Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
سب کو یہ سمجھنا چاہیے آزمائش لمبی ہے۔ جو لوگ جدوجہد کرتے ہیں ان پر آزمائشیں آتی ہیں۔
اہلیان ٹاھلیان سدھنوتی سے اہم خطاب
سردار عمر نذیر کشمیری
28اکتوبر 2026ء
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
ہم نے منگلہ ڈیم کی نذر ہونے والی آباؤاجداد کی قبروں کی مٹی اُٹھا کر عہد کیا تھا کہ یہ سر کٹ جائیں گے مگر جُھکیں گے نہیں، کمپرومائز نہیں ہوں گے- ہم آج پھر اپنے عہد کو دہراتے ہیں
سعد انصاری ایڈوکیٹ
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
وزیراعظم افتخار گیلانی سدھنوتی ٹاہلیان کے مقام پر ایکشن کمیٹی کا پنڈال دیکھو، اور سنو کہ عوام کیا کہہ رہی ہے۔ تم اسی عوام کو دھرنا ختم کرنے کا کہہ رہے ہو!
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
انتہائی افسوسناک خبر...!*
*کل راولاکوٹ میں رینجرز کا حکم نہ ماننے پر پولیس کانسٹیبل سردار عنایت اللہ کو رینجرز کے گولی مار کر شہید کر دیا۔۔۔*
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
APPG Kashmir met with the Minister and human rights experts for an important briefing on the worrying situation in Azad Kashmir.
The bloodshed must end, communications must be fully restored, essential supplies must get through, arbitrary arrests must stop and peaceful dialogue must resume.
Kashmiri human rights must remain at the heart of any resolution.
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
تم پاکستان کا اسی سالہ جمع کیا ہوا سارہ اسلحہ لے کر آجاؤ ہمارے شہر شہر ،گاؤں گاؤں چڑھائی کرو تمھیں ہمارے کٹے ہوۓ سر تو مل سکیں گے لیکن جھکے ہوۓ سر نہیں۔
اس لئے بہتر یہی ھے عزت اسی میں ہے یہاں سے واپس لوٹ جاؤ۔ بس مزید کچھ نہیں لکھوں گا۔
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نشے کا کاروبار کرتا ہے۔
راجہ فاروق حیدر کے ذاتی ڈرائیور عمران کے انکشافات
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
اپنے ہی لوگوں کا قتل، اپنے ہی لوگوں کو گھروں سے بے دخل کرنا، اور ان کے گھروں میں مورچے بنانا. یہ آخر کیسی محافظ فورس ہے؟ یہ تو یزیدی فورس ہے، جو اپنے ہی لوگوں کے لیے عذاب بن چکی ہے۔ 💔
#RightsMovementAJK #StandWithKashmir #humanrights #StopKillingChildren
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
27 اکتوبر کو جمعوں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر عمر نزیر کشمیری عوام کا خون گرماتے ہوے
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
مزاحمت مزاحمت 🚩🔥
کشمیر کمیٹی کے حق میں مظفر آباد میں سکول اور کالجز کے سٹوڈنٹز شہر بند کرنے کے لیے باہر سڑکوں پر
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
گزشتہ سے پيوستہ ایک پیغام — جنوبی باغ میں موجود ہر فرد کی یہ مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم اس دھرنے کو تحریک کی کامیابی کے ساتھ مشروط رکھیں۔ ہمارا مقصد صرف دھرنا دینا نہیں، بلکہ اپنے جائز مطالبات کی منظوری اور تحریک کی کامیابی تک ثابت قدمی، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ جدوجہد جاری رکھنا ہے۔*
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
کوٹھیاں جنوبی باغ:
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عابد شاھین کا اہم پیغام:
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
جو یہ سمجھتے تھے کہ شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد مظفرآباد خاموش ہس جائے گا، مزاحمت دم توڑ جائے گی یہ ویڈیو ان کیلئے
شہر شوکت نواز میر میں تیرا ویر میرا ویر کے فلک شگاف نعروں کی گونج – at Islamabad, Pakistan
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
🚨
یاد رکھنا چار ماہ بعد بھی
نہ تعداد کم ہوئی
اور نہ ہی جذبات ✊
#RightsMovementAJK
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے عمر نذیر کشمیری کی قیادت میں احتجاج کرنے والے کشمیریوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ انہوں نے کس طرح تمام اندازوں کو غلط ثابت کر دیا۔
ناقدین نے ہر طرح کے الزامات لگائے، انہیں ملک دشمن اور غیر ملکی ایجنڈے کا حصہ قرار دے کر ان کی جدوجہد کو بدنام کرنے کی کوشش کی، مگر یہ تمام حربے بے اثر ثابت ہوئے۔ نہ الزامات ان کے عزم کو متزلزل کر سکے، نہ دباؤ انہیں پیچھے ہٹا سکا اور نہ ہی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مختلف حکمت عملی ان کے احتجاج کی شدت کم کر سکی۔
اب یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ نئی حکومت بعض اہم آئینی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے، جن کے نتیجے میں احتجاج کرنے والے ان کشمیریوں کے لیے بھی کوئی خوش خبری سامنے آ سکتی ہے۔ دیکھیے، آنے والے دن کیا رخ اختیار کرتے ہیں اور اس جدوجہد کا انجام کیا ہوتا ہے۔
لیکن ایک بات طے ہے: نتیجہ جو بھی نکلے، ان کشمیریوں نے ثابت کر دیا ہے کہ جب لوگ اپنے مطالبات کے لیے ڈٹ جائیں تو انہیں محض الزامات، دباؤ اور بدنامی کے حربوں سے خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔ انہوں نے آزاد کشمیر میں احتجاج کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، جسے نظرانداز کرنا آسان نہیں ہوگا۔
نیوز رپوڑٹر : اعزاز سید
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
27 October 1947, marks a dark day in the history of the Kashmiri people, when Indian forces entered occupied Jammu and Kashmir, initiating an illegal occupation. This day reminds us of the countless sacrifices of the Kashmiri people, their unwavering struggle for freedom, and their determination to exercise their right to self-determination.
The Kashmir dispute must be resolved fairly and peacefully in accordance with the relevant United Nations resolutions and the aspirations of the Kashmiri people. The international community has a responsibility to play an effective role in ensuring the implementation of UN resolutions, protecting human rights in occupied Kashmir, and securing the fundamental right to self-determination for the Kashmiri people.
Pakistan will continue to extend its political, diplomatic, and moral support to its Kashmiri brothers and sisters. The sacrifices of the Kashmiri people will not go in vain, and supporting their struggle for freedom remains our national and moral obligation.
On this day, let us renew our commitment to raising our voices for the right to self-determination of the Kashmiri people and a just resolution of the Kashmir dispute, until they are granted the right to decide their own future in accordance with the United Nations resolutions.
The Kashmir dispute must be resolved in accordance with United Nations resolutions! – at Islamabad, Pakistan
Jammu Kashmiri 84471Square mile Sovereign state retweeted
آج پوری دنیا میں ریاست جموں و کشمیر کے باشندگان یوم سیاہ منا رہے ہیں آج ہی کے دن بھارت نے ریاست میں ناجائز قبضہ کیلیئے اپنی افواج داخل کی نتیجہ میں آج تک برےصغیر میں امن قائم نہی ہو سکا جب تک بھارت کشمیر سے اپنی افواج کو واپس نہی بلاتا جدوجہد جاری رہے گا














