HINA ARZOO (@HAINA786) profile picture

اپنی زندگی ہے اپنے انداز میں جییں

Lahore, Pakistan
Joined January 2024
Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)
HINA ARZOO retweeted
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️* *اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖* `پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚` *اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨* *اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀* #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
1
3
10
352
HINA ARZOO retweeted
ماں بیٹی کی ٹک ٹاک پر لائیو ! پیسے کی ہوس میں لوگ کیا کیا کام کر رہے ہیں 😡
3
5
301
HINA ARZOO retweeted
اپنی 2e دکھانے کا یہ ٹرینڈ بھی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے 😜🤣
2
2
58
HINA ARZOO retweeted
دورد پاک پڑھ لیں آلَلَـබــρّﷺصِّلَْ۞🍁🎀 وٌَسَِلَِّمًْ وٌَبآرِکْ عٌَلََﮯ۞🍁🎀 وٌَسَِيَِّدٍَنَِآ وٌَنَِبًِيَنآمًُحًَمًدٌٍ وٌَعٌَلََﮯ۞🍁🎀 آلَِهِّ وٌَصَّحًْبًِهِّ۞وٌٌَسَِِلََِّم۞تٌٌَسِِْلََِيََمًآً۞ﷺ🍁🎀 ۞ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺ۞
1
3
3
113
ماں بیٹی کی ٹک ٹاک پر لائیو ! پیسے کی ہوس نے انسان کو اتنا گرا دیا ہے کہ ایک ماں اپنی بیٹی کو خود ٹک ٹاک لائیو پر گند کروا رہی ہے 😡
10
24
205
22,597
رو رہا ہے۔ لوگوں کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔ ایک لمحے تو لگتا ہے یہ سب واقعی ہی سکرپٹڈ ہے لیکن پھر اگلے ہی لمحے سوچتا ہوں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ سو بس یہی کافی ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو صرف اس لیے طلاق دے دی ہے کہ وہ اس کے ساتھ خوش نہیں تھی۔ 14/14
7
8
135
تو لوگ طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔ میں ایسے معاملات میں تصویریں ویدیوز بلر کرنے کا قائل ہوں اور کسی قسم کی شناخت ظاہر نہیں کرتا ہوں لیکن اب یہ معاملہ خود اس لڑکے نے سوشل میڈیا پر اتنا ہائپ اپ کر دیا ہے کہ کوئی پرائیویسی رہی ہی نہیں۔ہر گھنٹے بعد وہ ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہے 13/14
1
7
8
140
قرار دے رہا ہے کوئی علی رضا کے رویے پر سوال اٹھا رہا ہے جبکہ کچھ لوگ ان ویڈیوز کو ڈرامائی یا سکرپٹڈ بھی قرار دے رہے ہیں اس وجہ سے اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کی بات بس یہ ہے کہ یہ انتہائی نجی معاملہ ہے جسے سوشل میڈیا پر لانا مناسب نہیں تھا۔ تاہم اب جب یہ سامنے آ ہی گیا ہے 12/14
1
7
8
123
علی رضا نے کئی مختصر ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں لیکن کسی ایک ویڈیو میں یہ نہیں بتایا کہ اکتوبر کے آخر میں معمول کی زندگی سے چند دن بعد اچانک ایسا کیا ہوا کہ بات محبت، کسی تیسرے شخص اور پھر طلاق تک پہنچ گئی۔ سوشل میڈیا پر لوگ اپنی اپنی رائے قائم کر رہے ہیں۔کوئی ثنا کو قصور وار 11/14
1
7
8
116
اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ اسی لیے اس کا یہ جملہ بھی اہم ہےمجھے ویڈیوز بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی یعنی ممکن ہے طلاق سے پہلے یا بعد میں ایسی ویڈیوز اس کے پاس پہنچی ہوں جنہوں نے اسے شدید متاثر کیا اور پھر ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک مکمل کہانی سامنے نہیں آئی 10/14
1
8
9
118
یہ ایک صورت بنتی ہے۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ علی رضا کو اپنی بیوی اور عادل کے تعلق کا علم ہوا جس کے بعد اس نے ثناء کو کیمرے کے سامنے طلاق دے دی۔ طلاق کے بعد ممکن ہے ثناء نے عادل کے ساتھ بنائی گئی کچھ ویڈیوز علی رضا کو بھیجی ہوں اور علی رضا نے وہی ویڈیوز اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر 9/14
1
8
9
126
سامنے آتی ہیں۔ ایک امکان یہ ہےکہ ثناء علی رضا کے ساتھ خوش نہیں تھیںاور انہیں عادل حسین سے محبت ہو گئی تھی۔ ممکن ہے علی رضا کو اس کا علم ہوگیا ہو اور وہ ویڈیوز ان کے ہاتھ لگ گئی ہوں۔ جس کے بعد معاملہ طلاق تک پہنچ گیا۔اور اب علی رضا نے ویڈیوز اپلوڈ کرنا شروع کر دی ہیں 8/14
1
8
11
142
پھر وہ کہتا ہے 'میں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا؟ کیوں کیا میرے ساتھ ایسا؟ میں کتنی اذیت میں ہوں، کتنی تکلیف میں ہوں، تمہیں پتا ہے؟ سب میرے پر ہنس رہے ہیں۔' یہ سب پانچ روز قبل اپلوڈ ہوا ہے۔ اس سے قبل 30 اکتوبر تک ایسا کچھ نہیں ڈالا گیا ان ویڈیوز کو دیکھ کر دو ممکنہ صورتیں 7/14
1
8
10
140
اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ ایک دو ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے بعد اس نے طلاق کی ویڈیوز اپلوڈ کیں۔ ایک ویڈیو میں علی رضا شدید غصے اور اذیت میں کہتا ہے 'میں نے جتنا رونا تھا رو لیا، اب تمہاری چیخوں کا منتظر ہوں۔ تم مو۔۔ ت مانگو گی، مو۔۔ ت بھی نہیں ملے گی، جتنا تم نے مجھے تڑپایا۔ 6/14
1
8
10
151
بیوی کو محترمہ کہہ کر مخاطب کرتا ہے، اس کے لیے محبت کا اظہار کرتا ہے اور بظاہر ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ اکتوبر کے آخر تک کی ویڈیوز میں بھی ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں ملتا کہ ایسا کوئی ایشو ہو۔ پھر تقریباً پانچ روز قبل اچانک علی رضا نے اپنی بیوی اور عادل سے متعلق ویڈیوز 5/14
1
8
10
151
اس کے بعد وہ اپنی بیوی کا سامان بھی تیار کرتا ہے اور اسے رخصت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اس پوری کہانی میں ایک عجیب بات ہے کہ یہ سب کچھ اتنا اچانک کیوں سامنے آیا؟ علی رضا کے اکاؤنٹ سے سامنے آنے والی پرانی ویڈیوز دیکھیں تو صورتحال بالکل مختلف نظر آئی ان ویڈیوز میں وہ اپنی 4/14
1
8
10
95
اس کے بعد علی رضا عادل حسین کو فون کرتا ہے۔ دوسری طرف سے عادل کہتا ہے کہ اسے ثناء سے بے انتہا محبت ہے اور وہ اسے خوش رکھے گا۔ علی رضا اپنی بیوی کو کیمرے کے سامنے طلاق دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ نہ وہ ثناء کے خلاف کوئی مقدمہ کرے گا اور نہ ہی عادل کے خلاف کچھ کرے گا۔ 3/14
1
8
11
117
کہ انہیں عادل حسین نامی لڑکے سے محبت ہو گئی ہے۔ علی رضا اپنی بیوی سے پوچھتا ہے کہ کیا اسے اس کی طرف سے کوئی تکلیف یا شکایت تھی؟ ثناء جواب دیتی ہے کہ نہیں، اسے اپنے شوہر سے کوئی گلہ نہیں۔ پھر علی رضا پوچھتا ہے کہ اسے کس سے محبت ہوئی ہے۔ ثناء عادل حسین کا نام لیتی ہے۔ 2/14
1
11
11
494
میں بہت اذیت میں ہوں، بہت تکلیف میں ہوں میں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا کیوں کیا میرے ساتھ ایسا؟سب میرے پر ہنس رہے ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے مطابق ثناء نامی خاتون اپنے شوہر اید علی رضا کے ساتھ بیٹھی ہیں اور ان سے طلاق کا مطالبہ کر رہی ہیں وہ یہ بھی بتاتی ہیں 1/14
2
41
46
1,427
انقلاب لانے نکلے تھے، مگر پریس کانفرنس سے پہلے کی تیاری کی ویڈیو نے سارا بھرم کھول دیا! 😂 عوام کو انقلاب نہیں، پہلے حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے۔ بلاول صاحب، یہ کیسا انقلابی انداز ہے؟ 🔥
🤖 Made with AI
3
23
28
1,473