IK Updates (@IKUpdates1) header
IK Updates (@IKUpdates1) profile picture

Pakistan Tehreek e Insaf Social Media Team.@IKUpdates1

Islamabad, Pakistan
Joined February 2017
Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)
IK Updates retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
19
1,250
2
4,322
30,786
عمران جان بھی قربان ،خان اور خان کے خاندان پر !
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب نے شئیر افضل مروت کا پروگرام واڑ کر رکھ دیا 🔥🔥 شئیر افضل مروت نے علیمہ خان کی خلاف بکواس کرنے کے کوشش کی جس پر @NaeemPanjuthaa شئیر افضل مروت کو دن میں تارے دیکھا دی
21
348
2
2,154
45,024
جیلیں بھی ان متوالوں کے حوصلے پست نا کر سکیں۔ کاشف وارثی گوجر خان سے 63 دن بعد جیل سے رہا ہوئے اور دیکھیں کس طرح جھوم کر عشقِ عمران میں قید و بند کی صعبتیں جھیلنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ اصل محبِ وطن لوگ ہیں۔
20
468
6
1,739
21,723
راولپنڈی ۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے رفقاء ملاقات کا دن جمعرات تحریک انصاف کی جاری کردہ فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی فہرست میں اسد اعوان چیمہ ۔ملک وقاص ۔منور تبسم کا نام شامل راجہ رمیز ۔رضوان بٹ اور نادیہ خٹک کا نام بھی شامل
11
52
1,274
عمران خان لازم تھے لازم ہیں لازم رہیں گے ۔ نادیہ خٹک
25
212
1,764
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
3
67
353
2,991
IK Updates retweeted
مسٹر پتلون کو گرفتار کیا جائے!! ریحان طارق نے بھی مطالبہ کردیا!! اس افسوسناک واقعے کے بعد, مسٹر پتلون کیوں گرفتار نہیں کیا گیا, اس پر نانی مریم کیوں خاموش ہے!!
41
383
5
1,221
15,673
میری آج پانچ مقدموں میں ضمانت خارج کر دی گئی ،ڈکیٹی چوری پولیس پر حملہ بغاوت سازش قتل کے مقدمے میرے خلاف درج ہیں میں نے ایسا کیا کیا ہے ؟ ایسے خان صاحب سمیت ہر ایک پر اسی طرح کے مقدمے ہیں !
145
528
8,955
نورین نیازی صاحبہ اور ڈاکٹر عظمٰی خان صاحبہ کی غیر قانونی نظر بندی میں توسیع کے خلاف آئینی درخواست کل جسٹس عبہر گل خان کی عدالت میں سماعت ہو گی۔l
5
37
3
137
7,964
وزیراعلی صرف سہیل آفریدی ہی رہیں گے اگر اس کو تبدیل کرنے کا اختیار ہے تو وہ صرف خان صاحب کے پاس ہے ہمارے تمام ایم پی ایز عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں ایک بندہ نہیں ٹوٹا
11
100
2
612
8,437
IK Updates retweeted
یہ جوان اپنی کرسی قربان کرگیا لیکن قوم کا سودا نہیں کیا ہمارا وزیراعلٰی اغوا ہے لیکن عدالتیں سو رہی ہیں 💔
1
20
3
179
1,833
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔ ۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔ ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔ انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
1,233
10,469
489
27,459
1,844,201
IK Updates retweeted
These clips from Long March are so strong that it has made Govt offer dialogues after saying “Dialogue can’t be entertained because Long March already started” Sohail has rightly called their bluff on dialogue by continuing the March until demands are met #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
37
1,600
9
3,998
24,177
IK Updates retweeted
درہ آدم خیل میں عوام کی سونامی 🔥
7
306
2
1,133
8,082
IK Updates retweeted
صوبے بھر میں غربت لیکن مریم نواز صرف موج مستی کی فکر میں #مینڈیٹ_چور_بیشرم_لوگ #MadamThiefMinister
8
462
1
1,271
35,697
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ 📍 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم مشاورت جاری ہے۔ ترجمان علی امین گنڈاپور فراز احمد مغل teapawt.org/farazAmughal/status/21…
7
1
61
1,272
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر ہوا ہے منسوخ نہیں کیا، یہ اعصاب کا کھیل اور ہے اور سیاسی حکمت عملی کا حصہ ہے، اگر حکومت ہمارے مطالبات پر بات کرنا چاہتی ہے تو ہم ہر وقت بات چیت کے لئے تیار ہیں، سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان ، رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر
6
27
1,629
چلو چلو اسلام آباد چلو
42
418
7
2,819
23,234
کمال سلیم سواتی پر قاتلانہ حملہ اور اغوا کی کوشش!!! واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری۔۔۔
34
870
5
2,335
33,338