولوی ہے تو لگاو رگڑا یہ کہاں لکھا ہوا ہے اگر بندے کے پاس حلال رزق ہو وہ اپنی خوشی پر لگا رہا ہے تو یہ اسلام کے خلاف ہے ۔۔ اگر وہ مولوی نہ ہوتا کرکٹر ہوتا تو پھر کوی طعنہ نہ دیتا عوام بھوکی مر رہی ہے یہ لوگ کھابے کھا رہے ہیں او تمھارے سارے جن نکالوں ۔۔ یاد کرا دوں انوش عمار اور منیب کی شادی یہ شادی ٹیکسٹائل صنعت کار اور سینیٹر گلزار احمد نے اپنی نواسی کے لئے منعقد کی تھی۔ اس کا آغاز جنوری 2016 میں لاہور سے ہوا اور پھر یہ کئی شہروں اور مہینوں پر پھیلی رہی۔ مہمانوں کو استنبول کے چراغان پیلس کیمپنسکی میں ٹھہرایا گیا اور واپسی پر ایک سفید عیسائی طرز کی تقریب بھی ہوئی۔ زینب اور زورائز ملک کی شادی جس کا نکاح مسجد نبوی میں ہوا اور پھر مہینوں تک بریدل شاور اور ڈزنی نائٹ اور کنسرٹ چلتے رہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی جس پر رپورٹس کے مطابق دس کروڑ روپے لگے اور آمدنی کے ذرائع پر سوال اٹھے۔ ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کی شادی جو 2020 میں ہفتوں تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتی رہی۔ بس اک مولوی اپنے بیٹے کے نکاح پر مہمانوں کو اچھا کھانا نہی کھلا سکتا کیسے منافق لوگ ہیں ہم کیا کوی اتش بازی تھی کوی ناچ گانا کوی فضول حرکت تو پھر تنقید کیسی رب کے کلام سے تقریب شروع ہوی دعاوں کے ساتھ اختتام ہوی ۔
152
341
7
2,386
249,156
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
عدالت نے آج عمران خان کا خط محسوس کیا ہے اور عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے شکوہ کیا، کہ آپ نے خط لکھ کر اچھا نہیں کیا، لیکن عدالت کو شرم پھر نا آئی کہ عمران خان کو انصاف دیا جائے اور آج ایک مرتبہ پھر عدالت نے عمران خان کو انصاف نہیں دیا۔
9
319
789
3,726
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
#انصاف_عمران_خان_کاحق ایوب کو ہٹانے کے لی ایسے عوام نکلی تھی اب یہ گولی مارتے ہیں فوجی فاونڈیشن کی چیزیں لینا بند کر دیں
5
63
2
124
1,393
خان صاحب کو یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ قوم کتنی بے غیرت اور بزدل ہے۔کل ہی دیکھ لیں جیل سے آنے والے خط کو بلاول کے پیچھے بھول ہی گئے کہ کوئی خط بھی تھا۔ وہ جیل میں بیٹھا انتظار میں ہے کہ شاید اس کا آئینی حق اسے مل ہی جائے۔ بڑے بڑے جنازے پڑھنے والی رنڈی عوام
4
12
29
400
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
پاکستان میں عسکری جج، عسکری بیوروکریسی، عسکری ڈاکٹر، عسکری وزیراعلی، عسکری وزیر داخلہ کے بعد پیش خدمت ہے عسکری سپیکر! ڈگی میں شہباز شریف لے جانے والا دلال کہہ رہا میں نہیں مانوں گا تو ہے کون؟ اوقات کیا ھے تمہاری؟
19
38
77
1,184
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
بلاول کا جمہوری اصول ایک سوال پر ٹھس ہوگیا فارم 47 سے جعلی اسمبلیاں زرداری کو صدر منتخب کریں تو وہ درست ہے یا منافقت تیرا آسرا ہے
2
27
184
1,289
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
تو اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟ سب کو پتہ ہے اسلام آباد میں کھوتے اور کتے کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں 😂😂😂
58
103
18
316
11,975
ڈبل شاہ شہادت پہلے یہ 2014 میں شھید ہوگیا تھا وزیرستان میں اور آج دوبارہ راولاکوٹ کشمیر میں شھید ہوگیا
63
313
12
853
24,752
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
جیل رولز کے مطابق : بشریٰ بی بی کی مرضی کے مطابق علاج کرانے کا حکم! اس عدالتی حکم اور جیل قوانین کا مطلب یہ ہے کہ بشریٰ بی بی جیل کے اندر یا باہر کسی بھی اسپتال سے اپنے ذاتی (پرائیویٹ) یا پسندیدہ ڈاکٹر سے علاج کروا سکتی ہیں، تاہم یہ سب جیل انتظامیہ کی نگرانی، سکیورٹی کلیئرنس اور مروجہ قوانین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہوگا، اور نجی علاج کی صورت میں اخراجات بھی انہیں خود برداشت کرنا ہوں گے۔
2
13
42
768
اگر کبھی شک ہو میری محبت پر رکھ دینا ہتھیلی پر زہر، نہ کھاؤں تو بے وفا کہنا #متاعِ_دل
25
12
66
948
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
میں نے بہت لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے جن کو میں اپنے قریب سمجھتا تھا لیکن جب برا ٹائم آیا ہے تو میں نے ان کی دوسری سائڈ بھی دیکھ لیا جس پر مجھے بہت افسوس ہوا ہے، عمران خان
2
25
50
600
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
عمران خان کا خط پڑھ کر کراچی کا ڈاکٹر رونے لگا، کہ جیل میں عمران خان کے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے۔
13
953
4
2,423
11,600
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
خنا خواجہ ہمیشہ عمران خان کے لیے اواز اٹھاتی ہیں ایک دفعہ پھر خنہ خواجہ نے طاقتوروں کو شرم دلانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔۔ ہم بڑوں سے سنتے ائے ہیں کہ خدا دشمن بھی دے تو ظرف والا دے اج سمجھ ائی ہے کہ وہ ایسا کیوں کہتے تھے۔۔ کیونکہ اپ کے سیاسی اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ہر قیدی کو یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنا علاج اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے کروا سکے!!
7
113
2
215
1,580
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
بنگالیوں سے فوج کی پتلونیں مانگنے ایک پاکستانی گیا تھا ۔ لیکن بنگالیوں نے پاک فوج کی پتلونیں دینے سے بھی انکار کر دیا 😂
6
209
741
12,417
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔ آمین یا رب العالمین Good morning
32
11
82
922
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
اسلام علیکم ورحمت اللہ اپنی صبح کا آغاز نماز فجر اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ کیا کریں الله ہم سب کودين دنياكي بھلایاں نصیب کرے آمین.اللہ سے دعا ہے کہ الله ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین.الله سب کی حفاظت فرماۓ آمین۔
135
37
309
1,630
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
یہ سوال میرا بھی ہے باہر بیٹھی قیادت کم سے کم انٹرنیشنل میڈیا پر انٹرویو تو دے عمران خان کی حالت پر بات کرے مگر یہ یوٹیوب پر بیٹھ کر تحریک انصاف کی قیادت پر تنقید کرتے جو کام ورکرز کا ہے یہ عہدے دار رہے ہیں وزیر رہے ہیں
ڈاکٹر شہباز گِل، شہزاد اکبر اور قاسم سوری جیسے ممبران سے اپیل ہے کہ اگر باہر بیٹھ کر آپ لوگ کچھ نہیں کر سکتے تو براہِ کرم خاموش ہو جائیں۔ آپ لوگ نہ اتنے چنے کاکے ہو اور نہ ہی اتنے گئے گزرے کہ کچھ بھی نہ کر سکو۔ لابنگ کے نام پر ہی کچھ عملی کام کر لو۔ امریکی، برطانوی اور یورپی پارلیمنٹیرینز سے رابطے کرو۔ اپنے تعلقات اور لنکس استعمال کرو۔ اتنے روابط تو یقیناً ہوں گے آپ کے۔ لیکن اگر صرف یوٹیوب یوٹیوب ہی کھیلنا ہے تو خدارا یہ بند کر دو۔
1
9
36
578
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ن لیگ ڈوب چکی ہے۔ شریف خاندان کا انجام قریب ہے۔ اب ان کے داخلی اور خارجی سرپرست بھی اسے نہيں بچا سکتے۔ پیپلزپارٹی کو یہ احساس ہو چکا ہے۔ اس لئے وہ اپنے آپ کو بچانے کی آخری کوشش کر رہی ہے۔ بلاول کی آج کی تقریر اس کی عکاسی کرتی ہے۔ تحریک انصاف کا ٹائم آنے والا ہے۔ بلاول درست کہہ رہا ہے کہ ملک اس کے بغیر نہيں چل سکتا۔ لیکن اب بھی ایک بہت بڑی گڑبڑ کی جا رہی ہے۔ وہ یہ کہ مائنس عمران خان پی ٹی آئی قبول ہے۔ عمران خان کے ساتھ نہيں۔ مائنس عمران خان تحریک انصاف اور جنرل پرویز مشرف کی ق لیگ میں صرف قاف کتے والے کا فرق ہے۔ اس لئے ایسی پی ٹی آئی ہمیں قبول نہیں ہے کیونکہ یہ عمران خان کو قبول نہيں ہوگی۔ پیریڈ۔
16
302
3
1,261
15,322
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
جس دن رجیم چینج ہوا تھا اور اسی رات ارسلان خالد کو اٹھایا گیا پھر کچھ صحافیوں کو آف ائیر کر دیا اس دن حالات کو دیکھ کر ایک بات کہی تھی اور جس پر سو فیصد یقین تھا کے یہ سلسلہ پی ٹی آئی تک نہیں رکے گا نہ مخصوص صحافیوں تک بلکہ اس میں ہر شخص منڈا جائے گا میڈیا میں وہی بات کرے گا جو اسٹبلشمنٹ کی لائن پر چلے گا سیاست دان وہی چلیں گے جو اسٹبلشمنٹ کی مانے گے تمام سیاسی جماعتوں کو تنا جائے گا یہ سلسلہ پی ٹی آئی تک نہیں رکے گا باجوہ رہتا تو وہ بھی یہی کرتا عاصم منیر ہے تو یہ بھی یہی کر رہا جن کو لگتا ہے باجوہ عاصم منیر کے نسبت تھوڑا کم سخت تھا وہ یہ بتائیں ارشد شریف کو باجوہ نے قتل کیا یا عاصم منیر نے فوج یہ سوچ بنا چکی تھی باجوہ کی گیم فیل ہوگی عاصم منیر وہی گیم کھیل رہا ہے حامد میر فیض حمید پر الزام ڈالتا ہے مگر یہ منصوبہ فیض حمید کا اکیلا نہیں تھا یہ فوج کا تھا مجھے تو یہ بھی لگتا کے اصل اس منصوبے کے پیچھے امریکہ ہے جس کو مقصد پاکستان کو کسی تباہی میں ڈالنا ہے
1
16
81
3,280
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
🚨عمران خان کے جیل سے لکھے گئے خط کی گونج اب عالمی میڈیا میں بھی سنائی دے رہی ہے! سی این این (CNN) جیسے بین الاقوامی نیوز چینل پر بھی عمران خان کے خط کا ذکر ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ان کی قید، صحت اور بنیادی حقوق کا معاملہ عالمی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ #ImranKhan #CNN #HumanRights
7
10
365