Pinned Tweet
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله ہمارے دلوں کو ایسا سکون عطافرماجوحالات کامحتاج نہ ہو۔ہماری بےچین روحوں کو اپنے ذکر،ہماری اداس آنکھوں کو اپنی رحمت اور ہماری زندگیوں کواپنی رضا سے آبادفرما۔
ہمیں ہرحال میں یہ یقین عطا فرما کہ تیرے فیصلے بہترین ہیں۔آمین
GM
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖
صبح بخیر 🌹
ایک جگہ قرآن میں فرمایا گیا:)
*اور دیکھنا شیطان کا کہانہ ماننا وہ تمہیں تنگدستی کا خوف دلاتا اور بے حیائی کے کام کرنے کو کہتا ہے، اور اللّٰــــہ تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے۔ (البقرہ 268)*
اس آیت میں اللّٰــــہ آپ سے دو چیزوں کا وعدہ کرتا ہے اپنی بخشش اور رحمت کا۔۔♥️
اللّٰــــہ ۔۔۔ خود یہ وعدہ کرتا ہے کہ میں تمہیں اپنی رحمت سے بخشش دونگا۔۔یہ وعدہ کسی انسان کا نہیں، جو صبح کر کے شام کو بھول جائیں ۔
`یہ اللّٰــــہ کا وعدہ ہے اور اللّٰــــہ فرماتا ہے۔
*" تیر ارب بھولنے والا نہیں۔۔۔"*
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله ہمارے دلوں کو ایسا سکون عطافرماجوحالات کا محتاج نہ ہو۔ہماری بےچین روحوں کو اپنے ذکر،ہماری اداس آنکھوں کو اپنی رحمت اور ہماری زندگیوں کواپنی رضا سے آباد فرما۔
ہمیں ہرحال میں یہ یقین عطا فرما کہ تیرے فیصلے بہترین ہیں۔آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
اے اللہ ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فر
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا
#اردو_زبان
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم 🌸
صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲۔
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اردو_زبان۔
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
💫السَّلَامُ و عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه☄️
💫صبح بخیر زندگی☄️
👈 ہمیشہ پیار کرنے والے رشتے سنبھال کر رکھیں اور جو پیار دے اس کی قدر کریں
اللہ تعالٰی توفیق عطا فرما 🤲
*آمیـــن ثمآمین یارب العالمین!*❣️🤲
#NewProfilePic
#صباح_الخير #قومی_زبان
🤖 Made with AI
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
جو تمہیں ست ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہارا نصیب کیسے غلط لکھ سکتا ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير! – at Solihull, England
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ ✨️
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💫
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے✨️
#رازٍ_مومن
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
""نیک عمل بہترین ساتھی ہے ٫""
اللّٰہ تعالیٰ اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
سب کا بھلا سب کی خیر
صبح بخیر 💖💘
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
🐾🌸🐾🌸
Good morning, folks, beautiful Friends on X.
Lovely Monday and a happy new week !
🐾🌞☕️🥐🐶🎶💛🕊️🌼🤍🎶💛🕊️🌼🤍🎶💛🕊️🌼🎶🐾
🤖 Made with AI
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ہم گناہ کرتے ہیں، وہ معاف کرتا ہے۔
ہم بھول جاتے ہیں، وہ یاد رکھتا ہے۔
ہم دور جاتے ہیں، وہ پھر بھی بلاتا ہے۔
اے اللہ! ہمیں توبہ کرنے والا بنا دے، اور ہمیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔
آمین یا رب العالمین
#خاتم_الرسلﷺ
صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
🌴
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
🤲
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺﷴﷺ
🌴
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹
الصبح الخیر ☕



































