Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
سب کو یہ سمجھنا چاہیے آزمائش لمبی ہے۔ جو لوگ جدوجہد کرتے ہیں ان پر آزمائشیں آتی ہیں۔
اہلیان ٹاھلیان سدھنوتی سے اہم خطاب
سردار عمر نذیر کشمیری
28اکتوبر 2026ء
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
ہم نے منگلہ ڈیم کی نذر ہونے والی آباؤاجداد کی قبروں کی مٹی اُٹھا کر عہد کیا تھا کہ یہ سر کٹ جائیں گے مگر جُھکیں گے نہیں، کمپرومائز نہیں ہوں گے- ہم آج پھر اپنے عہد کو دہراتے ہیں
سعد انصاری ایڈوکیٹ
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
وزیراعظم افتخار گیلانی سدھنوتی ٹاہلیان کے مقام پر ایکشن کمیٹی کا پنڈال دیکھو، اور سنو کہ عوام کیا کہہ رہی ہے۔ تم اسی عوام کو دھرنا ختم کرنے کا کہہ رہے ہو!
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
انتہائی افسوسناک خبر...!*
*کل راولاکوٹ میں رینجرز کا حکم نہ ماننے پر پولیس کانسٹیبل سردار عنایت اللہ کو رینجرز کے گولی مار کر شہید کر دیا۔۔۔*
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
APPG Kashmir met with the Minister and human rights experts for an important briefing on the worrying situation in Azad Kashmir.
The bloodshed must end, communications must be fully restored, essential supplies must get through, arbitrary arrests must stop and peaceful dialogue must resume.
Kashmiri human rights must remain at the heart of any resolution.
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
تم پاکستان کا اسی سالہ جمع کیا ہوا سارہ اسلحہ لے کر آجاؤ ہمارے شہر شہر ،گاؤں گاؤں چڑھائی کرو تمھیں ہمارے کٹے ہوۓ سر تو مل سکیں گے لیکن جھکے ہوۓ سر نہیں۔
اس لئے بہتر یہی ھے عزت اسی میں ہے یہاں سے واپس لوٹ جاؤ۔ بس مزید کچھ نہیں لکھوں گا۔
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نشے کا کاروبار کرتا ہے۔
راجہ فاروق حیدر کے ذاتی ڈرائیور عمران کے انکشافات
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
اپنے ہی لوگوں کا قتل، اپنے ہی لوگوں کو گھروں سے بے دخل کرنا، اور ان کے گھروں میں مورچے بنانا. یہ آخر کیسی محافظ فورس ہے؟ یہ تو یزیدی فورس ہے، جو اپنے ہی لوگوں کے لیے عذاب بن چکی ہے۔ 💔
#RightsMovementAJK #StandWithKashmir #humanrights #StopKillingChildren
پاکستانی مقبوضہ کشمیر راولاکوٹ میں معصوم بچوں کے قاتل عام کے خلاف
یکم نومبر
برڈفورڈ میں پاکستانی فورسز کی کشمیری عوام کے قتل عام لوٹ مار کرفیو کے خلاف بھرپور احتجاج ہو گا
پاکستانی مقبوضہ کشمیر
مظفرآبادپوسٹ گریجویٹ کالج کےطلباءکی گرفتاریوں کی بھرپورمذمت کرتےہیں اگرطلباءکو رہا نہ کیا گیا تو فورسز بھی مظفرآبادمیں نہیں رہے گی
بہن یک انسان تم کو راولا کوٹ کا ظلم نیزر نہیں اتا ہے اور کے پی کے کی بگڑتی ہوئی صورتحال نظر اتی ہے کتے کے بچے
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
27 اکتوبر کو جمعوں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر عمر نزیر کشمیری عوام کا خون گرماتے ہوے
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
مزاحمت مزاحمت 🚩🔥
کشمیر کمیٹی کے حق میں مظفر آباد میں سکول اور کالجز کے سٹوڈنٹز شہر بند کرنے کے لیے باہر سڑکوں پر
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
گزشتہ سے پيوستہ ایک پیغام — جنوبی باغ میں موجود ہر فرد کی یہ مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم اس دھرنے کو تحریک کی کامیابی کے ساتھ مشروط رکھیں۔ ہمارا مقصد صرف دھرنا دینا نہیں، بلکہ اپنے جائز مطالبات کی منظوری اور تحریک کی کامیابی تک ثابت قدمی، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ جدوجہد جاری رکھنا ہے۔*
ہمیں شوکت نواز میر سمیت تمام اسیران آزاد چاہیے طلبہ مزدور اور کسان مظفرآباد میں تحریک کو لیڈ کرنے کے لیے تیار ہیں ہمارے اسیران اگر بازیاب نہ ہوئے تو جلد سڑکوں پر ہوں گے.!
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
کوٹھیاں جنوبی باغ:
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عابد شاھین کا اہم پیغام:
#RightsMovementAJK
















