Pinned Tweet
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔
لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
جویریہ اورنگزیب کی صورت میں ایک اور حریم شاہ ا گئی ہے 😜
میرے خیال میں اس کو یہ ایک گز کپڑے کی بھی ضرورت نہیں تھی 🤣
HINA ARZOO retweeted
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️*
*اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖*
`پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚`
*اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
HINA ARZOO retweeted
ماں بیٹی کی ٹک ٹاک پر لائیو !
پیسے کی ہوس نے انسان کو اتنا گرا دیا ہے کہ ایک ماں اپنی بیٹی کو خود ٹک ٹاک لائیو پر گند کروا رہی ہے 😡
HINA ARZOO retweeted
رو رہا ہے۔ لوگوں کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔ ایک لمحے تو لگتا ہے یہ سب واقعی ہی سکرپٹڈ ہے لیکن پھر اگلے ہی لمحے سوچتا ہوں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ سو بس یہی کافی ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو صرف اس لیے طلاق دے دی ہے کہ وہ اس کے ساتھ خوش نہیں تھی۔
14/14
HINA ARZOO retweeted
تو لوگ طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔ میں ایسے معاملات میں تصویریں ویدیوز بلر کرنے کا قائل ہوں اور کسی قسم کی شناخت ظاہر نہیں کرتا ہوں لیکن اب یہ معاملہ خود اس لڑکے نے سوشل میڈیا پر اتنا ہائپ اپ کر دیا ہے کہ کوئی پرائیویسی رہی ہی نہیں۔ہر گھنٹے بعد وہ ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہے
13/14
HINA ARZOO retweeted
قرار دے رہا ہے کوئی علی رضا کے رویے پر سوال اٹھا رہا ہے جبکہ کچھ لوگ ان ویڈیوز کو ڈرامائی یا سکرپٹڈ بھی قرار دے رہے ہیں اس وجہ سے اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کی بات بس یہ ہے کہ یہ انتہائی نجی معاملہ ہے جسے سوشل میڈیا پر لانا مناسب نہیں تھا۔ تاہم اب جب یہ سامنے آ ہی گیا ہے
12/14
HINA ARZOO retweeted
علی رضا نے کئی مختصر ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں لیکن کسی ایک ویڈیو میں یہ نہیں بتایا کہ اکتوبر کے آخر میں معمول کی زندگی سے چند دن بعد اچانک ایسا کیا ہوا کہ بات محبت، کسی تیسرے شخص اور پھر طلاق تک پہنچ گئی۔
سوشل میڈیا پر لوگ اپنی اپنی رائے قائم کر رہے ہیں۔کوئی ثنا کو قصور وار
11/14
HINA ARZOO retweeted
اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ اسی لیے اس کا یہ جملہ بھی اہم ہےمجھے ویڈیوز بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی یعنی ممکن ہے طلاق سے پہلے یا بعد میں ایسی ویڈیوز اس کے پاس پہنچی ہوں جنہوں نے اسے شدید متاثر کیا اور پھر ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں
مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک مکمل کہانی سامنے نہیں آئی
10/14
HINA ARZOO retweeted
یہ ایک صورت بنتی ہے۔
دوسرا امکان یہ ہے کہ علی رضا کو اپنی بیوی اور عادل کے تعلق کا علم ہوا جس کے بعد اس نے ثناء کو کیمرے کے سامنے طلاق دے دی۔ طلاق کے بعد ممکن ہے ثناء نے عادل کے ساتھ بنائی گئی کچھ ویڈیوز علی رضا کو بھیجی ہوں اور علی رضا نے وہی ویڈیوز اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر
9/14
HINA ARZOO retweeted
سامنے آتی ہیں۔ ایک امکان یہ ہےکہ ثناء علی رضا کے ساتھ خوش نہیں تھیںاور انہیں عادل حسین سے محبت ہو گئی تھی۔ ممکن ہے علی رضا کو اس کا علم ہوگیا ہو اور وہ ویڈیوز ان کے ہاتھ لگ گئی ہوں۔ جس کے بعد معاملہ طلاق تک پہنچ گیا۔اور اب علی رضا نے ویڈیوز اپلوڈ کرنا شروع کر دی ہیں
8/14
HINA ARZOO retweeted
پھر وہ کہتا ہے 'میں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا؟ کیوں کیا میرے ساتھ ایسا؟ میں کتنی اذیت میں ہوں، کتنی تکلیف میں ہوں، تمہیں پتا ہے؟ سب میرے پر ہنس رہے ہیں۔' یہ سب پانچ روز قبل اپلوڈ ہوا ہے۔ اس سے قبل 30 اکتوبر تک ایسا کچھ نہیں ڈالا گیا ان ویڈیوز کو دیکھ کر دو ممکنہ صورتیں
7/14
HINA ARZOO retweeted
اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ ایک دو ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے بعد اس نے طلاق کی ویڈیوز اپلوڈ کیں۔ ایک ویڈیو میں علی رضا شدید غصے اور اذیت میں کہتا ہے 'میں نے جتنا رونا تھا رو لیا، اب تمہاری چیخوں کا منتظر ہوں۔ تم مو۔۔ ت مانگو گی، مو۔۔ ت بھی نہیں ملے گی، جتنا تم نے مجھے تڑپایا۔
6/14
HINA ARZOO retweeted
بیوی کو محترمہ کہہ کر مخاطب کرتا ہے، اس کے لیے محبت کا اظہار کرتا ہے اور بظاہر ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ اکتوبر کے آخر تک کی ویڈیوز میں بھی ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں ملتا کہ ایسا کوئی ایشو ہو۔
پھر تقریباً پانچ روز قبل اچانک علی رضا نے اپنی بیوی اور عادل سے متعلق ویڈیوز
5/14
HINA ARZOO retweeted
اس کے بعد وہ اپنی بیوی کا سامان بھی تیار کرتا ہے اور اسے رخصت کرتا دکھائی دیتا ہے۔
لیکن اس پوری کہانی میں ایک عجیب بات ہے کہ یہ سب کچھ اتنا اچانک کیوں سامنے آیا؟ علی رضا کے اکاؤنٹ سے سامنے آنے والی پرانی ویڈیوز دیکھیں تو صورتحال بالکل مختلف نظر آئی ان ویڈیوز میں وہ اپنی
4/14
HINA ARZOO retweeted
اس کے بعد علی رضا عادل حسین کو فون کرتا ہے۔ دوسری طرف سے عادل کہتا ہے کہ اسے ثناء سے بے انتہا محبت ہے اور وہ اسے خوش رکھے گا۔ علی رضا اپنی بیوی کو کیمرے کے سامنے طلاق دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ نہ وہ ثناء کے خلاف کوئی مقدمہ کرے گا اور نہ ہی عادل کے خلاف کچھ کرے گا۔
3/14
HINA ARZOO retweeted
کہ انہیں عادل حسین نامی لڑکے سے محبت ہو گئی ہے۔ علی رضا اپنی بیوی سے پوچھتا ہے کہ کیا اسے اس کی طرف سے کوئی تکلیف یا شکایت تھی؟ ثناء جواب دیتی ہے کہ نہیں، اسے اپنے شوہر سے کوئی گلہ نہیں۔ پھر علی رضا پوچھتا ہے کہ اسے کس سے محبت ہوئی ہے۔ ثناء عادل حسین کا نام لیتی ہے۔
2/14






