Pinned Tweet
حضرت علی کوفے کے یتیم بچوں سے فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی تمہیں یتیم ہونے کا طعنہ دے تو اسے کہنا میں یتیم نہیں ہوں
میرے بابا کا نام علی ابنِ ابو طالب ہے🫀✨🫶
وہ آیا بھی اپنی مرضی سے تھا
اور گیا بھی اپنی مرضی سے
مگر عجیب بات یہ ہے
کہ اس کے آنے اور جانے کے درمیان
جو کچھ ٹوٹا ، بکھرا اور ختم ہوا
وہ سب میرا تھا۔
ستارہ سحر☕ retweeted
زندگی میں کچھ لوگ
ایسے ضرور ہونےچاہیے ،
جو حال پوچھیں توانہیں
سچ بتایاجا سکے 💝
#ایک_کپ_چائے
ستارہ سحر☕ retweeted
حصارِ دیدۂِ تہ میں سمٹ گئے منظر
تھکاوٹوں نے عجب حوصلہ دیا مجھ کو
بکھرتے جاتے ہیں سب خواب اپنی پلکوں سے
یہ کس نے جاگتے رہنا سیکھا دیا مجھ کو
ستارہ سحر☕ retweeted
یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے تم سب سے پہلے رحم دل بننا !
yes , yes I love you
it's so easy to say nd to do !
ستارہ سحر☕ retweeted
انسان ہمیشہ وہی محسوس نہیں کرتا جسے وہ لفظوں میں بیان کر سکے۔ کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں جن میں دل بوجھل، ذہن الجھا ہوا اور زبان خاموش رہتی ہے۔ خود کو سمجھنے کے لیے کبھی کبھی خود کو وقت دینا بھی ضروری ہوتا ہے۔
ستارہ سحر☕ retweeted
یہ جو ہم چہروں پر مسکان سجائے ہر ایک کو خوش دکھائی دیتے ہیں ناں
یہ صرف ہمارا ہنر ہےہماری حقیقت نہیں۔
اندر کتنے طوفان چھپے ہیں کتنی اداسیاں دل کے نہاں خانوں میں آباد ہیں اس کا اندازہ ہر دیکھنے والےکوکہاں ہوسکتا ہےبس دنیاکو دکھانےکی خاطرخود کو بکھرنےسے بچانےکا ہنرآجاتاآہستہ آہستہ
ستارہ سحر☕ retweeted
السلام علیکم
دن بخیر
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتاجتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ 🍂
#ایک_کپ_چائے
ستارہ سحر☕ retweeted
Replying to @pagli__dewanii
@pagli__dewanii آپ کو سالگرہ بہت مبارک
ہزاروں لاکھوں خوشیاں آپ کا مقدر ہو 🌺🌺
ستارہ سحر☕ retweeted
عشق
نماز۔ عشق باندھی تھی
ادا کچھ بھی ہو پایا
کوئی تسبیح کوئی آیت
پڑھا کچھ بھی نہی میں نے
فقط آنسو
فقط ہچکی
فقط سسکی۰۰
کہا کچھ بھی نہی ربا!
مگر سب کہہ دیا میں نے!
مجھے معلوم ہے خالق!
سبہی کچھ سن لیا تو نے۰۰
سنا تھا ناں؟
ستارہ سحر☕ retweeted
دوستی اگر سچی ہو تو
خداحافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتیں۔ ❤️🥹
دوستی اس لیے ضروری ہے جناب، جب دنیا نہیں سنتی تو وہ بیٹھ کر سنتا ہے۔ 🫶❤️
آپ کی زندگی میں بھی ایسا کوئی دوست ہے؟ 🥹
تو اُسے یہاں نام لے کر پکاریں اور بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا خاص ہے۔ ❤️🫂
ستارہ سحر☕ retweeted
وہ گھر کی سب سے بڑی بیٹی تھی
سو اسے بچپن تھوڑا کم ملا ذمہ داریاں زیادہ
اس کے حصے نہ جانے کتنی بار آیا
تم بڑی ہو ،
تم بڑی ہو تو تھوڑا سمجھوتہ کرو-
تم بڑی ہو تو چھوٹی بہن کو سمجھو
تم بڑی ہو رونا مت
تم بڑی ہو ماں کا سہارا بنو۔
گھر کی سب سے بڑی بیٹی گھر کی صرف اولاد نہیں ہوتی
وہ گھر کا وہ درخت ہوتی ہے جو اپنے حصے کی دھوپ بانٹ کر
سب کیلئے سایہ بنتی ہے ،
اور دل میں ایک ہی خواہش رکھتی ہے کہ کوئی آئے اور
کہے ،
رو لو بیٹی اب تمہیں مضبوط بننے کی اور خود کو مضبوط دکھانے کی ضرورت نہیں۔


















