🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115) header
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115) profile picture

☾⋆⁺₊🌙 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝒊𝒏 𝒅𝒓𝒆𝒂𝒎𝒔, 𝒈𝒍𝒐𝒘𝒊𝒏𝒈 𝒊𝒏 𝒔𝒊𝒍𝒆𝒏𝒄𝒆 ✨₊˚⊹

pakistan
Joined January 2025
Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ ✨️ صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💫 خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے✨️ #رازٍ_مومن
37
27
51
323
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
دل کی تمنا، محبت کی کہانی تیری میری، کچھ خواب تیرے، کچھ خواہشیں میری، لفظوں میں کہاں سمٹ پائے گا یہ خوبصورت سفر، ایک دل کی دھڑکن، ایک روح کی صدا تیری میری۔
8
2
19
116
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صـــــــبح بخـــــــیر 🌹🍃 اپنے اخلاق کو ہمیشہ اپنی پہچان بنائیں۔ کسی سے بات کریں تو لہجے میں نرمی رکھیں، اختلاف ہو تو احترام نہ چھوڑیں اور کسی کی غلطی نظر آئے تو اسے رسوا کرنے کے بجائے اصلاح کا موقع دیں۔ یاد رکھیے، خوبصورت چہرے سے زیادہ خوبصورت کردار لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتا ہے۔ آپ کے اچھے الفاظ اور اچھا رویہ کسی کی زندگی کا یادگار حصہ بن سکتے ہیں۔!! ♥️ Good Morning X Family
66
54
1
99
817
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️ وفا کی جنگ مت کتنا بے کار جاتی ہے! یہاں زمانہ جیت جاتی ہے سچی محبت ہار جاتی ہے! ہمارا تزکرہ چھوڑ ہم ایسے لوگ ہیں! نفرت جنکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی لیکن ہاں محبت مار جاتی ہے۔ #صباح_الخير #رازِ_محبت
37
10
45
432
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
مینوں دل نہ دے تصویر چا دے توڑے سینے نال تے لائ رکھساں مینوں پتہ اے کاغذ بول دے نائیں پر کجھ تے کھیڈ بنائ رکھساں راسی میرے کول امانت تیری اینوں پردیاں ہیٹ لوکائ رکھساں جدو یاد تیری مجبور کریسی اینوں ویکھ کے من پرچائ رکھساں #پنجابی #رازٍ_محبت
9
13
30
315
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Good morning 🌄
83
48
1
101
1,343
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸 🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ) ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ✨🕋﷽⁦#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈⁩ ﷽🕋✨
71
34
1
163
736
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
ﺑِﺴْــــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْــــمِ 🌷 الســــــــــــلام علیــــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا رب! میری والدہ سمیت تمام بیماروں کو شفاءِ کاملہ عطا فرما، ان کے درد کو راحت اور بیماری کو صحت میں بدل دے۔ آمین یارب العالمــــــــین 🤲 #متاعِ_دل
101
54
2
133
1,285
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
✨ ؂ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ؂ ✨ صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 GOoD MoRninG❤️ ⁧⁧#متاعِ_دل⁩
50
34
3
77
1,987
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
79
65
2
112
1,214
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں مجھے جہاں سے بھی کلام ملتا ہے میں بار بار سنتا ہوں اور ڈاؤن لوڈ کر لیتا ہوں #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
7
7
8
214
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
حالات نے بنا دیا یوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلخ سا ہمیں ہم تو ایسے تھے کہ تتلیوں سے ڈرتے تھے 🥀💔 #رازٍ_محبت
8
8
10
131
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیلؔ مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا #رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸 ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی، کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀 آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟ اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے 🖋️ ⁧#رازٍ_محبت⁩ 💙
34
22
66
616
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
ہمیں بھی اپنے معیارِ وفا پر ناز ہے اتنا، کہ ہر سورج کی کرنوں کو ہم آنگن میں بلاتے نہیں ہیں۔ بے شک تو ایک نایاب موتی ہے زمانے میں، مگر ہم بھی وہ سمندر ہیں جو ہر قطرے کو اپناتے نہیں ہیں۔ #رازٍ_محبت
Replying to @Sarakhan7827
تیرا یہ ناز و انداز بھی ہمیں دل سے گوارا ہے، مگر ہم بھی وہ سورج ہیں جو ہر آنگن میں آتا نہیں ہے۔ تو اپنی شان میں یکتا سہی، تسلیم ہے ہم کو، مگر ہم بھی وہ موتی ہیں جو ہر سیپ میں سماتا نہیں ہے۔ #رازٍ_محبت
27
31
59
596
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
مجبوری یہ نہیں کہ ہم نے چاہنا چھوڑ دیا مجبوری یہ ہے کہ چاہ کر بھی پاس نہ رہ سکے #رازِ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸 ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی، کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀 آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟ اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے 🖋️ ⁧#رازٍ_محبت⁩ 💙
6
9
9
35
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
مجبوری میں انسان وہ فیصلے بھی کر لیتا ہے جن کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔ یہ وہ کیفیت ہے جہاں دل اور دماغ کی جنگ میں حالات جیت جاتے ہیں، اور انسان اپنے آنسو چھپا کر مسکرانے کا ہنر سیکھ لیتا ہے۔ #رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸 ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی، کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀 آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟ اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے 🖋️ ⁧#رازٍ_محبت⁩ 💙
6
9
11
77
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
مجبوری بھی کیا خوب تماشا دکھاتی ہے، ہنستے چہروں سے مسکراہٹ چھین جاتی ہے، دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر چلے جائیں، مگر ذمہ داریاں قدموں میں زنجیر بن جاتی ہیں۔ 🖤 میں تنیوں سمجھاں واں کی😂 #رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸 ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی، کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀 آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟ اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے 🖋️ ⁧#رازٍ_محبت⁩ 💙
5
7
10
48
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
ہماری قدر ان سے پوچھیے جنھیں ہم میسر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ Night...... #رازٍ_محبت
26
15
39
307
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
تیری مجبوریاں درست پر تیرا وعدہ تھا ساتھ دینے کا ۔۔۔ Night.... #رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸 ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی، کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀 آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟ اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے 🖋️ ⁧#رازٍ_محبت⁩ 💙
6
9
12
114
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
*وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی* *بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی* *محبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت* *نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یا ریاں اُس کی* *کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ، ہم کہانی میں* *ادھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بیزاریاں اُس کی* 💔❤️‍🩹🖤🍂🥀 #رازٍ_محبت
8
7
9
113
🌙✨Rida✨️ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
کچھ لوگ دل میں اس طرح اتر جاتے ہیں کہ پھر عمر گزر جاتی ہے، مگر وہ دل سے نہیں اترتے ⁧#رازٍ_محبت Good night
20
25
61
835